Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 7/6/2014

June 8, 2014 0 1 min read

گلوبل پریس انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ماہانہ محفل میلاد االمصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ گیارہویں شریف اتوار کو منعقد ہوگی ۔

گجرات ( جی پی آئی ) گلوبل پریس انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ماہانہ محفل میلاد االمصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ گیارہویں شریف اتوار کو منعقد ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق گلوبل پریس انٹرنیشنل میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف ہر ماہ انگزی مہینہ کی دوسری اتوار کو منعقد ہوتی ہے ۔ محفل بعداز نماز مغرب شروع ہوتی ہے ‘ اور نماز عشاء کے وقت دعا کی جاتی ہے ۔ محفل کی صدارت صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت پاکستان کو تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے کام کرنا چاہیے ‘ شیخ عرفان پرویز

گجرات ( جی پی آئی ) صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے کام کرنا چاہیے ‘ کیونکہ تاجر برادری اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی برادری ہے ‘ جس میں ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں ‘ تاجر برادری کو کوئی ریلیف نہیں فراہم کیا جا رہا ‘ اور تاجر برادری کے مسائل میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ‘ بجٹ میں بھی تاجر برادری کو ئی ریلیف نہیں دیا گیا ‘ بلکہ مختلف ٹیکسوں کے ذریعے ڈرایاجا رہا ہے ‘ اگر تاجر برادری ہی بہتر نہ ہوئی تو ملک کیسے ترقی کریگا ‘ حکومت کو تاجر برادری کے مسائل کے حل کیلئے سنجیدگی سے کام کرنا ہوگا ‘ لوڈ شیڈنگ جیسے مسائل پر بھی قابو پانا ہوگا ‘ تب ہی پاکستان ترقی کر سکتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فوری طور پر سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے ‘ رانا مشرف علی ناز

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے ‘ کیونکہ سوئی گیس لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے ‘ کھانے کے اوقات میں تو گیس بالکل نہیں ہوتی ہے ‘ سردیوں میں تو گیس کی لوڈ شیڈنگ کا سونا تھا ‘ مگر اب گرمیوں میں بھی گیس کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ‘ ارباب اختیاربجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کیلئے مناسب اقدامات کریںتاکہ عوام کو سہولت مل سکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دی ایگزا سکول سسٹم نے دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کا بہترین انتظام کر دیا گیا

گجرات ( جی پی آئی ) دی ایگزا سکول سسٹم نے دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کا بہترین انتظام کر دیا گیا ممتاز قاری قرآن حافظ قاری محمد محسن رضا قادری ‘ قاری محمد عرفان کی سربراہی میں شعبہ حفظ کا قیام عمل میں آگیا ہے ‘ جس میں طلباء و طالبات حفظ تجوید اور قرات کے سبق حاصل کر رہے ہیں ‘ چیئر مین دی ایگزا سکول سسٹم چوہدری ضیغم وڑائچ نے کہا ہے کہ دی ایگزا سکول سسٹم کا مقصد طلباء کی بہترین کردار سازی اور اُنہیں کامیاب انسان بنانا ہے ‘ اس سلسلہ میں شعبہ حفظ کا بھی اجراء کیا گیا ہے ‘ اور ممتاز اور ماہر قراء حضرات طلباء کو حفظ کی تعلیم دے رہے ہیں ‘ جبکہ متعدد علماء اکرام بھی وقتاً فوقتاً لیکچردیتے ہیں ‘ تاکہ طلباء کی اخلاقی و مذہبی تعلیم مکمل ہو سکے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ والدین کا فرض ہے کہ وہ طلباء پر نظر رکھیں ‘ اور گھر بلاوجہ ٹی وی و کمپیوٹر وغیرہ استعمال نہ کرنے دیں ۔ کیونکہ غیر ضروری سرگرمیوں سے بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوتیں ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں قرآن کی توہین کے واقعات کے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، قاری محمد محسن رضا قادری ا

گجرات ( جی پی آئی )سنی تحریک کے ضلعی راہنما قاری محمد محسن رضا قادری ایک بیان ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ گجرات میں قرآن کی توہین کے واقعات کے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ۔ چاہئے کوئی پاگل ہو یا ہوش مند ‘قرآن پاک یا ابنیاء اکرام کی توہین کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ سرکلر روڈ گجرات پر تحریک عظمت قرآن کی طرف سے لگے گئے ‘ مقدس اوراق ڈبوں سے مقدس اوراق پاک کے اوراق نکلنا کر گندی نالی میں پھینکنے والا کوئی پاگل نہیں ہوسکتا ۔ اُس نے پاگل پن کا ڈرامہ رچایا ہے ‘ کیا اُس دوسرے کاغذ نظر نہیں آتے ‘ وہ صرف ڈبوں سے کاغذ نکال کر گلیوں پھینکنا پاگل پن کی نشانی نہیں ‘ انہوں نے محلہ سردار پورہ لالہ موسیٰ میں بھی قرآن پاک کی توہین کی واقع کی شدید مذمت کی ہے اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقع میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ‘ اور غیر جانب دار انہ تحقیقات کے بعد ایسے افراد کا خاتمہ کیا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت پاکستان کو تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے کام کرنا چاہیے ‘ شیخ عرفان پرویز

گجرات ( جی پی آئی ) صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے کام کرنا چاہیے ‘ کیونکہ تاجر برادری اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی برادری ہے ‘ جس میں ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں ‘ تاجر برادری کو کوئی ریلیف نہیں فراہم کیا جا رہا ‘ اور تاجر برادری کے مسائل میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ‘ بجٹ میں بھی تاجر برادری کو ئی ریلیف نہیں دیا گیا ‘ بلکہ مختلف ٹیکسوں کے ذریعے ڈرایاجا رہا ہے ‘ اگر تاجر برادری ہی بہتر نہ ہوئی تو ملک کیسے ترقی کریگا ‘ حکومت کو تاجر برادری کے مسائل کے حل کیلئے سنجیدگی سے کام کرنا ہوگا ‘ لوڈ شیڈنگ جیسے مسائل پر بھی قابو پانا ہوگا ‘ تب ہی پاکستان ترقی کر سکتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فوری طور پر سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے ‘ رانا مشرف علی ناز

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے ‘ کیونکہ سوئی گیس لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے ‘ کھانے کے اوقات میں تو گیس بالکل نہیں ہوتی ہے ‘ سردیوں میں تو گیس کی لوڈ شیڈنگ کا سونا تھا ‘ مگر اب گرمیوں میں بھی گیس کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ‘ ارباب اختیاربجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کیلئے مناسب اقدامات کریںتاکہ عوام کو سہولت مل سکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دی ایگزا سکول سسٹم نے دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کا بہترین انتظام کر دیا گیا

گجرات ( جی پی آئی ) دی ایگزا سکول سسٹم نے دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کا بہترین انتظام کر دیا گیا ممتاز قاری قرآن حافظ قاری محمد محسن رضا قادری ‘ قاری محمد عرفان کی سربراہی میں شعبہ حفظ کا قیام عمل میں آگیا ہے ‘ جس میں طلباء و طالبات حفظ تجوید اور قرات کے سبق حاصل کر رہے ہیں ‘ چیئر مین دی ایگزا سکول سسٹم چوہدری ضیغم وڑائچ نے کہا ہے کہ دی ایگزا سکول سسٹم کا مقصد طلباء کی بہترین کردار سازی اور اُنہیں کامیاب انسان بنانا ہے ‘ اس سلسلہ میں شعبہ حفظ کا بھی اجراء کیا گیا ہے ‘ اور ممتاز اور ماہر قراء حضرات طلباء کو حفظ کی تعلیم دے رہے ہیں ‘ جبکہ متعدد علماء اکرام بھی وقتاً فوقتاً لیکچردیتے ہیں ‘ تاکہ طلباء کی اخلاقی و مذہبی تعلیم مکمل ہو سکے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ والدین کا فرض ہے کہ وہ طلباء پر نظر رکھیں ‘ اور گھر بلاوجہ ٹی وی و کمپیوٹر وغیرہ استعمال نہ کرنے دیں ۔ کیونکہ غیر ضروری سرگرمیوں سے بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوتیں ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں قرآن کی توہین کے واقعات کے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، قاری محمد محسن رضا قادری ا

گجرات ( جی پی آئی )سنی تحریک کے ضلعی راہنما قاری محمد محسن رضا قادری ایک بیان ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ گجرات میں قرآن کی توہین کے واقعات کے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ۔ چاہئے کوئی پاگل ہو یا ہوش مند ‘قرآن پاک یا ابنیاء اکرام کی توہین کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ سرکلر روڈ گجرات پر تحریک عظمت قرآن کی طرف سے لگے گئے ‘ مقدس اوراق ڈبوں سے مقدس اوراق پاک کے اوراق نکلنا کر گندی نالی میں پھینکنے والا کوئی پاگل نہیں ہوسکتا ۔ اُس نے پاگل پن کا ڈرامہ رچایا ہے ‘ کیا اُس دوسرے کاغذ نظر نہیں آتے ‘ وہ صرف ڈبوں سے کاغذ نکال کر گلیوں پھینکنا پاگل پن کی نشانی نہیں ‘ انہوں نے محلہ سردار پورہ لالہ موسیٰ میں بھی قرآن پاک کی توہین کی واقع کی شدید مذمت کی ہے اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقع میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ‘ اور غیر جانب دار انہ تحقیقات کے بعد ایسے افراد کا خاتمہ کیا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی ،ایک عدد رائفل کلاشنکوف اور 5 عدد پسٹل 30بور برآمد

گجرات(جی پی آئی)ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد کی سربراہی میں گجرات پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف خصوصی مہم شروع کر رکھی ہے ۔جس میں ضلع کے مختلف تھانوں کی پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دوران ناکہ بندی 6افراد سے 5عدد پسٹل 30بور اور ایک عدد رائفل کلاشنکوف معہ روند برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت پنجاب صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنائے ،سرکاری اہلکاروں کی جانب سے ایک صحافی کو اپنے فرائض سے روکنا انتہائی افسوسناک ہے

لاہور(جی پی آئی)پاکستانی نیوز ویب سائٹس کی نمائندہ تنظیم آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی، پاکستان ایسوسی ایشن آف فوٹو جرنلسٹ،کالمسٹ یونین آف پاکستان و دیگر صحافتی تنظیموں کے رہنما ئوں نے ایس ایچ او تھانہ سرور روڈ کی جانب سے روزنامہ دنیا نیوزکے فوٹوگرافر ذوالفقار شاہ پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف ایس ایچ او کی معطلی کافی نہیں بلکہ حکومت ملزمان کو فوری گرفتار کرے اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کرے۔آ ل پاکستا ن سائبر نیوز سوسائٹی کے رہنمائوں ممتاز حیدر،محمدشا ہد محمود،راشد تبسم،محمد عاصم علی،پاکستان ایسوسی ایشن آف فوٹو جرنلسٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد رمضان و دیگر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جس افسوس ناک طریقے سے ایک فوٹو گرافر کوسرعام تشدد کیا گیا ، ان کو پیشہ وارانہ فرائض سرانجام دینے سے روکا گیااس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ حکومت پنجاب صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنائے ،سرکاری اہلکاروں کی جانب سے ایک صحافی کو اپنے فرائض سے روکنا انتہائی افسوسناک ہے ۔انہوں نے کہا کہ آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی صحافیوں پر تشدد کے خلاف پی ایف یو جے کی جانب سے احتجاج کی کال کی حمایت کرتی ہے اور ملک بھر میں ہونے والے احتجاج میں آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی کے عہدیدارن و اراکین شرکت کریں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی جلسہ سیالکوٹ چوہدری سلیم سرور جوڑا نے میدان مارلیا سب سے بڑا قافلہ تحصیل گجرات سے سیالکوٹ پہنچا

گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیالکوٹ جلسہ میں شرکت کیلئے گجرات سے پاکستان تحریک انصاف تحصیل گجرات کے کوارڈینیٹر چوہدری سلیم سرور جوڑاکی قیادت میں عہدیداران کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی قافلہ کے شرکاء کاروں ،ویگنوں ،بسوں جیپوں ،کیری ڈبوں میں سوار ہوکربذریعہ جلالپورجٹاں سیالکوٹ پہنچے جنہو ںنے چیئرمین پاکستا ن تحریک انصاف عمران خان کے بینرز ،پلے کارڈ اور پی ٹی آئی کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے قافلہ تقریباً 5بجے پاکستان تحریک انصاف کے آفس سے روانہ ہوا تحریک انصاف کے عہدیداران وکارکنان قافلوں کی شکل میں تحصیل آفس پہنچے جن میں بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ، ناصر چھپر ایڈووکیٹ، راجہ نعیم نواز ایڈووکیٹ،چوہدری زاہد اکرم،اشفاق احمد چیچی، خاور جاوید ایڈووکیٹ، چوہدری اشرف چدھڑ ،سید وسیم عارف ایڈووکیٹ، چوہدری اختر حسین جوڑا، اشتیاق محمود، ممتاز احمد، عرفان وڑائچ، چوہدری یاسر،بلال بٹ، مہر سعید الرحمن، عامر خان،جمال یار جوڑا، عثمان سعید جوڑا، عقیل سیمول ،مولوی خلیل الرحمن، چوہدری منظور ایڈووکیٹ، شماز حسین ،منیر احمد ایڈووکیٹ، منیر احمد قریشی، شیخ عرفان شفیع، ساجد صراف، فیضان خالد بٹ، محمد جاوید اور دیگر عہدیداران وکارکنان شامل تھے کارکنوں نے کاروں ویگنوں ،کوچوں پر عمران خان اور چوہدری سلیم سرور جوڑا کے حق میں بینرز اور پلے کارڈ بھی لگا رکھے تھے ۔بعدازاں سیالکوٹ میں کامیاب جلسہ کے بعد چوہدری سلیم سرور جوڑا نے سیالکوٹ کے جلسہ کی کامیابی پر عمران خان ،عمر ڈار کو مبارکباد دی اور کہا کہ پی ٹی آئی کے تاریخی جلسہ سے حکمران ہواس کھو بیٹھے ہیں انشاء اللہ تعالیٰ عمران خان کی ہر کال پر کارکنان ہر احتجاج میں شامل ہونگے کیونکہ نئے پاکستان کیلئے موجودہ حکومت سے چھٹکارا بہت ضروری ہے جلسہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کرکے ثابت کردیا ہے کہ وہ نیا پاکستان چاہتے ہیں اور اس کیلئے عمران خان کی طرف سے پیش کیے گئے مطالبات حکمرانوں کو ماننا ہونگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حاجی محمد شفیق برائٹو فین ،شیخ گلریز نبی، ملک اعجاز احمد، انیس بھٹی پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ سیالکوٹ میں شرکت کیلئے کارکنوں کے ہمراہ برائٹوفین سے روانہ ہوا

گجرات(جی پی آئی)ممتاز بزنس مین تحریک انصاف کے رہنما حاجی محمد شفیق برائٹو فین ،شیخ گلریز نبی، ملک اعجاز احمد، انیس بھٹی پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ سیالکوٹ میں شرکت کیلئے کارکنوں کے ہمراہ برائٹوفین سے روانہ ہوا بعدا زاں گوندل انڈسٹری سے بڑی قافلے کی شکل میں قائدین کے ہمراہ سیالکوٹ پہنچے حاجی محمد شفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ سیالکوٹ کو تاریخی اور نئے پاکستان کیلئے ایک بڑا قدم قرار دیا اور کہا کہ عوام نے ثابت کردیا ہے کہ وہ اب نیا پاکستان چاہتے ہیں موجودہ حکمرانوں سے چھٹکارا چاہتے ہیں اور عمران خان کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں اور ملک سے دہشت گردی بدامنی کا خاتمہ چاہتے ہیں ملک کو خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں انہو ںنے کہا کہ نوجوان سخت گرمی کے باوجود سیالکوٹ پہنچے جسے دیکھ کر حکمرانوں کے ہوش اڑ گئے شیخ گلریز نبی نے کہا کہ سیالکوٹ کے تاریخی جلسہ نے ثابت کردیا ہے کہ عوام چار حلقوں میں دوبارہ گنتی چاہتے ہیں تاکہ دھاندلی کا پول کھل سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مرزا مدثر بیگ نے کہا ہے کہ موجودہ دور سنہری اور تاریخی دور ہے ،مرزا مدثر بیگ

گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مرزا مدثر بیگ نے کہا ہے کہ موجودہ دور سنہری اور تاریخی دور ہے جس میں مسلم لیگ ن کی قیادت ملک کو بحرانوں سے نکال کر سنہری دور میں لے کر جارہی ہے نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دن رات کوشاں ہے وفاقی بجٹ بھی عوام کی امنگوں کے مطابق پیش کیا گیا ہے انہوں کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت عوام کو بے وقوف بنا رہی ہے گرمی میں نوجوانوں کو حوار کیا جارہا ہے انشا ء اللہ تعالیٰ عمران خان اپنے ایجنڈے کوپورا نہیں کرسکیں گے کیونکہ عوام ان کے ساتھ نہیں ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں بدامنی کو ختم کرنے کیلئے تمام جماعتوں کو ن لیگی قیادت کا ساتھ دینا ہوگا مخالفت برائے مخالفت کی سیاست کو ترک کرنا ہوگا اسی میں سب کی بہتری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ میں شرکت کیلئے تحصیل آفس گجرات سے روانہ ہونے والے کارکنان کی تواضع چوہدری سلیم سرور جوڑا کی طرف سے ٹھنڈے مشروبات جوسز سے کی گئی

گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ میں شرکت کیلئے تحصیل آفس گجرات سے روانہ ہونے والے کارکنان کی تواضع چوہدری سلیم سرور جوڑا کی طرف سے ٹھنڈے مشروبات جوسز سے کی گئی اور کارکنان کو فل اے سی گاڑیاں ،اے سی بکسے اور کوچز فراہم کی گئیں نوجوانوں کی بڑی تعداد چوہدری سلیم سرور جوڑا کے حق میں نعرے لگاتی رہی قافلہ تحصیل آفس سے جلالپورجٹاں روڈ سے سیالکوٹ پہنچا تمام گاڑیوں کے پیچھے عمران خان اور چوہدری سلیم سرور جوڑا کے بینرز اور پینا فلیکس آوایزاں کیے گئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان عوامی تحریک PP113 کا اہم اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک چوہدری سمیع اللہ وڑائچ منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی)پاکستان عوامی تحریک PP113 کا اہم اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک چوہدری سمیع اللہ وڑائچ منعقد ہوا جس میں پاکستان عوامی تحریک PP113 کی تنظیم سازی کی گئی جس میں کثرت رائے سے صدر چوہدری صداقت حسین سینئر نائب صدر چن پیر جنرل سیکرٹری طارق حسین چن ڈپٹی جنرل سیکرٹری ہارون صابر ایڈووکیٹ فنانس سیکرٹری میاں محمدالطاف ، کوآرڈینٹر زیب الحسن منتخب ہوئے نئے منتخب ہونے والوں عہدیدارن نے عہد کیا کہ ہم وطن عزیز پاکستان میں انقلاب کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لائیں گے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک گجرات چوہدری سمیع اللہ وڑائچ نے کہا کہ طاہر القادری نے غریب عوام کے حقوق کیلئے جس جدوجہد کا آغاز کیا تھا اسکے آخری اور فائنل مرحلے کا وقت آگیا ہے ڈاکٹر طاہر القادری جب کال دیں گے تو اس ملک کے کروڑوں عوام ان کے ساتھ نکل کر لٹیروں سے اقتدار چھین کر اہل اور ایماندار لوگوں تک پہنچائیں گے ۔ڈاکٹر طاہرالقادری کے 10نکاتی ایجنڈا سے پوری قوم متفق ہو چکی ہے یہی ایجنڈا ہی حقیقت میں کروڑوں غریبوں کے دل کی آواز ہے۔ انہوں نے تمام عہدیدران کو مبارکباد پیش کی اور تحریک کا پیغام گھر گھر پہنچانے کے لیے ہدایات کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق ناظم یوسی کالرہ چوہدری ارشاد احمد کے بڑے بھائی حاجی چوہدری نذیراحمد کا ختم قل حاجی محمد شریف کا ختم چہلم انکی رہائش گاہ کالرہ خاصہ میں پڑھایا گیا

گجرات (جی پی آئی)جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ(ق) سٹی گجرات و سابق ناظم یوسی کالرہ چوہدری ارشاد احمد کے بڑے بھائی حاجی چوہدری نذیراحمد کا ختم قل حاجی محمد شریف کا ختم چہلم انکی رہائش گاہ کالرہ خاصہ میں پڑھایا گیا جس میں ضلع بھر سے سیاسی سماجی مذہبی شخصیات کے ساتھ ساتھ سرکاری آفیسرز نے کیثر تعدادمیں شرکت کی جن میں سابق ضلع ناظم چوہدری شفاعت حسین چوہدری حسین الہی ٹی ایم او چوہدری خرم ترہنگی ٹی ایم اوچوہدری احسان وڑائچ کونسل آفیسر چوہدری عثمان آفیسر سدر پاکستان مسلم لیگ(ق) سٹی گجرات چوہدری خالد نمبردار بشیر احمد سیکرٹری مرزا قمر خورشید مرزا شہکار حسین قاضی سیف اللہ خالد سابق پوسٹ ماسٹر جنرل چوہدری محمد ارشد بھٹی سابق ایکس ای این واپڈا چوہدری اختر حسین ٹھیکیدار آصف محمودمیاں عدنان ناظم انصاری سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری ریاض احمد چٹھہ چوہدری شہزاد سابق نائب ناظم چوہدری آفتاب احمد چٹھہ چوہدری امان اللہ نمبردار چوہدری غلام سرور ووننگ چوہدری عنائت کدھر چوہدری افتحار احمد مٹو (یونائٹڈ فلور ملز) چوہدری انعام الحق چوہدری محمد شریف چوہدری محمد اکرم انچار ج چوکی شادیوال سابق نائب ناظم ذولفقارشریف چوہدری زبیر سرور ایڈووکیٹ سینئر ہید ماسٹر محمد صالح احسن چوہدری اصغر علی وڑائچ انمول ہنڈا سینٹر روالپنڈی چوہدری غلام رضا وڑائچ انمول آٹوز جلالپور جٹاں سید ذولفقارحید ر شاہ حاجی غلام علی وڑائچ چوہدری عبداللہ خان تارڑ چوہدری بشیر احمد ہنجرا چوہدری ظہور الحسن ہنجرا چوہدری اقبال وڑائچ چوہدری ضیائللہ وڑائچ چوہدری شہباز وڑائچ چوہدری روزاق وڑائچ چوہدری محمد پرویز گوندل چوہدری اکرم سیکھو چوہدری اعجاز احمد چٹھہ چوہدری محمد خان چٹھہ چوہدری بابر نمبردار چوہدری عصمت اللہ گوجرانولا چوہدریسیف اللہ سرگودھا میاں محمدجاوید قاری محمد اشرف چوہدری مظہر ووننگ چوہدری عنصر محمود مالیوالیہ چوہدری اکرام وڈھے کھوہ والا چوہدری محمد ارشدٹالی والیہ چوہدری جیند شاھد وننگ اور دیگر بھی شریک تھے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں شہری نے اہل بیت کی جان بوجھ کر بار بار بے حرمتی کرنے پر مختلف ٹی وی چینلز کے مالکان اور ملازمین کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے سیشن کورڈ میں درخواست دائر کر دی

گجرات (جی پی آئی)گجرات میں شہری نے اہل بیت کی جان بوجھ کر بار بار بے حرمتی کرنے پر مختلف ٹی وی چینلز کے مالکان اور ملازمین کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے سیشن کورڈ میں درخواست دائر کر دی شہری سید صبیح الحسن جعفری نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات خالد نوید ڈار کی عدالت میں اے آر وائی کے چیف ایگزیکٹو سلمان اقبال اینکر مبشر لقمان ولد عبدالعلی خان حاجی جان محمد ولد حاجی یعقوب محمد اقبال ولد حاجی یعقوب محمد محبوب انور مقصود اور 50 نامعلوم افراد کے علاوہ میاں عامر محمود چیف ایگزیکٹو دنیا نیوز نوید صدیقی سی سی او سماء ٹی وی سید سرفراز حسین شاہ اب تک نیوز اور سلطان علی لاکھانی سی ای او ایکسپریس نیوز کے خلاف اہل بیت کی بے حرمتی کرنے پر مقدمہ کے اندراج کے لیے رٹ پٹیشن دائر کر دی ہے رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 14 مئی کو جیو انٹرٹینمنٹ چینل کے مارننگ شو ” اٹھو جاگو پاکستان ” میں میزبان شائستہ لودھی سے غلطی سرزد ہوئی جنہوں نے معافی بھی مانگی مگر اے آر وائی سمیت دیگر چینلز نے جان بوجھ کر اس پروگرام کو اپنے چینلز پر دہرایا اور اہل بیت کی شان میں گستاخی کی لہٰذا ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے عدالت نے تھانہ سول لائن گجرات سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے 14 جون سماعت کے لیے مقرر کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کستان عوامی تحریک کے انقلابی ریلے کو روکنے کیلئے جتنا مرضی منفی پراپیگنڈا کر لیں پاکستان میں نظام کی تبدیلی کو اب روکنا ممکن نہیں،سلیم رضا

گجرات (جی پی آئی)پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ ضلع گجرات کے صدر سلیم رضا نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے انقلابی ریلے کو روکنے کیلئے جتنا مرضی منفی پراپیگنڈا کر لیں پاکستان میں نظام کی تبدیلی کو اب روکنا ممکن نہیں کرپٹ نظام اور کرپٹ حکمرانوں کا جانا اب لازم ہو چکا ہے ۔ انقلاب عوام کے دلوں میں بس چکا ہے چور، ڈاکو اور دھن دھونس دھاندلی کے ذریعے بر سر اقتدار آنے ولاے اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے جتنا مرضی شور مچا لیں ، پاکستان کے غیور عوام اب جان چکے ہیں کہ ان کا اصل دشمن کرپٹ نظام اور اسکے محافظ ہیں ۔ ملک میں رائج نظام صرف سرمایہ داروں، جاگیرداروں اور بھتہ خوروں کو تحفظ فراہم کرتا ہے اس نظام کو اب خیرباد کہنے کا وقت آگیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کرپٹ نظام کی تبدیلی کے بغیر ملک میں حقیقی جمہوریت کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکے گا ،نہ ہی امن کا قیام ممکن ہے اور نہ ہی معیشت کی ترقی ممکن ہے ، نہ ہی غریبوں کے حقوق ملنے کی توقع کی جاسکتی ہے اب ملک میں پر امن انقلاب آئے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں گرمی کی شدت 45ڈگری پر برقرار : سورج پھر آگ برساتا رہا

گجرات (جی پی آئی)گجرات اور گردو نواح میں گزشتہ دو روز سے جاری گرمی کی شدت میں کمی نہ ہوئی۔ گجرات میں درجہ حرارت 45 ڈگری پر برقرار رہا۔ شہر میں لُو کے تھپیڑے صبح سے شام تک شہریوں کو اپنی دہشت کا نشانہ بناتے رہے۔ سارا دن سڑکوں اور گلیوں میں سناٹا چھایا رہا۔ گرمی کے ساتھ ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ بھی بڑھ گئی ۔ گھروں میں چلنے والے ایئر کنڈیشن اور فریجوں نے بھی کام چھوڑ دیا۔ گرمی کی بدولت برف کی مانگ میں بھر پور اضافہ ہو گیا ہے۔ گرمی نے شہریوں کو بد حال کر رکھ دیا اور رہی کسر بجلی کی بندش پوری کر تی رہی۔ اطلاعات کے مطابق گرمی چھوٹے بچوں کی برداشت سے باہر ہو گئی جس کی بدولت ہسپتالوں میں درجنوں بچے علاج کیلئے داخل کر لئے گئے ۔ سن سٹروک کی بدولت 30 سے زائد افراد ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔ شہریوں نے سوئمنگ پولوں اور نہروں کا رُخ کر لیا۔

Share this:
Tags:
gujarat irfan issues news pakistan The Government پاکستان حکومت خبریں عرفان گجرات مسائل
Mumtaz Awan
Previous Post بھارت میں ”ہندو دہشت گردی”عروج پر
Next Post پی ٹی آئی کی حقیقت عوام پر عیاں ہو گئی : رانا مشہود احمد
Rana Ahmed Mashhood

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close