لندن (جیوڈیسک) ڈیوڈ ہینز کی بیوہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے شوہر کا سر قلم کرنے والے دولتِ اسلامیہ کے رکن ’جہادی جان‘ کو زندہ گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
درگانا ہینز نے کہا کہ ’مجھے امید ہے کہ انھیں زندہ گرفتار کر لیا جائےگا۔‘

Start typing to search...