Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کونسلر محمد اخلاق برمنگھم برطانیہ کا انٹرویو

March 17, 2015March 17, 2015 0 1 min read
Mohammad Aikhlaq
Mohammad Aikhlaq
Mohammad Aikhlaq

تحریر: عرفان طاہر
عظیم برطانیہ کے دارلخلافہ کے بعد دوسرے بڑے شہر برمنگھم جسے ایشین کمیونٹی کی اکثریت والا علاقہ بھی جانا جاتا ہے کی ایک اہم اور باوقار شخسیت جو کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں کونسلر محمد اخلا ق، ان کا تعلق آزاد کشمیر کے خاص شہر میرپور جسے منی برطانیہ کا درجہ بھی دیا جاتا ہے کہ ایک گائوں بلتھی سے ہے وہ ایک پر خلوص، دیا نتدار اور صادق و امین سیاست دان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک خدا ترس اور درویش صفت انسان ہیں اپنے والد محترم حاجی محمد فضل اور سسر حاجی منصفداد سے متاثر ہوکر خدمت خلق کا راستہ اختیا رکیا ١٩٦٨ میں دوسرے بڑے اور قدآور شخصیات قا ئد اعظم محمد علی جناح اور مفکر اسلام و شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی طرح دیار غیر یعنی برطانیہ میں پڑھائی کے سلسلہ میں تشریف لائے ابتدائی تعلیم یہیں کے اعلی اداروں سے حاصل کی اس ملک کی شہریت حاصل کرنے کے بعد یہاں ایسے آباد ہو ئے کہ کاروبار زندگی اور دیگر سماجی و فلاحی معمولا ت کے ساتھ ساتھ یہاں کی سیاست میں بھی باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کی ١٩٦٨ کو رشتہ اذدواج میں منسلک ہو ئے اللہ رب العزت نے آپ کو اپنی رحمت یعنی ایک صاحبزادی اور نعمت یعنی بیٹے جیسی دولت سے بھی مالا مال فرمایا ایک کامیاب زندگی کے ساتھ ساتھ آپ نے ٢٠١٠ کو برمگنھم میں لیبر پارٹی کے پلیٹ فارم سے باقا عدہ عملی سیاست میں حصہ لیتے ہو ئے بطور کونسلر کامیابی حاصل کی اور اپنے حریف کو زبردست شکست سے دوچار کیا ۔ بہت سے تعلیمی اداروں کے ساتھ بطور گورنر بھی خدمات پیش کرر ہے ہیں لا رڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ کے ہمراہ لبرل ڈیمو کریٹک کوسنلر کی سیٹ پر اپنے مخالف کو ١٥٠٠ سے زائد ووٹ سے شکست دی ٢٠١٤ میں دوبارہ اپنی حیثیت کو بطور کونسلر برقرار رکھا۔ دیار غیر میں رہتے ہوئے بھی سمندر پار موجود اپنوں کی فلاح و بہبود اور تعمیرو ترقی کے لیے کاوشیں کرتے ہو ئے دکھائی دیتے ہیں۔

معروف سیاسی و سماجی شخصیت ایگزیکٹو ڈائریکٹر بنات المسلمین برطانیہ کونسلر محمد اخلاق نے نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ایس ایم عرفان طاہر سے خصوصی بات چیت کرتے ہو ئے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ افہام و تفہیم کے بعد پڑھے لکھے با کردار اور متحمل امیدواروں کو الیکشن میں نما ئندگی کا موقع دیا جا ئے کیونکہ جب ایک نااہل اور نا قابل اور سیاسی شعور سے نابلد شخص کسی معاشرے کی قیادت کرتا ہے تو اس سے نا صرف سیاسی نظام میں خرابی پیدا ہوتی ہے بلکہ دوسرے اردگرد سے اس کا حلقہ اثر بھی خاصا متا ثر ہوتا ہے۔ سیاست میں منافقت اور بدیا نتی نے حکومتی نظام کو پاکستان کے اندر خاصا متاثر کیا ہے، ہر شخص اپنی حدود و قیود کو جا نتے ہو ئے اپنی خدما ت مثبت سمت میں سرانجام دے تو اجتماعی فاہدہ حآصل کیا جا سکتا ہے۔ مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے کشمیر یوں سمیت ہر کوئی مخمصے اور دوہری تہری کیفیات کا شکار ہے کشمیر پر بہت بڑی بڑی کانفرنسز اور پروگرامات انعقاد کیے جا تے ہیں اور بھرپور فوٹو سیشن کے بعد اسے میڈیا میں کثیر رقوم خرچ کرکے شائع بھی کیا جاتا ہے لیکن تمام پارٹیز اور کشمیری کسی ایک نقطے پر مشترک اور متفق دکھائی نہیں دیتے ہیں جس کی بدولت یہ مسئلہ خاصا تعطل کا شکار اور پس پشت جاتا ہوا دکھائی دیتا ہے صرف کشمیریوں کے حقوق اور ان کی پسند نا پسند کا احساس رکھتے ہو ئے پیش رفت کی جا ئے تو زیادہ بہتر نتا ئج حاصل کیے جا سکتے ہیں اس کے لیے بہتر حل استصواب رائے ہے جس کی بدولت آج سکاٹ لینڈ کا دیرینہ اور پیچیدہ مسئلہ باآسانی حل ہوگیا ہے کشمیری قوم محض حق خود ارادیت کی بات پر اتحا د ظا ہر کریں تو پو ری دنیا ان کی حما یت کرنے کے لیے تیا ر ہوجا ئے گی جس طرح فلسطینی اپنے موقف پر پختہ اور اکھٹے ہیں اسی طرح ہمیں بھی کسی ایک موقف اور نظریے کو اپنانا ہوگا۔

Mohammad Aikhlaq And Irfan Tahir
Mohammad Aikhlaq And Irfan Tahir

یہ کشمیری قوم کا اپنا ذاتی مسئلہ ہے اور اسے حل بھی کشمیری خود ہی باآسانی کرسکتے ہیں۔ تارکین وطن کو پاکستانی حکومت کی طرف سے مسائل کا سامنا ہے یہاں پر رہنے والے برٹش پاکستانی اور کشمیری کمیونٹیز کے لیے شناختی کارڈ یا NICOP کارڈ کا حصول ایک معمہ بنا دیا گیا ہے لوگوں کو اتنی مشقت برٹش پاسپورٹ کو حاصل کرنے کے لیے نہیں اٹھا نا پڑتی جتنی محض پاکستانی قونصلیٹ کے چکر کاٹ کاٹ کر لگانا پڑتی ہے یہاں پر موجود عملہ بھی اپنی روائیتی عادات کے مرہون منت لوگوں سے رشوت وصول کرنے کے لیے انہیں غیر قانونی حربے اختیا ر کرنے پر مجبور کرتا رہتا ہے گذشتہ کئی سالوں سے اس اہم مسئلہ پر کبھی کسی بھی حکومت نے توجہ دینے کی کوشش نہ کی ہے جس کی وجہ سے تارکین وطن کو پریشانی کا سامنا کرنا پرتا ہے۔

پی آئی اے کی ٹکٹ کی قیمیتیں چھتیوں کے دوران اتنی زیادہ بڑھا دی جاتی ہیں کہ سائلین کو ذلیل و خوار ہونا پڑتا ہے ہر کوئی یہاں پر رہنے والوں کی مجبوریوں سے ناجا ئز فا ئدہ اٹھاتا ہے یہاں پر رہنے والے بھی پیسہ محنت و مشقت کے ساتھ کما تے ہیں ان کی ضروریات اور مسائل کو پیش نظر رکھتے ہو ئے حکومتی نمائندگا ن اور ذمہ داران کو احساس کرنا چا ہیے آخر میں انہو ں نے اپنی آمدہ نسل نو کو پیغام دیتے ہو ئے کہاکہ ہر فرد اگر تعلیم کے زیور کو اپنا لے تو ھر ناکامی اور زوال سے باآسانی بچا جاسکتا ہے انسانی تعمیر و ترقی اور اعلیٰ ظرفی محض اس کے معیا ر تعلیم اور حصول تعلیم پر منحصر ہے اس لیے شارٹ کٹ اور منفی راستہ اپنا نے کی بجا ئے دوسرے قوموں کو مات دینے اور اپنے آپ کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنے کا ایک ہی راز اور جادو ہے کہ علم کو اپنا بچھونا اوڑھنا اور سب کچھ بنالیا جا ئے یہ وہ ہتھیا ر ہے جو کسی بھی ایٹم بم اور ٹیکنالوجی سے کہیں گنا طاقت اور فوقیت رکھتا ہے۔

Irfan Tahir
Irfan Tahir

تحریر: عرفان طاہر

Share this:
Tags:
Birmingham kashmir United Kingdom برطانیہ برمنگھم کشمیر
Lalyani News
Previous Post پریس کلب مصطفی آباد کی طرف سے محمد نعیم کو زندہ جلائے جانے کی شدید مذمت
Next Post برے وقت میں ایم کیو ایم کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتے: زرداری
Asif Ali Zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close