Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عشرت العباد بھی رخصت ہوئے

November 13, 2016November 13, 2016 0 1 min read
MQM
Ishrat ul Ibad
Ishrat ul Ibad

تحریر: سید انور محمود
دو مارچ 1963 کو کراچی میں پیدا ہونے والے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کے بارئے میں کہا جاتا ہے کہ وہ انتہائی خوش اخلاق، ملنسار، منکسر المزاج اور پرخلوص انسان ہیں۔ وہ گورنر سندھ کی حیثیت سے اقدار کے ایوانوں میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی آخری نشانی تھے جواب رخصت ہو چکے ہیں اوراس کے ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) جس کی سندھ میں کوئی سیاسی حیثیت نہیں ہے، اس نےاپنے ایک حامی اسی سالہ بزرگ سابق چیف جسٹس سعیدالزماں صدیقی کو جو دو مرتبہ مسلم لیگ (ن) کے ناکام صدارتی امیدوار بھی رہ چکے ہیں گورنر سندھ مقررکیا، جو اب سندھ کے گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھا چکے ہیں۔سندھ میں نیا گورنر مقرر کرنے سے پہلے وفاقی حکومت نے نہ تو صوبہ سندھ کی حکمراں پیپلز پارٹی سے مشورہ کیا اور نہ ہی سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ایم کیو ایم سے مشورہ کرنا ضروری سمجھا۔ایم کیو ایم (پاکستان) نے وفاقی حکومت سے بھرپور شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ایم کیو ایم صوبہ سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے اور یہ مناسب ہوتا کہ گورنر کی تبدیلی کے فیصلے پر صوبہ کی دوسری بڑی نمائندہ جماعت کو بھی اعتماد میں لیا جاتا، ڈاکٹر عشرت العباد ایم کیو ایم کے نامزد گورنر تھے اور انہوں نے صلاحیت کے ساتھ صوبے کی خدمت کی۔

ڈاکٹرعشرت العباد نے کراچی کے ڈاؤ میڈیکل کالج میں طالب علمی کے زمانے میں آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ایک کارکن کی حیثیت سے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔وہ 1990کے عام انتخابات میں ایم کیو ایم کے ٹکٹ پرصوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہوئے تھے، بعد میں وہ مرحوم وزیراعلیٰ جام صادق علی کی کابینہ میں صوبائی وزیر بھی رہے۔ جون 1992 میں جب کراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف فوجی آپریشن شروع ہواتو ڈاکٹر عشرت العباد منظر سے غائب ہوگئے اور ایک سال کے بعد لندن میں نمودار ہوئے ، وہاں انھوں نے سیاسی پناہ حاصل کر لی تھی۔ ایک زمانے میں ڈاکٹر عشرت العباد ایم کیو ایم کے رہنما الطاف حسین کے بہت قریب سمجھے جاتے تھےاورجب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر عمران فاروق کو اختلافات کی بنیاد پر کنوینرشپ سے ہٹایا تو انہیں قائم مقام کنوینر مقرر کیا تھا۔الطاف حسین کے کہنے سے 2002 میں ڈاکٹرعشرت العبادبرطانیہ سے پاکستان آئے ، انہیں27دسمبر 2002کواسوقت کے صدر پرویز مشرف نے گورنرسندھ مقرر کیا تھا۔

MQM
MQM

ڈاکٹر عشرت العباد خان 27 دسمبر 2002 سے 9 نومبر 2016 تک سندھ کے گورنر رہے جو ایک ریکارڈ مدت ہے، یہ مدت 13 سال 10ماہ اور13دن یا 5161دن پر محیط ہے ۔ ڈاکٹرعشرت العباد نے چارپاکستانی صدروں پرویز مشرف، میاں محمد سومرو، آصف علی زرداری اور ممنون حسین کے ماتحت کام کیا، وہ جب گورنر بنے تو پاکستان کے سب سے کم عمر گورنر تھے، سندھ کے گورنر کی حیثیت سے وہ ایم کیو ایم اور اسٹیبلشمنٹ میں رابطے کا اہم ترین ذریعہ بھی بن گئے تھے، گورنر شپ کے عہدئے پر رہتے ہوئے وہ سیاسی توڑ جوڑ کے بھی ماہر ہوگئے تھے۔مختلف سیاسی حلقے ان سے ایسے خوش تھے کہ پرویز مشرف کے متعین گورنر کو نہ آصف زرداری نے ہٹایا اور نہ ہی نواز شریف نے۔ ڈاکٹر عشرت العباد نے انصار برنی کے ساتھ ملکرصومالی قزاقوں سے پاکستانی اوردوسرئے ملکوں کے باشندوں کو رہاکروانے کے لیےجو کامیاب کوششیں کیں، وہ انتہائی قابل تعریف اور انسان دوستی کی بہترین مثال ہے، عالمی سطح پر بھی اُن کو اس کامیابی پر کافی شہرت ملی تھی۔

سابق صدر آصف زرداری نے 2012 میں ڈاکٹرعشرت العباد کو نشان امتیاز دیا تھا۔ نشان امتیاز دینے کی وجہ ڈاکٹر عشرت العباد کی گورنر کی حیثیت سے وہ پیشہ ورانہ خدمات تھیں جو انہوں نے’’غیر ملکی سرمایہ کاری،تعلیم، امن و امان کے قیام، فن و ثقافت اور زندگی کے دیگر شعبہ جات‘‘ میں سر انجام دیں تھیں۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ شاید یہ ایک سیاسی رشوت تھی کیونکہ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوا تھا۔ 2010 سے 2013 کراچی کی تاریخ کے بدترین سال رہے ہیں۔ 2012 میں مرکزی بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 12-2011 میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 68 کروڑ ڈالر رہا تھا جو مالی سال 11-2010 میں ایک ارب 90 کروڑ ڈالر سے بھی زائد تھا۔ تعلیم کا برا حال تھا 2012 میں آغا خان یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق سندھ کے ستر فیصد پرائمری اسکولوں میں طلبہ کو سارا دن میں صرف پندرہ منٹ پڑھایا جاتا تھا۔ امن و امان کے قیام کے حوالے سے کراچی میں لوٹ مار، بھتہ خوری، لاقانونیت، قتل وغارت گری اور دہشت گردی میں 2012 میں دو ہزار سے زیادہ افراد قتل ہوئے تھے۔

Altaf Hussain
Altaf Hussain

ان حالات میں گورنر ڈاکٹر عشرت العباد کی اپنی پارٹی ایم کیو ایم کراچی کی بدترین امن و امان کی صورتحال پر بھرپور احتجاج کررہی تھی اور حکومت سے علیدگی بھی اختیار کرچکی تھی۔ فن و ثقافت کبھی کراچی کی پہچان ہوا کرتے تھے لیکن 2012 میں نہ فن تھا اور نہ ہی ثقافت ، 2012 میں فن اسلحہ چلانے اور ثقافت انسانی قتل کو کہتے تھے۔ ان حالات میں زندگی کے دیگر شعبہ جات زوال پزیر تھے۔ صوبہ سندھ میں انتہائی مخدوش، پریشان کن اور پر انتشار صورتحال کے باوجود ڈاکٹر عشرت العباد کو نشان امتیازدیا گیا جو سندھ اور خاصکر کراچی میں رہنے والوں کی سمجھ سے باہر تھا۔

کراچی آپریشن کے دوران جب ایم کیو ایم کے گرد گھیرا تنگ ہوا تو الطاف حسین کو احساس ہوا کہ ڈاکٹر عشرت العباد ان سے دور جاچکے ہیں۔ ایک سال قبل الطاف حسین نے نہ صرف انہیں ایم کیو ایم سے نکال دیا تھا بلکہ ان کے ساتھ اپنے سماجی رشتے بھی توڑ لیے ۔ بظاہر تو ابھی ڈاکٹرعشرت العباد کو گورنر سندھ کے عہدئے سے ہٹانے کی کوئی خاص وجہ نظر نہیں آتی ، چودہ سال بعد ایسا کیا ہوا کہ انکو اچانک گورنر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا،ہوسکتا ہے انکی ایم کیو ایم سے علیدگی کے بعد ان کی اہمیت کم ہوگئی تھی یااس وجہ سے کہ حال ہی میں پاک سرزمین پارٹی کے چیرمین اور سابق ناظم کراچی مصطفی کمال نے ان پر کرپشن کے الزامات لگائے تھے، جس کے جواب میں انہوں نے بڑی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مصطفی کمال اور ایم کیو ایم پر الزامات لگائے ۔ اگرچہ بعد میں ڈاکٹرعشرت العباد نے اپنے رویے میں تبدیلی پر افسوس کا بھی اظہار کیا، لیکن شایداقتدار کے ایوانوںمیں ان کے اس کردار کو پسند نہیں کیا گیا اور ڈاکٹرعشرت العباد کو اقتدار کے ایوانوں سے رخصت ہونا پڑا۔انتظار کیجیے تھوڑئے سے عرصے کے بعد سب حقیت سامنے آ جائے گی۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
governor karachi leave Syed Anwer Mahmood ایم کیو ایم رخصت صدارتی امیدوار عشرت العباد کراچی گورنر
Mian Ashfaq Ahmed Bhola Wedding Ceremony
Previous Post لاہور: ملک میں کرپشن کا ناسور کینسر سے زیادہ خطرناک بن چکا ہے، اشفاق احمد
Next Post گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے اقتدار کا سورج غروب ہو گیا
Dr Ishratul Ebad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close