بغداد (جیوڈیسک) عراقی سکیورٹی فورسز نے ضلع دیالی میں جنگجو تنظیم دولت اسلامی ’’داعش‘‘ کے ڈپٹی گورنر کو بغداد کے مغرب میں الغزلیہ کے مقام سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کر دیا تاہم گرفتار شدت پسند کمانڈر کا نام نہیں بتایا گیا۔

Start typing to search...