ویانا (جیوڈیسک) عالمی طاقتوں کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے عائد کردہ اسلحے پر عارضی بندش ہٹانے کے لیے وہ لیبیا کی نئی حکومت کی حمایت کریں گے۔
یہ اقدام داعش کے شدت پسندوں سے نبردآزما ہونے میں معاون ثابت ہوگا۔

Start typing to search...