Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بجٹ میں اسحاق ڈار نے ایک تیرا دو میرا کیا ہے

May 28, 2017 0 1 min read
Ishaq Dar
Ishaq Dar
Ishaq Dar

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
جس روز 26 مئی 2017 کو ہمارے ضرورت سے زیادہ ماہر ِمعیشت اور وزیراعظم نوازشریف کے سمدھیء خاص وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آئندہ مالی سال 2017-2018ءکے لئے 1480 ارب روپے کے خسارے اور 47 کھرب 53 ارب کا وفاقی بجٹ پیش کررہے تھے جس میں چندفیصد مُلک امیر طبقے کو خوبصورت انداز سے نوازاگیاہے یقینا یہ بجٹ تقریر سُن کر ملک کا امیرطبقہ اپنے امیر ہونے پر فخر اور غریب و مزدورطبقہ مایوسیوں کے گہرے سمند ر میں غوطہ زن ہوتا گیا الغرض یہ کہ جب (راقم الحرف) میں بھی مسٹر اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر سُن رہاتھا تب مجھے اکشے کمار کی فلم راو ¿ڈی راٹھور شدت سے یاد آرہی تھی آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر سے اکشے کمار اور اِس کی فلم سے کیا تعلق ہے تو عرض یہ ہے کہ اکشے کی اِس فلم کو اِس موقع پر یاد آنے کا جو خاص مقصد رہاوہ یہ تھاکہ اِس فلم کے ایک سین میں اکشے کمار اپنے ساتھی اداکار کو لوٹی گئی رقم کے بٹوارے کو کچھ اِس طرح گورکھ دھن سے تقسیم کرتا ہے کہ آخر میں ساری کی ساری رقم اکشے کمار کے ہتھے لگ جا تی ہے اور بٹوارے کے اختتام پر ساتھی کے حصے میں سوا ئے کفِ افسوس اور خالی ہاتھ و خالی جھولی کے کچھ نہیں آتا ہے، فلم کا یہ جملہ مجھے یاد ہے کہ لوٹی ہوئی رقم کے بٹوارے کے وقت اکشے کمار اپنے مخصوص انداز سے بار بار یہی کہتا رہا کہ ” ایک تیرا دومیرا “اوریوں اِسی فارمولے پر دونوں کے درمیان رقم کی تقسیم ہوئی اور آخرکار اکشے سب کچھ بٹور کر چلتا بنا اور بیچارہ ساتھی اداکار اپنی کچھ وقتوں کی خوش فہمی کے بعد خالی ہاتھ رہا۔

یکدم ایسے ہی جیسے کہ آج اسحاق ڈار نے اپنی بجٹ تقریر کے دوران بار بار قسمیں کھا کرمُلک کے( اپنے تمام بنیادی حقوق سے محروم )98فیصد اور خطے غریب سے بھی نیچے زندگیاںگزارنے والے غریب اور تنخواہ دارطبقے کے لوگوں کوپوری قوت سے یہ یقین دلانے کی کوشش کی یہ ن لیگ (نوازحکومت) کا پانچواں قومی بجٹ ہے جو انتہا ئی محتاط و متوازن ہے جس میں ڈیلی ویجز ، مزدور اور کم آمدنی والے سرکاری و نیم سرکاری ملازمین کو ٹیکسوں کی بے شمار چھوٹ دے کر ریلیف اور مراعات کی نوازشیں کردی گئی ہیں رقم الحرف کو یہ سُن کر ایسا لگاکہ جیسے وہ دبے لفظوں میں یہ کہنا چا ہ رہے تھے کہ اِس بجٹ کو بنا تے وقت دوفیصد اپنے امیر اورمراعات یافتہ طبقے کو نظرانداز کرکے سب سے زیادہ غریب اور ملازم پیشہ طبقے کو مراعات دی گئی ہیں ایسا اِس لئے بھی خاص طور پرکیا گیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی خصوصی ہدایات تھیں کہ اگلاسال الیکشن کا سال ہے ہمیں اِس بجٹ سے زیادہ سے زیادہ رقم الیکشن مہم کے لئے بھی رکھنی ہے سو بجٹ میں مُلک کے غریب اور کم آمدنی والے طبقے کو زیادہ سے زیادہ مراعا ت دینی ہے اور اِن کی زیادہ سے زیادہ ماہانہ تنخواہ ایک ہزار روپے کے اضافے کے بعد 15ہزار روپے ہر صورت کرنی ہے کیو نکہ یہ ن لیگ /نوازحکومت کا عوام سے کھلا اور سچا وعدہ ہے کہ حکومت غریبوں اور کم آمدنی اور تنخواہ دار طبقے کی پریشانیوں اور مشکلات اور دُکھ درد کا مکمل احساس رکھتی ہے اِس بِنا پر ماہا نہ تنخواہ کی مد اور اُجرت میں ایک ہزارکا اضافہ کرنا حکومت پر لازم تھا ورنہ اگلے سال2018ءکے انتخابات میں غریب عوام ن لیگ کو ووٹ نہیں دے گی،یوں حکومت نے اپنے فائدے اور آئندہ انتخابات میں غریبوں ، مزدوروں اور کم تنخواہ دار طبقے سے اپنے حق میں زیادہ سے زیادہ ووٹ لینے کے خاطر ماہانہ اُجرت کی مد میں صرف ایک ہزار روپے کا اضا فہ کرکے بہت بڑا تیرچلایا ہے کیونکہ بقول حکومت اِس اضافے سے پہلے ماہانہ چودہ ہزار روپے کمانے والے طبقے کے گھر میں خوشیاں ڈیرے ڈالے گی اور غریب راتوں رات امیر ہوکر مُلک کے امیروں کے صف میں آجا ئے گااورمُلک کے زیادہ تر غریب اور تنخواہ دار طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کو بہت سے رنگ برنگین اور سُہنرے باغات دکھا ئے گئے کہ غریب اور مزدور طبقہ اِس میں ہی گھوگیااِسے تو یہ بھی معلوم نہیں کہ بجٹ میں اسحاق ڈار نے غریبوںکو سوا ئے حسین خواب دکھا نے کے اِن کے لئے اور کچھ نہیں کیا ہے۔

تاہم بجٹ تقریر میں مسٹر اسحاق ڈار نے اپنے مخصوص لب و لہجے میں کہاکہ بجٹ ن لیگ حکومت کی مقبولیت میں اضافہ کا گراف بلند کرے گا اِس لئے کہ بجٹ میں 1001ارب روپے کے جتنے بھی پروگرام ہیں یہ مُلکی تاریخ کا ترقیاتی پروگراموںکے لحاظ سے ن لیگ کی حکومت کا بہت عظیم یعنی کہ اعظم عظیم کارنامہ ہے جبکہ مُلکی دفاعی ضروریات کے لئے920ارب روپے دل کھول کر مختص کئے گئے ہیں،بجٹ میں موبائل کالز،مرغی کھاداور پیمپرزسستے جبکہ غریبوں کی قوتِ خریدوالے کم قیمت موبائل فون مہنگے اور امیروںکے لئے زیادہ قیمت والے موبائل فونز سستے کئے گئے ہیں،(کیوں یہ ہے ناں بجٹ کی عجیب اور حیران کن بات )سیمنٹ، سریااور دودھ مہنگا،اور تنخواہوں پنشن میں10فیصداضافہ کرکے بہت بڑاکارنامہ انجام دیاگیاہے،سگریٹ،پان چھالیہ، امیروں کی بیگمات کے میک اَپ کے سامان درآمدی،کپڑے،گھڑیوں پر ڈیوٹی میںاضافہ کے ساتھ 1480ارب روپے خسارے کا بجٹ پیش کرنے کی جہاں حکومت نے جسارت کی ہے تو وہیں اِس حکومت نے بڑی جرات اور بہادری کا مظاہر ہ کرتے ہوئے بیٹھے بیٹھائے صدرِ مملکت ممنون حُسین کی نتخواہ میں بھی 6لاکھ روپے کا یکدم سے اضافہ کرکے خود صدرِمملکت ممنون حُسین کو بھی حیرت میں ڈال دیا یقینا اُنہوں نے بھی ایک لمحے کو یہ ضرور سوچا ہوگاکہ اِنہوںنے اپنے صدر بننے سے لے کر آج تک کیا ہی کیاہے؟؟کہ نوازشریف کی حکومت نے موجودہ بجٹ میں اِن کی تنخواہ میں یکد م سے 6لاکھ روپے کا اضافہ کردیاگیاہے پھریہ بھی سوچ کر خود ہی خاموش ہوگئے ہوںگے کہ جب اللہ مہربان تو بندہ پہلوان… اسحا ق ڈار نے حکومتی ایما پر موجودہ بجٹ میں( اپنوں جیسے بالخصوص) وزیراعظم ہاو ¿س کے اخراجات میں یومیہ 25لاکھ جو سال کے91کروڑ67لاکھ22ہزارروپے بنتے ہیں کا اضافہ کیا ہے اور اِسی طرح ایوانِ صدر کے لئے بھی ساڑھے 12لاکھ روپے یومیہ اخراجات کی مد میں مختص کئے گئے ہیں۔

جبکہ یہاں توجہ طلب امر یہ بھی ہے کہ وزیراعظم ہاو ¿س کے اِس سے قبل مالی سال 2016-2017ءکے بجٹ میں وزیراعظم ہاو ¿س کے لئے سالانہ 88کروڑ96لاکھ94ہزار روپے مختص کئے گئے تھے خبر ہے کہ بعد میں اخراجات میں مسلسل ہونے والے اضافے کے باعث نظرثانی شدہ 95کروڑ6 لاکھ 13ہزارروپے مختص کئے گئے مگر اِس کے باوجود بھی مُلک میں غربت کے خاتمے اور توانا ئی بحرانوں کے لئے کوئی خاطر خواہ حکمتِ عملی وضع نہ ہوسکی اور قوم پھر بھی اپنے بنیادی حقوق سے یکسر محروم ہی رہی ایسا لگتا ہے آئندہ بھی قوم کے حصے میں سوا ئے پریشانیوں اور مشکلات و آزمائشوں کے کچھ نہیں آئے گا اور وزیراعظم ہاو ¿س اور ایوانِ صدر کے اخراجات یوں ہی دن دگنی رات چگنی رفتار سے بڑھتے رہیں گے۔

تا ہم ایک افسوس نا ک امر یہ بھی ہے کہ ایک طرف موجودہ بجٹ میں مُلک کے صرف ایک وزیراعظم ہاو ¿س کے اخراجات میں یومیہ 25لاکھ کے حساب سے سالانہ 91کروڑ67لاکھ22ہزارروپے اور ایوان ِ صدر کے اخراجات کے لئے یومیہ ساڑھے 12لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں تو وہیںموجودہ اپنے نوعیت کے سب سے زیادہ انوکھے اور عجوبے بجٹ 2017-2018ءمیں اِسی ن لیگ یا نواز شریف کی حکومت نے کھلم کھلا کھیلوں کے لئے بھی 2ارب روپے مختص کردیئے ہیںتوکیا یہ حکومت کی کتنی بڑی غلطی اور ہٹ دھرمی نہیں ہے کہ موجودہ بجٹ میں مُلک کی107جامعات کے لئے محض 62.184بلین مختص کرکے حکومت بڑے بڑے دعوے بھی کررہی ہے کہ نواز حکومت نے تعلیم کو بین الاقوامی سطح کے معیار پر لے جا نے کا تہیہ کررکھا ہے،یہاں سوال یہ پیداہوتا ہے کہ کیا یہ تہیہ کررکھا کہ موجودہ بجٹ میں سرکاری جامعات کے غیرترقیاتی اخراجات میں 10فیصداضافہ بھی نہیں کیاگیانہ صرف یہ بلکہ موجودہ بجٹ میں حکومت نے مُلک کی 107جامعات کے لئے جتنی حقیررقم مختص کی ہے تو جنابِ اعلیٰ ، اِس رقم سے تو اساتذہ ، اسٹاف کی نتخواہوں اور پنشنرز کی ماہانہ ادائیگیوں کی رقم کے قال پڑ جا ئے گااور بہت سے دیگر مسائل پیدا ہو جا ئیں گے۔

جبکہ ہونا تو یہ چا ہئے تھاکہ حکومت نے موجودہ بجٹ میں وزیراعظم ہاو ¿س ، ایوان صدر کے اللے تللے اورکھیلوں کے لئے جتنی رقوم مختص کی ہیں یہ ساری رقوم مُلک میں صحت و تعلیم کے لئے مختص کردی جا تیں تو آئندہ سال صحت و تعلیم کا معیار سالِ گزشتہ سے پیوستہ کچھ تو بہتر ہوجاتا، مگر حکومت کو اِس سے کوئی غرض اور مطلب نہیں کہ قوموں کی ترقی اور خوشحالی کی راہیں تعلیم اور صحت مند معاشرے سے کھولتی ہیں اور آج بھی دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ دنیامیں جن اقوام میں تعلیم اور صحت کے بہتر مواقع میسر آئے اور حکمرانوں اور حکومتوں نے تعلیم اور صحت کے میدان میں خصوصی توجہ دی وہی اقوام ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کرتے ہوئے آگے بڑھیںجب کہ اِس کے برعکس جن اقوام میں تعلیم اور صحت کا فقدان رہا اور اُن اقوام کے حکمران اور حکومتیں ہماری موجودہ حکومت اور ہمارے حال کے عیاش پسند حکمرانوں کی طرح قومی خزا نے سے اللے تللے کرتے رہے ہماری طرح دنیا کی وہ قومیں بھی ہمیشہ پستی اور گمنامی میں رہیں۔

آج ن لیگ یا نواز شریف کی موجودہ حکومت جو لہک لہک کر یہ دعوے کرتے نہیں تھک رہی ہے کہ اِس نے مُلکی تاریخ کا عظیم تر (مگر درحقیقت انوکھااور عجوبہ )بجٹ پیش کیاہے تو درحقیقت ایسا ہے کہ اِس بجٹ میں مُلک کے 98فیصد غریب اور تنخواہ دار طبقے کومہنگائی اور ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبانے کا سامان کرکے موجودہ بجٹ میں اِس طبقے کو اِس کے بنیادی حقوق سے محروم رکھاگیاہے اور مُلک کے2فیصدامیر اور مراعات یافتہ طبقے کے لئے نوازشوں کی بارش کی گئی ہے، پاکستان ن لیگ کی حکومت کے وزیراعظم نوازشریف کے دورِ حکومت میں اسحاق ڈار نے امیراور مراعات یا فتہ طبقے کا بجٹ 2017-2018ءپیش کیا ہے جو صرف اور صرف امیروں اور حکمرانوں ، سیاستدانوں کا ہی بجٹ ہے غریبوں کا بجٹ ہوتا تو اِس میںغریبوں اور تنخواہ دار طبقے کو زیادہ سے زیادہ مراعات دی جاتیں،چونکہ موجودہ بجٹ غریبوںاور تنخواہ دار طبقے کانہیںہے امیروںاور مراعات یافتہ طبقے کا بجٹ ہے تو اِس لئے اختتامِ کالم حکمرانوں کے موجودہ بجٹ سے متعلق شاعرفرماتاہے کہ :۔

ہمارے مالیاتی شہسواروں کا بجٹ آیا وطن کے غمگساروں رازداروں کا بجٹ آیا

مبارک ہو عزیزانِ وطن تم کو مبارک ہو گرانی کی خبر لے کر خساروں کا بجٹ آیا

یہ حکومت کہہ رہی ہے اربوں کا یہ بجٹ ہے غریبوں اور آشفتہ سروں کے واسطے

لیکن آثارو قرآئن سے پتہ چلتا ہے یہ ہے سیاسی رہبروں یا ورکروں کے واسطے

لبوں پر ہے فقط ذکر ِ معیشت کوئی تدبیر کی صُورت نہیں ہے
زباں پر ہیں بڑے غربت کے چرچے خیالِ کشتہِء غربت نہیں ہے

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmal.com

Share this:
Tags:
country Finance Minister Ishaq Dar rights speech اسحاق ڈار بجٹ تقریر حقوق ملک وفاقی وزیر خزانہ
Pakistan's Nuclear Program
Previous Post قوم کی سربلندی کا دن
Next Post یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
Petroleum Products

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close