گلاسگو (طاہر انعام شیخ سے) پروگرام کے آرگنائزر اشتیاق بیگ نے وش فاؤنڈیشن کے تحت گورنر ہاؤس میں ایک پروگرام منعقد کیا اس موقع پر مختلف بیماریوں کا شکار بچے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے ہمراہ کھڑے ہیں۔
اشتیاق بیگ کا وش فاؤنڈیشن کے تحت گورنر ہاؤس میں پروگرام کا اہتمام

