بغداد (جیوڈیسک) دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں نے گزشتہ روز عراق کے شمالی صوبے نینوا میں 30 شہریوں کو اغوا کر لیا۔
مغویوں پر الزام تھا کہ وہ کرد فورسز کے ساتھ تعاون کر رہے تھے۔

Start typing to search...