
سنگا پور (جیوڈیسک) مارکیٹ میں کاروبار کے دوران خام تیل کی قیمت میں ایک ڈالر انیس سینٹ فی بیرل کی کمی ہوئی۔
جس کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اکاون ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی۔
گزشتہ کئی ہفتوں سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا تھا۔
