واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت ایران کو امریکی طیاروں کی فروخت رک جائے گی۔
اس سے ایران کے ساتھ 25 ارب ڈالر کی ڈیل متاثر ہو گی۔ ایرو پری ایشن بل کے تحت دو ترامیم کی منظوری دی گئی ہے۔

Start typing to search...