Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ کیا ہو رہا ہے

February 25, 2017 0 1 min read
Blast in Lahore
Blast in Lahore
Blast in Lahore

تحریر: امتیاز علی شاکر: لاہور
یوں تو دھماکوں کی خبریں ہمارے لئے نئی یا حیران کن نہیں رہی البتہ وطن عزیز کا وجود زخموں سے چور ہونے، اپنے ہم وطنوں کے شہید ہونے پر ہر محبت وطن پاکستانی، درد دل رکھنے والے انسان کا دل خون کے آنسو روتا ہے، جمعرات کو ڈیفنس زیڈ بلاک لاہور میں ہونے والے دھماکے بعد گلبرگ میں دوسرے دھماکے کی افواہ اور پھر میڈیا کی بریکنگ نیوز نے جو دہشت و وحشت میں اضافہ کیا اس کی مثال دینا ممکن نہیں، میڈیا نے بغیر تصدیق خبر نشر کی انتہائی افسوس ہوا، اہل لاہور اپنے پیاروں کوفون کر کے خیریت دریافت کرتے رہے۔

انتہائی پریشانی کے عالم میں روتے بلکتے رہے،جب اس حقیقت کا علم ہواکہ گلبرگ میں دھماکے کی غلط افواہ پھیلی تھی ایساکوئی دھماکہ نہیں ہوا،دوسری طرف حکومتی ترجمان وزیرقانون پنجاب نے ڈیفنس زیڈبلاک کی کمرشل مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے کوحادثہ بیان کرتے ہوئے کسی قسم کے بارودی مواد کے شواہد نہ ملے کی تصدیق کردی تودہشتگردوں کاخوف کچھ کم محسوس ہوا ،جبکہ ایک معتبر قومی اخبارنے اداریے میں ڈیفنس زیڈبلاک کی کمرشل مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے لکھاکہ ”لاہور چیئرنگ کراس خودکش حملے کے دس روز بعد پنجاب کا دارالحکومت لاہور پھر دہشت گرد دھماکے سے لرز اٹھا’ جمعرات کی دوپہر ساڑھے بارہ بجے کے قریب سفاک دہشت گردوں نے لاہور کے پوش اور سکیورٹی کے حوالے سے محفوظ ترین علاقے ڈیفنس زیڈبلاک کی کمرشل مارکیٹ میں ایک زیرتعمیر عمارت میں ٹائم ڈیوائس دھماکہ کیا جس سے آٹھ افراد شہید اور 30 کے قریب زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر جنرل ہسپتال اور دوسرے قریبی ہسپتالوں میں پہنچایا گیا جہاں متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اسکی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور جائے وقوعہ پر کھڑی چار گاڑیاں اور 2 موٹرسائیکلیں مکمل تباہ ہو گئیں۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے ذرائع کے مطابق دھماکے میں 20 سے 25 کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ابھی دھماکے کی حتمی نوعیت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ دھماکے کے فوری بعد پاک فوج’ رینجرز اور کوئیک رسپانس فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا جبکہ ڈیفنس میں سکول اور دکانیں بند کرادی گئیں اور بچوں کو حفاظتی انتظامات میں انکے گھروں میں بھجوادیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے دہشتگردی کی اس سفاکانہ واردات کی پولیس اور دوسرے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ڈیفنس کے مکینوں کے مطابق کچھ روز قبل ڈیفنس کے وائی اور زیڈ بلاک میں کمرشل مارکیٹوں کو نشانہ بنائے جانے کی تھریٹ ایڈوائزری جاری ہوئی تھی۔ اسکے باوجود یہاں سکیورٹی کے کسی طرح کے بھی غیرمعمولی انتظامات دیکھنے میں نہیں آئے،دھماکے کی ابتدائی اطلاعات میں ڈیفنس دہشت گردی کو جنریٹر دھماکہ ظاہر کیا گیا تاہم کچھ ہی دیر بعد اس دھماکے میں متعدد شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ملنا شروع ہوگئیں اور پھر بم ڈسپوزل سکواڈ نے اس امر کی تصدیق کردی کہ زیرتعمیر عمارت میں 20 سے 25 کلو دھماکہ خیز مواد پر مبنی بم نصب کیا گیا تھا جس کا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے دھماکہ کیا گیا۔

Terrorism
Terrorism

صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ دہشت گردی کے ان ٹھوس شواہد کے باوجود اس دہشت گردی کو کسی ناگہانی حادثے سے تعبیر کرتے رہے جبکہ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کے بقول جانی نقصان زیرتعمیر عمارت کی چھت گرنے سے ہوا ہے”اخبارنے ڈیفنس زیڈبلاک کی کمرشل مارکیٹ کوسکیورٹی کے حوالے سے محفوظ ترین علاقہ بھی کہہ دیااورپھریہ بھی کہہ دیاکہ کچھ روز قبل ڈیفنس کے وائی اور زیڈ بلاک میں کمرشل مارکیٹوں کو نشانہ بنائے جانے کی تھریٹ ایڈوائزری جاری ہوئی تھی۔ اسکے باوجود یہاں سکیورٹی کے کسی طرح کے غیرمعمولی انتظامات دیکھنے میں نہیں آئے،اخبار نے زیرتعمیر عمارت بتایا جبکہ الیکٹرونکس میڈیاپرچلنے والی ویڈیومیں دھماکے کے بعد مرد وخواتین کسٹمرزکوجان بچاکرعمارت سے بھاگتے دیکھایاگیا، بم ڈسپوزل سکواڈ کے ذرائع کے مطابق دھماکے میں 20 سے 25 کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا جبکہ وزیرقانون کے مطابق گیس سلنڈرحادثہ ہوا، وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کے بیان کے مطابق جانی نقصان زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے ہوا،وزیراعظم پاکستان اس سانحے پر تفصیلی بیان جاری کرتے تو یوں کہتے ”یہ اورکچھ ،لوگوں کوپاک چین راہداری منصوبہ ہضم نہیں ہورہا،ہم دیکھ رہے ہیں کہ مغربی نہیںخطے کے کچھ ممالک سی پیک کو ناکام کرنا چاہتے ہیں۔

دھرنے والے تو نیاپاکستان نہیں بناسکے ہم نے ڈیفنس زیڈبلاک میں دھماکے کے بعد بیان بازی کے نئے معیاربنائے ہیں،جسے یقین نہیں جمعہ 24فروری کے اخبارات کا مطالعہ کرے،ترقی کاسفریونہی جاری رہے گا،دہشتگردی کے عذاب سے گزرتی پاکستانی قوم کے مفلوج ذہن و دل کس بات کوسچ مانیں اورکس کوجھوٹ ؟دہشتگردی کس نے کی؟کس نے کروائی ؟کیوں ہوئی؟دہشتگردی ہوئی یاحادثہ ؟یہ سارے سوالات توبے معنی ہوگئے ہم تویہ فیصلہ نہیں کرپائے کہ آخر ہواکیا،سادہ عوام کے ذہن میں سادہ سوالات ابھررہے ہیں کہ ان حالات میں دہشتگردی کا مقابلہ کرے گاکون ؟ حکمران،میڈیا،پولیس،بم ڈسپوزل سکواڈ،سب معتبر ادارے جھوٹ بول رہے ہیں؟ہماری مسجدیں،مدرسے،اُولیاء اللہ کی عظیم درگاہیں، سکول وکالج اورمارکیٹیںتک محفوظ نہیں پھربھی ہم ترقی کر رہے ہیں، معتبر صحافی بغیرتصدیق خبریں دے رہے ہیں،سکیورٹی اداروں کی رائے مختلف ہے،دووزیروں کے ایک ہی سانحے پردومختلف بیانات ہیں، یہ کیا ہو رہا ہے؟ ہم کدھر جا رہے ہیں؟افواج پاکستان نے آپریشن ردلفساد شروع کیا ہے تو عوام پر ایک مہربانی اور کریں ایک آپریشن جھوٹ کے خلاف بھی کریں۔

 Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر: امتیاز علی شاکر:لاہور
EMAIL:imtiazali470@gmail.com,
0315-4174470

Share this:
Tags:
imtiaz ali shakir iraq Media pakistan terrorism trouble truth پاکستان پریشانی حقیقت دھماکوں دھماکے میڈیا
Pak Afghan Tension
Previous Post پاک افغان کشیدگی
Next Post یوٹیلٹی گھی اور تیل، دوبارہ آغاز فروخت
Utility Store

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close