Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ناقابل تلافی ۔۔۔ناقابل معافی

December 7, 2013 0 1 min read
Abdul Rauf Chouhan
Swat
Swat

انسان اکثریہ سوچتے ہیں کہ انکی زندگی ہمیشہ ایک سی گزرے گی۔ بہت اچھی یابہت افسردہ لیکن حقیقت بالکل اسکے برعکس ہے اور انسان اکثر غلط ثابت ہوتا ہے کبھی کبھی اسکی زندگی میں بہت سے خوشگوار مواقع آتے ہیں تو کبھی تکلیف دہ لمحات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے لیکن خوشگوار مواقع اور تکلیف کے لمحات کے ذمہ دار بھی انسان خود ہی ہوتے ہیں اس کالم کو لکھنے کے بارے میں بدھ کی صبح سوات میں آگ سے ماں بیٹیوں کے جھلسنے کے بعد سوچا۔ قارین منگل کی رات سونے والی یہ ماں بیٹیاں نجانے کیا کیا خواب آنکھوں میں لیے سوئی ہوں گی، انہیں کیا معلوم تھا کہ ہم رات کو چولہا ہی صیح طرح نہیں بند کر پائے۔

انکو کیا معلوم تھا کہ وہ صبح وضو کیلیے پانی گرم کرنا چاہیں گی تو گیس لیکج کی وجہ سے گیس انکے گھر میں پھیلی ہو گیا اور بالکل ایسا ہی ہوا جیسے ہی ان بچیوں کی والدہ زیب النساء نے چولہا جلانے کیلیے ماچس کی تلی جلائی فوراً آگ نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور اس گھر میں موجود چاروں ماں بیٹیاں جھلس گئیں۔قارئین اسطرح ہم لوگ بہت سی ایسی چھوٹی چھوٹی غفلتیں کرتے ہیں جو بعض اوقات ہماری جان بھی گنوا دیتی ہیں۔

3دسمبر 2010 کو کوئٹہ میں ہلاک ہونیوالا اے ایس آئی اسکی والدہ، اور گھر میں موجود ایک رشتے دار بھی صرف رات کو ہیٹر نہ بند کرنیکی وجہ سے پتہ نہیں رات کے کس پہر خاموش نیند سو گئے،17اپریل 2012 کو جھنگ میں شادی کی پہلی رات مرنے والے میاں بیوی بھی جنریٹر سے نکلنے والے دھواں سے دم گھٹنے سے جان دے چکے ہیں۔ قارئین آخر کب تک کبھی گیس کا چولہا کھلا رہنے اور کبھی جنریٹر کے دھواں سے دم گھٹنے اور کبھی گیس ہیٹر رات میں آن رہنے سے موت ہمارا بہانہ بنتی رہے گی۔ گیس لیکج سے موت کی وجہ بتاتا چلوں کہ سوئی گیس کی لیکج سے نکلنے والے زہریلے مرکبات جیسے کہ میتھین گیس وغیرہ۔ ہمارے جسم میں جا کر خون میں آکسیجن کی مقدار کو کم کر دیتی ہے اور ہماری خاموش نیند کا سبب بنتی ہے۔

قارئین اب ہمیں ایسی چھوٹی چھوٹی غفلتیں جو خاموش نیند کا بہانہ بنتی ہیں نظرا نداز نہیں کرنا ہوں گی۔ یقینا ہماری انہی چھوٹی چھوٹی غلطیوں ہی کی وجہ سے سانحہ گجرات ہوا تھا۔جس میں ایک خاتون ٹیچر سمیت کئی معصوم بچھے بھی جان سے گئے تھے اگر ہمارے ہاں ناقص سی این جی سلنڈروں کا استعمال نہ ہوتا تو شاید سانحہ گجرات میں مرنیوالے اپنے پیاروں میں ہنستے کھیلتے اپنی زندگی گزار رہے ہوتے۔ آخر ہمارے ہاں ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جب کوئی سانحہ ہوتا ہے اسکے بعد ہی قانون ہرکت میں آتا ہے اور افسوس تو یہ کہ چند روز دو ڑدھوپ کے بعد نیتجہ پھر صفر رہتا ہے۔ پاکستان بھرکے کونے کونے میں پٹرول اور ایل پی جی گیس کھلے عام ایجنسیوں میں فروخت ہو رہے ہیں لیکن انتظامیہ کو پتہ نہیں کیوں نہیں یہ کھلے عام سیل پوائنٹ نظر نہیں آتے۔آخر ایسی کیا ضرورت ہوتی ہے کہ پٹرول پمپ سے چند گز کے فاصلے پرہی ایجنسیاں نہ صرف کھلا پٹرول فروخت کر رہی ہوتی ہیں بلکہ اضافی قیمت بھی وصول کر رہی ہوتی ہیں لاہور میں گذشتہ چند ماہ میں پٹرول ایجنسیوں میں آگ لگنے کے دو واقعات رونما ہوئے ہیں جوبڑی تباہی کا سبب بن سکتے تھے لیکن ریسکیو جوانوں نے بہت مشکل سے حالات پر قابو پایا۔ ان وقعات کے بعد چند روز تو انتظامیہ ہرکت میں آئی لیکن کچھ روزکے بعدوہ ہی کھلا پٹرول، وہی سیل پوائنٹ، اور وہی ہم جیسے خریدار۔ کیا ہم صُم بُکْم عُمْی کی کیفیت میں مبتلا ہیں کہ ہمیں ایسی چیزیں نظر آتیں ہی نہیں جو ہمارے لیے جانی ومالی نقصان کا سبب بنتی ہیں کیا ان کھلے عام پڑول وگیس بیچنے والے قانون شکنوں کے ہاتھ قانون سے ذیادہ لمبے ہیں یا پھر انکی غیر قانونی کمائی کا کچھ حصہ قانون نافظ کرنیوالوں کی جیبوں تک پہنچ رہا ہے۔

Child Rape
Child Rape

قارئین یہ تو غفلتوں کی تصویر کا ایک رخ تھا جبکہ اسی تصویر کا دوسرا رخ انتہائی مسخ شدہ اور بھیانک ہے ہمارے معاشرے میں روز بروز جنسی زیادتی اور بعد از قتل کے مقدمات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ان ذیادتیوں کا شکار جوان بچیوں تو ہیں لیکن اس کیساتھ ساتھ کمسن اور معصوم بچے اور بچیوں کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہے آخر یہ سب کچھ اس قدر آسانی سے کس طرح ممکن ہوتا ہے کیا کہیں ہم جرائم کی اس نگری میں جرم کی راہ ہموار تو نہیں کر رہے۔ کیا ہم نے بحیثیت ہمسائیہ، دوست، رشتہ دار، باپ، ماں، بھائی، بہن، بیٹے کا کردار بخوبی نبھایا ہے یاہم بھی دوسروں کی طرح صرف محو تماشا ہیں۔

ہم اکثر اپنے گردونواح میں بچوں کیساتھ کسی اجنبی کوبے تکلف ہوتا دیکھتے ہیں تو نظر انداز کر دیتے ہیں اور ہماری یہ لاپرواہی بعض اوقات ہمارے بچوں کے اغواء کا سبب بنتی ہے تو کبھی زیادتی کیس بعد ازقتل جیسے واقعات کا۔ اسی طرح ہم اپنی جواں سالہ بچوں اور بچیوں کو موبائل تو لے دیتے ہیں لیکن اسکے بعد موبائل چیک کرنیکی زہمت نہیںکرتے کہ ہمارے بچوں کے موبائل میں کس کس کے نمبر ہیں اور کس قسم کے میسج۔ اگر ہمارے پاس روزانہ بچوں کے موبائل دیکھنے کا وقت نہیں تو پھر بچوں کو پریپیڈ سموں کی جگہ پوسٹ پیڈسمیں مہیاں کریں تا کہ روزانہ نہیں تو ماہانہ وار ہی ہم اپنے بچوں کی فون ریکارڈز کو چیک کرنیکی زحمت کر لیں۔

اسی طرح ہم اپنی کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل یا گاڑی مہیا کرنیکے کا شوق تو رکھتے ہیں لیکن کبھی بچوں کے پیچھے جا کر یہ جاننے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے کہ بچوں کی موٹر سائیکل چلانے کا طریقہ کیا ہے انکی حد سپیڈ کیا ہے اور ہماری اسی لاپرواہی کی وجہ سے بچے نہ صرف اورسپیڈ میں موٹر سائیکل چلاتے ہیں بلکہ اکثر اوقات ون ویلنگ بھی کرنے لگتے ہیں موٹر سائیکل کی ریس کھیلنے لگتے ہیں اور ماں، باپ کی طرف سے یہ چھوٹی سی غفلت یا تو بچوں کی موت کا سبب بنتی ہے اور یا ان بچوں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے معذور کر دیتی ہے اور اسکے ساتھ بڑے بزنس مین حضرات کی بات کرتے ہیں جن کی فیکٹریوں میں سینکٹروں لوگ کام تو کر رہے ہوتے ہیں لیکن ان میں سے کئی فیکٹریوں میں مزدوروں کے باہر نکلنے کیلیے ایک ہی راستہ ہوتا ہے اور کسی بھی قسم کا ایمرجنسی گیٹ نہ بنانیکی غفلت سے مختلف حادثات میں کئی مزدور اپنی قیمتی جانوں کو گنوا بیٹھتے ہیں وہ مزدور جن میں سے اکثر اپنے گھر کا واحد سہارا ہوتے ہیں جن کی بنیادی ذمہ داری میںبوڑھے ماںباپ کاعلاج ،بیوی بچوںکی ضروریات کو پوراکرناشامل ہوتا ہے لیکن سر مایہ دار فیکڑی مالکان کی غفلت غریب مزدوروں کی موت کی سبب بنتی ہے قارئین غفلتیں چھوٹی لیکن نقصانات بڑے اور ناقابل تلافی ہوتے ہیں لیکن تھوڑی سی سمجداری اور زمہ داری سے با آسانی بہت سے حادثات سے بچا جا سکتا ہے۔

قارئین رات کو گیس کا چولہا چیک کرنے اور گیس ہیٹر بند کرنے میں کچھ سیکنڈز ہی لگتے ہیں لیکن یہ چند سیکنڈز کی ذمہ داری بہت سے لوگوں کی جانیں محفوظ بنا سکتی ہے، اگر گھروں میں جنریٹر رکھتے ہیں تو اسکو بند کمروں میں نہیں بلکہ کھلی جگھوں میں رکھنے چاہئیے۔ آخر کھلا پٹرول بیچنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوتی ہے ہاں کوئی ایسی جگہ جہاں سے پٹرول تک لوگوں کی رسائی نہ ہو وہاں مجبوری کے باعث کھلے پٹرول کی فروخت سمجھ آتی ہے۔ آخر کیوں ہم کچھ ہزار بچانے کے لیے کمرشل گاڑیوں میں ناقص سی این جی سلنڈر لگواتے ہیں جو بعض اوقات کئی قیمتی جانوں کے ضیاع کا سبب بنتے ہیں اگر ہم اپنے اردگرد ہونیوالی نقل وحرکت پردھیان دیں تو یقینا جنسی زیادتی کے کیسز میں کمی آ سکتی ہے اگر ہم اپنے بچوں کو پری پیڈسموں کی جگہ پوسٹ پیڈسمیں مہیا کرنی شروع کر دیں اور ماہانہ وار آنیوالے بلز میں موجود کال ریکارڈز دیکھنا شروع کر دیں تو یقینا جوان بچے، بچیاں جو گمراہ ہو جاتے ہیں اور گھروں سے بھاگ جاتے ہیں یقینا ان کیسز میں بھی کمی ہو سکتی ہے۔

کم عمر بچوں کو موٹر بائیک یا گاڑی دینے کے بعد انکی نقل وحرکات کوچیک بھی کرتے رہیں لیکن اسکے ساتھ ساتھ خود بھی ٹریفک حادثات سے بچنے کیلیے ٹریفک قوانین پر عمل کریں۔ بڑے بڑے کاروباری حضرات کو بھی چاہیے کہ غریب مزدوروں کی قیمتی جانوں کو یقینی بنائیں جو اکثر اپنے گھروں کے واحد خود کفیل ہوتے ہیں فیکٹریوں میں آگ بجھانے کے آلات کی تنصیبات کو یقینی بنایں اور فیکڑیوں کو کھلے فیکڑی علاقوں میں قائم کریں اور میڈیا بھی مختلف آگاہی پروگرام شروع کر کے لوگوں کو تربیت فراہم کرے۔

خدا کرے تیر ے دل میں اتر جائے میری بات۔

Abdul Rauf Chouhan
Abdul Rauf Chouhan

تحر یر : عبدالرؤف چوہان
email:chouhan201259@yahoo.com

Share this:
Tags:
Abdul Rauf Chouhan Child Rape life mobile Petrol Pumps swat پٹرول پمپ زندگی موبائل
Dharmendra
Previous Post بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندرا 8 دسمبر کو اپنی 78 ویں سالگرہ منائیں گے
Next Post ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ، محمد سجاد کامیاب، شاہد آفتاب آؤٹ
Snooker Championship

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close