
نیو یارک (جیوڈیسک) وال سٹریٹ جرن دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی قومی سلامتی ایجنسی کے حاضر سروس اور سابق عہدیدار کے اسرائیلی حکام اور یہودی جماعتوں کے رہنمائوں کے مابین ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو ریکارڈ کرتے ہوئے وائٹ ہائوس کے حکام کا خیال ہے کہ ٹیلیفونک گفتگو رواں سال ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ریکارڈ کی گئی۔
