بغداد (جیوڈیسک) عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے الانبار صوبے کے میں داعش کے 40 ارکان کو ہلاک کر دیا۔
دوسری جانب عراقی فضائیہ نے صوبہ صلاح الدین کے فلوجہ شہر میں واقع ایک فوجی چھاؤنی پر حملہ کیا جہاں داعش سے وابستہ درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

Start typing to search...