ایران (جیوڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سعودی عرب کا مجوزہ دورہ منسوخ کر دیا۔
ایرانی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ دورہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے بعض ریمارکس کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ہے۔

Start typing to search...