Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آئی ایس آئی کے خلاف سازش انتہائی قابل مذمت

December 26, 2014December 26, 2014 0 1 min read
ISI
ISI

تحریر : لالہ ثناء اللہ بھٹی
دشمن کی خفیہ سازشوں، چالوں اور ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی خطرات سے افواجِ پاکستان و دیگر متعلقہ اداروں اور سول قیادت کو آگاہ کرنے اور وطنِ عزیز کو دشمنوں کے ہتھکنڈوںسے بچا کر محفوظ و مستحکم رکھنے کے لیے مصروفِ عمل ‘ آئی ایس آئی’ ؛ چونکہ امریکی، بھارتی اور اسرائیلی مذموم مقاصد کی راہ میں سیسہ پلائی دیوار کا کردار ادا کررہی ہے اس لیے دشمنانِ پاکستان کو آئی ایس آئی کا وجود ہمیشہ کھٹکتا رہتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہود و ہنود امریکی آشیرباد کا سہارا لیکر پاکستان کی سلامتی کی ضامن آئی ایس آئی کو بدنام کرنے، اس ادارے کے خاتمے یا اسکی ایکٹیویٹیز کو مفلوج کرنے کے لیے ہمیشہ سرگرم رہتے ہیں۔ اسرائیل، بھارت اور امریکہ کی مذموم سازشوں سے صاف عیاں ہے کہ دشمنانِ پاکستان ، دنیا کے نقشے پر واحد ایٹمی اسلامی مملکت َ پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا چاہتے ہیں لیکن جب تک مسلح افواج کے ساتھ ساتھ آئی ایس آئی جیسی دنیا کی ٹاپ سیکرٹ ایجنسی سلامتی ء پاکستان کی حفاظت کیلئے پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دے رہی ہے۔

انشاء اللہ ، دشمنانِ پاکستان ہمیشہ ناکامی کی دھول چاٹیں گے۔ اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لیے دشمنوں نے کثیر المقاصد منصوبے کے تحت دنیا بھر میں دہشتگردی کے ڈرامے رچا کر پاکستان کے قومی خفیہ ایجنسی کو ذمہ دار قرار دینے کی بھی بارہا کوششیں کرتے ہیں۔ تاریخ شاہد ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان اور بالخصوص پاکستان کے دفاعی اداروں کی قابلِ تعریف قربانیاں کسی تعارف کی محتاج نہیں لیکن افسوس کہ عالمی میڈیا جوکہ امریکی پالیسیز کے تحت کام کررہا ہے اور خود امریکی میڈیا بھی، نہ صرف پاکستانی دفاعی اداروں کی کاوشوں اور قربانیوں پر پردہ ڈالتا ہے بلکہ الٹا پاکستانی فوج اور دنیا میں سیکرٹ ایجنسیز کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر تسلیم کی جانیوالے پاکستان کی قومی سیکرٹ ایجنسی ‘ آئی ایس آئی’ کو دہشت گردی کا ذمہ دار ٹھہرانے کی غیر معمولی کوشش کرتا نظر آتا ہے۔

ایک اخبار کا مطالعہ کرتے ہوئے انتہائی قابلِ مذمت خبر سامنے آئی ۔ اس خبر کے مطابق امریکی ٹی وی چینل پر چلنے والے مشہور ڈرامہ سیریل ‘ ہوم لینڈ’ (Homeland)میں پاکستان کو دنیا کا خطرناک ترین ملک اور پاکستان کی قومی سیکرٹ ایجنسی کو اسکا اصل حکمران اور عالمی امن کے لیے خطرہ ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی۔ اس ڈرامے کی کہانی کس حد تک انصاف اور سچائی پر مبنی ہے، اسکا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس کی بنیاد ایک اسرائیلی سیریل Hatutim پر رکھی گئی ہے اور اس ڈرامے کی تیاری اسرائیلی مصنف و ڈائریکٹر Gideon Raff (جوکہ Hatutim کا بھی مصنف ہے) کی زیرِ نگرانی کی گئی۔ اس ڈرامے کے متعدد اہم کردار بھارتی فنکاروں نے ادا کئے ہیں۔ اس ڈرامہ سیریل (جوکہ دراصل بے بنیاد اور زہریلا پراپیگنڈا ہے) کی 48 اقساط چار سیزن کی صورت میں پیش کی گئی ہیں اور پاکستان کے قومی خفیہ ادارے کی عزت کو چوتھے سیزن میں نشانہ بنایا گیایہ ڈرامہ امریکا کے فوکس انٹرٹینمنٹ گروپ نے تیار کیا ہے اور امریکی کیبل چینل Showtime پر پیش کیا جارہا ہے۔ ڈرامے کے اہم ترین حصے میں دکھایا گیا ہے کہ پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے زیرِ سایہ ایک دہشتگرد گروپ نے پاکستان کے دارالحکومت میں واقع امریکی سفارتخانے پر حملہ کرکے40سفارتی اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے ، جسکے بعد امریکا نے پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرکے ایٹمی ہتھیاروں سے لیس بحری بیڑا ‘ ففتھ فلیٹ ‘ (Fifth Fleet) کراچی کی طرف روانہ کردیا ہے۔

Pakistan
Pakistan

پاکستان اور آئی ایس آئی کو دنیا بھر میں بدنام کرنے کے ناکام کوشش کرتے ہوئے اس ڈرامے کا نمایاں کردار پاکستان میں امریکی سیکرٹ ایجنسی کی خاتون افسر ، سٹیشن کمانڈر کیری میتھیسن ہے جو اپنے دیگر ایجنٹس کے ساتھ گفتگو میں ہمیشہ پاکستان اور قومی خفیہ ایجنسی کے خلاف زیر اگلتی نظر آتی ہے۔اس ڈرامے میں پاکستانی دفاعی اداروں اور خصوصاََ پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کو دوغلے پن کے چیمپئن کے طور پر پیش کیا گیا ہے جوکہ ایک طرف دنیا کو دہشتگردی کے خلاف سینہ سپر نظر آتے ہیں جبکہ دوسری طرف دہشتگردوں کو پالتے اوران کی حمایت کرتے نظر آتے ہیں (جبکہ زمانہ گواہ ہے کہ آئی ایس آئی کی کامیاب تاریخ میں کبھی دوغلے یا غدار ایجنٹس نہیں دیکھے گئے)۔ اس ڈرامے میں پاکستانی عوام، قومی دفاعی اداروں، رہنمائوں اور خفیہ ایجنسی کے متعلق جو غلیظ زبان استعمال کی گئی ہے، وہ ناقابلِ بیان ہے۔ ڈرامے میں امریکی دارالحکومت میں ہر کوئی پاکستان کو ایک بے وقعت اور بد دیانت ملک کہتا دکھایا گیا ہے اور امریکی خفیہ ایجنسی کا سربراہ ، پاکستان کو ایک حقیقی ملک کی بجائے محض ایک غلیظ جگہ اور قومی خفیہ ایجنسیوں کو ناقابلِ اعتبار اور پیٹھ میں چھرا گھونپنے والے افراد کا مجموعہ قرار دیتا ہے۔ ہوم لینڈ نامی اس ڈرامے میں نمرت کور نامی بھارتی خاتون کو آئی ایس آئی کی افسر کے طور پر دکھایا گیا ہے اور اسے تاریک ترین اور منفی ترین کردار کے طور پیش کیا گیا ہے جو ان جیسے شر پسند عناصر کے پاکستان دشمن سوچ کی عکاس ہے۔

یہ بات بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ امریکہ نے اپنی نام نہاد عالمی پالیسیز کی مدد سے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔ پاکستان دشمن پالیسی پر عمل پیرا امریکہ نے چند سال قبل پاکستان کی قومی اور دنیا بھر کی ٹاپ سیکرٹ ایجنسی آئی ایس آئی کو دوسرے ممالک کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے اس خفیہ ایجنسی کو سول انتظامیہ کے ماتحت کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ امریکی سینیٹر جان کیری نے چھپے لفظوں میں امریکی امداد کو آئی ایس آئی کو سول انتظامیہ کے ماتحت کرنے کی شرط سے مشروط کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘ آئی ایس آئی دوسرے ممالک کے لیے خطرہ ہے اورپاکستانی حکومت کو اس پر کنٹرول کرنا چاہیئے۔ اس وقت پاکستان آرمی کے جوان اپنی جانوں کو ہتھیلی پر رکھ کر وطنِ عزیز کو مثلِ ناسور درپیش دہشتگردوں سے نمٹ رہے ہیں اور عین اس وقت امریکہ میں ایسا ڈرامہ آن ایئر کیا جارہا ہے جسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

پاکستان کے عوام پاک فوج اور آئی ایس آئی کے ساتھ ہیں اور ہمیشہ پاکستان کے قومی دفاعی اداروں کی کامیابی کے لیے دعاگوء ہیں۔ پاکستان آرمی ایک مضبوط اور منظم ادارہ ہے اور جنرل راحیل شریف بطور آرمی چیف بہت مثبت کردار ادا کررہے ہیں اور لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی قیادت میں دنیا کی ٹاپ سیکرٹ ایجنسی آئی ایس آئی کی خدمات انتہائی قابلِ تعریف ہیں۔ جبکہ امریکی ٹی وی چینل کا جھوٹے پراپیگنڈے پر مشتمل ڈرامہ بنانا انتہائی قابلِ مذمت حرکت ہے۔ پوری پاکستانی قوم کو پاک فوج اور آئی ایس آئی پر فخر ہے۔ بطور صحافی اور محبِ وطن پاکستانی، راقم الحروف بھی امریکہ ، بھارت اور اسرائیل کی ڈرامے کی صورت میں پاکستان کو بدنام کرنے اور دنیا میں پاکستان کا امیج خراب کرنے کی یہود و ہنود و فرنگی کی اس ناپاک سازش کی پرزور مذمت کرتا ہے۔ ہم عوام حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت ِ پاکستان قومی دفاعی اداروں کے خلاف اس سازشی ڈرامہ سیریل کا نوٹس لیتے ہوئے امریکی سفیر کی طلبی کرے اور اس ڈرامہ سیریل کو آن ایئر ہونے سے روکا جائے تاکہ عالمی سطح پر پاکستان کا امیج خراب کرنے کی سازش کو ناکام کیا جائے اور امریکہ کو خبردار بھی کیا جائے کہ وہ مستقبل میں ایسے اوچھے ہتھکنڈے آزمانے سے باز آجائے۔

Lala Sana Ullah
Lala Sana Ullah

تحریر : لالہ ثناء اللہ بھٹی

Share this:
Tags:
against conspiracy country enemy India ISI pakistan Stable آئی ایس آئی بھارتی پاکستان خلاف دشمن سازش مذمت مستحکم ملک
Saeed Ajmal
Previous Post ورلڈ کپ میں سعید اجمل کو کھلائیں یا گھر بٹھائیں، پی سی بی مشکل میں پڑ گیا
Next Post شمالی وزیرستان میں دو ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک ہو گئے، ذرائع

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close