بغداد (جیوڈیسک) عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش کے جنگجوِئوں نے حکومت کی حامی ملیشیا کیلئے بھرتیاں کرنے کے الزام پر 4 افراد کے سر قلم کر دئیے۔ تصاویر بھی جاری کر دی گئیں۔

Start typing to search...