بغداد (جیوڈیسک) عراق کا شمالی قصبہ بم دھماکوں سے گونج اٹھا۔ علاقے میں یکے بعد دیگرے پانچ دھماکے ہوئے۔
جن میں دو افراد جاں بحق اور آٹھ شدید زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے کئی گھر بھی تباہ ہو گئے۔

Start typing to search...