Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

المیہ مشرقی پاکستان اور ہم!

December 14, 2013December 14, 2013 0 1 min read
Mir Afsar Aman
Pakistan
Pakistan

ہر سال جیسے جیسے سولہ دسمبر قریب آتا ہے پاکستانی عوام میں پریشانی کی لہریں دوڈرنی شروع ہو جاتیں ہیں کچھ کہتے ہیں ہمارے سیاستدانوں کا قصور تھا کچھ کہتے ہیں فوج کا قصور تھا کچھ اس کو بین الاقوامی سازش قرار دیتے ہیں یہ باتیں صحیح ہیں مگر اصل چیز کی طرف عوام کا دھیان نہیں جاتا یا عوام کا دھیان اس طرف جانے نہیں دیا جاتا۔بات یہ ہے کہ بر صغیر ہند و پاک پر مسلمانوں نے ایک ہزار سال حکومت کی تھی اس کے طول و عرض میں مسلمانوں کی آبادی تھی کہیں کم اور کہیں زیادہ جو علاقعے مسلمانوں کے سمندر کے ملحق تھے ان میں غالب اکثریت مسلمانوں کی تھی یعنی موجودہ پاکستان اگر نقشے پر نظر ڈالی جائے تو پاکستان کے مغرب کی طرف براعظم افریقہ کے ملک مراکش raco) (ma اور مشرق کی طرف کاشغر تک مسلمانوں کی آبادی کا سمندر ہے۔

جس کو فلسفی شاعر علامہ اقبال نے شعر کی زبان اس طرح بیان کیا تھا” ایک ہوں مسلمان حرم کی پاسبانی کے لیے. . . نیل کے ساحل سے لیکر تا بخاکِ کاشغر۔ اسی ہی بات کو اپنی قوم اور لیڈر شپ کے سامنے بھارت کے لیڈ ر موہن داس کرشن چند گاندھی( مہاتما گاندھی) نے آزادی ہند کے موقعہ پر اس طرح رکھا تھا” مجھے پاکستان کے وجود میں آنے سے زیادہ خطرہ یہ ہے کہ کہیں پاکستان مسلمانوں کے سمندر سے نہ مل جائے” انہوں نے اسی سمندر کا خطرہ محسوس کیا تھا جس کا ہم نے ذکر کیا ہے اسی لیے تقیم کے وقت سے ہندو لیڈر شپ نے پاکستان کی راہ میں کانٹے بچھانے شروع کر دیے تھے جس میں کشمیر اور دوسری ریاستوں پر جبری قبضہ اثاثوں کی منصفانہ تقسیم وغیرہ۔ اسی ڈریکڑین پر عمل کرتے ہوئے بھارت نے ہمارے پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ روس کی مدد سے تعلقات قائم کیے۔

سرحد کے سرخ پوش لیڈر( سرحدی گاندھی) کی حمایت سے پختونستان کا مسئلہ کھڑاکیا تھا جو افغانستان سے روسی فوجوں کی شکست اورواپسی تک برقرار تھا اللہ بھلا کرے طالبان کہ انہوں پختونستان کے مسئلے کو دفن کر دیا اور ہماری مغربی سرحد محفوظ ہو گئی تھی اور ہم نے جو ایک لاکھ زیادہ فوج مغربی سرحد پر لگا رکھی ہے وہ ہماری مشرقی سرحد پر تھی اصل بات یہ ہے کہ بھارت نے پاکستان کو دل سے تسلیم نہیں کیا ہے وہ اپنی عوام کو یہ سبق ازبر کراتا رہتا ہے کہ مسلمانوں کی ایک قلیل تعداد نے باہر سے آکر ہمارے اُوپر حکومت کی اَب اکثریت کی وجہ سے ہمارا حق بنتا ہے کہ ہم مسلمانوں پر حکومت کریں اس نظریہ کے تحت یہ دو قوموں کی غلبہ پانے کی جنگ ہے جو شروع دن سے جاری ہے۔

اس کے لیے تین جنگیں ہو چکی ہیں بھارت اپنے مہاتما گاندی کے ڈریکٹیرین پر عمل کرتے ہوئے اکھنڈ بھارت پر کام کر رہا ہے جس نے مشرقی پاکستان میں حقوق اور قومیت کا زہر گھول کر مکتی باہنی بنوائی اور اپنی فوجوں کو داخل کر کے مشرقی پاکستان کو مغربی پاکستان سے کاٹ دیااور بنگلہ دیش بنا دیا اس کو اپنی طفیلی ریاست بھی بنا دیا اس تاریخی موقعہ پر اندرہ گاندھی نے کہا تھا کہ میں نے ایک ہزار سال کا بدلہ لے لیا ہے اور دو قومی نظریہ کو بحر ہند میں ڈبو دیا ہے یہ خیال اسی ڈیکٹرین کا پرتو ہے جہاںتک مشرقی پاکستان میں ظلم کی داستانوں کا ذکر ہے تو جب اختلاف پیدا کر دیے جاتے ہیں تو پھر ظلم جنم لیتا ہے جو ہمیں مشرقی پاکستان میں ظلم کی داستانوں کے طور پرنظر آتا ہے جو کچھ ہونا تھا وہ ہو گیا۔

Mullah Abdul Qadir
Mullah Abdul Qadir

اس پر آنسوں بہانے کے بجائے اپنے دشمن کے پھیلائے ہوئے زہر کو ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ پاکستان مذید کسی حادثے سے دو چار نہ ہو۔ بھارت تو اب بھی جماعت اسلامی جو بنگلہ دیش کی مخالف اور متحدہ پاکستان کی حامی اور اس کی تنظیم البدر اور الشمس نے پاکستانی فوج کی مدد کی تھی بنگلہ دیش حکومت کے زیرعتاب ہے اس کے لیڈر عبدالقادر ملا کو کل ہی پھانسی پر چڑھا دیا گیا ہے اور باقی لیڈوں پر مقدمات چل رہے ہیں۔

المیہ مشرقی پاکستان سے سبق سیکھتے ہوئے عوام میں موجود اختلافی معاملات کا ادراق کرنا چاہیے قائد اعظم بھی پہلے متحدہ ہندوستان کے قائل تھے علامہ اقبال بھی سارے جہان سے اچھا ہندوستان ہمارا کہا کرتے تھے مگر ہندئوں کی اکثریت اور حکمرانی کا خطرہ بھانپ لینے کے بعد اقبال نے دو قومی نظریہ پیش کیا اور قائد نے اس کو حقیقت کا روپ دیا اب پاکستان کی بقاء اسی دو قومی نظریہ کو مظبوط سے مظبوط کر کے ہی قائم رہ سکتی ہے حکمرانوں کایہ کہنا کہ بھارت کا اور پاکستان کا کلچر ایک ہے، سرحدوں کو ختم ہونا چاہیے۔

موسٹ فیورٹس ملک، امن کی آشا وغیرہ. . . یہ دو قومی نظریے کی نفی ہے نواز شریف صاحب کا بھارت سے دوستی کو ہاتھ بڑھاتے وقت اس چیز کو مد نظر رکھنا چاہیے . . . فوراً پڑوسی ملک افغانستان سے تعلوقات درست کرنے چاہیے ڈکٹیٹر مشرف نے امریکہ سے مل کر افغانستان کو تورا بورا بنا دیا ہے جس کا بدلہ لینے کے لیے طالبان نے پاکستان کے دفاعی اداروں پر حملے کیے امریکہ کے مفادات کی جنگ اب ہمارے ملک میں آ چکی ہے اس سے جتنا جلدی ممکن ہو سکے باہر آجانا چاہیے ڈو مور کی بات نہیں مانا چاہیے۔ بھارت جو پاکستان، خصوصاً بلوچستان ،خیبرپختونخواہ اور کراچی میں مداخلت کر رہا اس سے کھل کر برابری کی سطح پر بات کرنی چاہیے کشمیر کے مسئلے کے حل کے بغیر بار بار دوستی کی بھیک مانگنے سے عوام کے اندر مایوسی پھیل رہی ہے ایسے بیانات سے گریز کرنا چاہیے معاشی حب کراچی میں ٹارگٹ آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچنا چاہیے مشرف دور سے شروع لا پتہ افراد کی وجہ سے پاکستان ملک اور پوری دنیا میں بدنام ہو رہا ہے اس کے لیے قانون سازی کر کے بے گنائوں کو فوراً باز یاب کروانا چاہیے۔

پاکستان سے سی آئی اے اور ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک جس پر فرقہ ورانہ تشدد میں ملوث ہونے کے الزام لگ رہاہے اس کے نیٹ ورک کو ختم کرنا چاہیے اٹھارویں ترمیم کے ذریعے جو حقوق صوبے کو دیے گئے ہیں اس پر مکمل عمل درآمد ہونا چاہیے بلوچستان کے بعد عدلیہ کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے باقی صوبوں میں بلدیاتی انتخابات فوراً کروانے چاہیے تاکہ لوگ غلط سوچ کی بجائے ترقیاتی کاموں میں مصروف ہو جائیںہمارے اِرد گرد تمام ملکوں میں صوبے قائم ہیں صرف پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں صوبوں کا تناسب ٹھیک نہیں اس سے اختلاف جنم لے رہے ہیںاس لیے فوراً پاکستان میں جنرل ضیا ء کے دور میں مولانا ظفر احمد انصاری کی صوبوں کے متعلق رپورٹ پر پارلیمنٹ میں بحث مباحثے کے بعد عمل کرنا چاہیے تا کہ بڑے صوبے اور چھوٹے صوبے کے حق مارنے کا جھگڑا ختم ہو۔ چین سے سبق حاصل کر کے اپنے پائوں پر کھڑا ہونے کی کوشش کرنی چاہیے اس موقعہ پر ایک واقعہ بیان کرنا چاہتا ہوں (ریٹائرڈ) جسٹس جاوید اقبال صاحب چین کے دوران جب مائو زے تنگ سے ملنے گئے تو ان کی کرسی کے پیچھے لٹکے کوٹ پر پیوند لگے ہوئے دیکھے تو کہا !کیا بات ہے ایک عظیم قوم کے عظیم لیڈر کے کوٹ پر پیوند لگے ہوئے ہیں۔

اس پر مائوزے تنگ نے کہا تھا کیا” آپ کو ا پنا دوسرا خلیفہ عمر یاد نہیں جس کے کپڑوں پر پیوند لگے ہوتے تھے” اگر نواز شریف صاحب ان جیسی اچھی باتوں پر عمل کر کے پاکستان کو آئی ایم ایف کے چنگل سے نکال لیں تو تاریخ میں اپنانام لکھوا لیں گے ان کو ملائشیا کے تنکو عبدالرحمان کی بات بھی یاد رکھنا چاہیے کہ جس ملک کو تباہ کرنا ہے اسے آئی ایم ایف کے حوالے کر دو پاکستان میں امریکا کی وجہ سے حالات خراب ہیں لہٰذا امریکی کی برپاہ کردہ جنگ سے فوراً باہر آجانا چائیے امریکا سے امداد لینا بند کر دیں ورنہ وہ اپنی شرائط منوا کر اپنے عزائم جس میں پاکستان کے ایٹمی اثا ثہ جات بین الاقوامی کنٹرول اور پاکستان کو بھارت کی تفیلی ریاست بنا ناہے سے پاکستان بچ جائے اپنے لوگوں سے جنگ کی بجائے مذاکرات کرنے چاہیے۔

قارئین! اگر حکومت یہ کام کر لے تو پاکستان ٹوٹنے کی بجائے مضبوط ہو گا اور دوبارہ مشرقی پاکستان جیسا واقعہ پیش نہیں آ سکے گا یہی تاریخ کا سبق ہے یہی مشرقی پاکستان کے شہیدوں کو خراج ِتحسین ہے اسی میں ہماری بقاء ہے اللہ ہمارے مثلِ مدینہ ملکِ پاکستان کا محافظ ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
mirafasaraman.blogspot.com

Share this:
Tags:
East Pakistan Mir Afsar Aman Mullah Abdul Qadir muslims politicians المیہ سیاستدان مسلمان مشرقی پاکستان
Drone Attack
Previous Post خیبر ایجنسی: لوئے شلمان میں امریکی ڈرون حملہ، چھ افراد جاں بحق، دو زخمی
Next Post انٹر بنک، کاروباری ہفتے میں روپیہ غیر ملکی کرنسیوں پر بھاری رہا
Money

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close