Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

داعش کا پروپیگنڈہ

January 7, 2016January 7, 2016 0 1 min read
ISIS
ISIS
ISIS

تحریر : محمد عتیق الرحمن
داعش پوری دنیا کے لئے ایک ایسا عفریت بن چکی ہے جس پر پورا عالم اسلام سخت اضطراب کی کیفیت سے گذررہاہے ۔عالم اسلام کے اضطراب کی وجہ دولت اسلامیہ عراق وشام کا اپنے آپ کو اسلام کی نمائندہ جماعت کہنا اور اس کے رہنما ء کاخودکو امیرالمومنین کے لقب سے نوازنے کے بعد خودساختہ خلیفہ بننا ہے اورامن عالم میں خطرناک حدتک خطرات لاحق کرناہے ۔اس وقت پورا عالم اسلام داعش کے خلاف برسرپیکار ہے ۔داعش کی تاریخ اور اس کے بنانے والوں کے متعلق قارئین اخبارات ورسائل اور نیوزاینکرز سے کافی کچھ سن چکے ہیں ۔عرب ممالک ہوں یاپھر ایشیائی ممالک ہر اسلامی وغیراسلامی ملک میں داعش اوران سے تعلق رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں ہورہی ہیں ۔ پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی اس کام میں اپنی مکمل صلاحیتیوں سے کام کررہے ہیں۔پاکستان کو جہاں بے شماراندرونی مسائل کا سامنا ہے تو وہی پاکستان حتی الامکان دوسرے ممالک کے مسائل کو بھی حل کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے تاکہ دنیا میں امن قائم ہوسکے۔ پاکستان اس مذہب کے نام پر بنایا گیا جس کے پیغمبر وہادی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پوری دنیا کے لئے رحمت بنا کربھیجا گیا اور جن کی تعلیمات نے اوس وخزرج کو باہمی لڑائیوں سے ہٹا کر بھائی چارے کی لڑی میں اس طرح سے پرویا کہ آج بھی مدینۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اوس وخزرج کے قبائل اسلامی بھائی چارے میں نظر آتے ہیں۔

پاکستا ن کو جہاں بیرونی دشمنوں سے خطرہ ہے وہیں کچھ آستین کے سانپ دشمن کا ہاتھ مضبوط کرنے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔پچھلے ایک عرصے سے ایک مخصوص لابی پاکستان میں داعش کی موجودگی کا واویلا کرتی نظر آتی ہے ۔حالانکہ کسی بھی دوسرے ملک نے پاکستان میں باقاعدہ طور پر داعش کی موجودگی کو بیان نہیں کیا ۔یہاں میں ایک بات واضح کردوں کہ انفرادی طور پر داعش کے حامیوں کا ہونا اورچیز ہے اور باقاعدہ طور پر داعش کی موجودگی اوربات ہے ۔انفرادی طور پر داعش کے حامی ہر ملک حتیٰ کہ امریکہ وبرطانیہ ،فرانس اور بھارت تک میں موجود ہیں ۔یورپین ممالک سے تو ایک بہت بڑی تعداد داعش میں شامل ہوچکی ہے جبکہ بھارت سے بھی داعش کے حامی گرفتار ہورہے ہیں اور کچھ بھارتیوں کی داعش میں باقاعدہ طور پر بھرتی ہونے کی بھی اطلاعات موجود ہیں ۔توایسے میں پاکستان کی مخصوص لابی کی طرف سے یہ پروپیگنڈہ کہ پاکستان میں داعش موجودہے بڑا مضحکہ خیز لگتا ہے ۔کراچی میں جب رینجرز نے آپریشن شروع کیا تھا تو وال چاکنگ کے ذریعے داعش کی موجودگی کو ظاہر کیا گیا تھا لیکن پھر کچھ عرصہ بعد یہ داعش کہاں گئی ؟آج کل مقبوضہ جموں وکشمیر میں پاکستانی اور کلمے والے سفیدجھنڈے کے ساتھ ایک جھنڈازبردستی طور پر دو سے تین افراد لہراتے نظرآتے ہیں جہاں کیمرہ جاتا ہے وہیں وہ بھاگ کر کالے رنگ کا جھنڈا لے کر پہنچ جاتے ہیں ۔یہ سب کیا ہے۔

ابھی حا ل ہی میں پاکستان سے کچھ عناصر ایسے پکڑے گئے ہیں جن کا تعلق داعش سے ہے اور ان میں سے کچھ کادعویٰ ہے کہ وہ شام سے ہوکر آئے ہیں اور ان سب کا تعلق پاکستانی جماعت ’’جماعۃ الدعوۃ ‘‘ سے جوڑا جارہاہے ۔مجھے یادہے کہ جب تحریک طالبان پاکستان نے پاکستان میں نام نہاد جہاد کے نام پر مسلمانوں کا قتل شروع کیا تھا اور اسے نفاذ اسلام کانا م دیا تھا تو بڑے بڑے عالم فاضل،بڑے بڑے گدی نشین ،بڑے بڑے علاموں فہاموں کو سانپ سونگھ گیا تھا ۔اس وقت ایک جماعت نے اس کام کا بیڑا اپنے ذمے لیا تھا اور پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہوکر انہیں اخلاقی واسلامی حمایت فراہم کی تھی ۔جب ایک مذہبی وسیاسی جماعت کے امیر نے تحریک طالبان پاکستان کے خوارج کو شہیدکے اعزاز سے نوازا تھا تب بھی جماعۃ الدعوۃ نے پاک فوج اورپاکستان کے ساتھ کھڑے ہوکر مسلمان جماعت ہونے کا حق ادا کیا تھا ۔آج بھی اگر آپ بازار سے خوارج وتکفیریوں اور داعش کے خلاف لٹریچر لینے جائیں تو ان کے خلاف بہترین اور مدلل لٹریچر آپ کو جماعۃ الدعوۃ سے تعلق رکھنے والے علماء اکرام کا ہی ملے گا ۔آیئے ذرا اس واقعہ سے پہلے کاجماعت کا لٹریچر دیکھتے ہیں اور اس واقعے کو ذرا ٹھنڈے دماغ سے کسی ٹھکانے لگاتے ہیں۔

Hafiz Muhammad Saeed
Hafiz Muhammad Saeed

پہلے نمبر پر کتاب ’خطبات قادسیہ ‘ ہے جو بسلسلہ تکفیر امیرجماعۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید کے خطبات ہیں جن میں بڑی تفصیل سے داعش وتحریک طالبان پاکستان جیسی تکفیری جماعتوں کا رد کیا گیا ہے ۔دوسری کتاب ’حرمت مسلم اورمسئلہ تکفیر‘ ہے جو الشیخ محمد یوسف ربانی کی تصنیف ہے۔تیسری کتاب ’مسلمان کو کافر قرار دینے کا فتنہ ‘ جو عبدالسلام بھٹوی کی تصنیف ہے ۔ایک تصنیف فتنہ خوارج اورتکفیرکے اسباب ،علامات اورحکم بھی جماعۃا لدعوۃ کے عالم کی ہے ۔آئیے صرف ایک کتاب’ حرمت مسلم اور مسئلہ تکفیر ‘میں سے کچھ تحریریں دیکھتے ہیں۔’خوارج کی منہجی علامات کے متعلق صفحہ نمبر 63پر مصنف نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث لے کر آئیں ہیں جس میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ’’اہل اسلام کو قتل کریں گے اوربت پرستوں کو چھوڑ دیں گے‘‘(بخاری)’’وہ اپنے امراء پر طعنہ زنی کریں گے اور ان پر گمراہی کا فتویٰ دیں گے‘‘(مجمع الزوائد)۔صفحہ نمبر 67پر مصنف سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے حدیث لکھتے ہیں ’’خوارج آسمان کے نیچے قتل کئے جانے والوں میں سب سے بدترین لوگ ہیں اوربہترین شہید وہ ہیں ،جن کو خوارج قتل کریں ،خوارج جہنم کے کتے ہیں ،پس یہ لوگ (خروج سے پہلے)مسلمان تھے مگر پھر (خروج کے بعد)کافر ہوگئے ‘‘۔(ترمذی ،ابن ماجہ ومسنداحمد)اس کے علاوہ امیر جماعۃ الدعوۃ کے آئے دن داعش کے خلاف پریس ریلیز اخبار میں آتے رہتے ہیں۔

اپنے کارکنان اور محبان وطن کو وہ وقتاََفوقتاََاپنی مجالس میں اس فتنے کے خلاف قرآن وحدیث سے دلائل کے ذریعے متنبہ کرتے رہتے ہیں ۔ابھی پچھلے سال مینارپاکستان پرہونے والے ان کے اجتماع میں بھی داعش ،تحریک طالبان پاکستان اور خوارج کے متعلق مسلمانان پاکستان کوخطرے سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے جہاد وقتال کرنے والے اوران کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی فضیلت پر بڑی مفصل تقریریں موجود ہیں ۔اور الہدیٰ والے واقعے کے بعد ٹویٹر پر جماعت نے #JUDOpenLetter اور#JuDAgaistDaesh کے ٹرینڈز کے ساتھ پوری دنیا کے سامنے اپنا موقف بھی رکھااور یہ ٹرینڈ ٹاپ ٹین میں بھی رہے جس کا مطلب ہے کہ دنیامیں یہ لوگ اسلام کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف ایک مؤثر ہتھیار بن سکتے ہیں ۔ مندرجہ بالا چندحقائق کو اپنے قارئین کے سامنے رکھنے کا مقصد صرف ایک ہے کہ ہم وقت کی رفتار کے مطابق اپنے کان اورآنکھیں کھلی رکھیں اور ایسی جماعتوں کی دل کھول کر حمایت کریں جو داعش جیسی فتنہ پرور جماعتوں کے نظریات کے خلاف بڑی دیر سے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنی ہوئی ہیں۔

جماعۃ الدعوۃ کا موقف جاننے کے لئے ہمیں ان کے مرکز قادسیہ جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ان کا موقف ان حالیہ واقعات سے بہت پہلے کا عوام الناس کے سامنے موجود ہے ۔دہشت گرد کسی بھی روپ میں ہوسکتا ہے اور کسی بھی مسلک وجماعت سے اس کا تعلق ہوسکتا ہے ۔کیا ہماری یونی ورسٹیوں سے ایسے لوگ نہیں نکلے تھے جو تحریک طالبان پاکستان کے ہاتھوں یرغمال ہوکر اپنی دنیا وآخرت برباد کرچکے ہیں توکیا یہ یونی ورسٹیاں دہشت گرد بنارہی ہیں؟اور کیا برطانیہ وامریکہ سے داعش کو بھرتی نہیں مل رہی؟اگر کچھ لوگ پہلے جماعت میں اٹھتے بیٹھتے تھے تو یہ بات کم ازکم میرے لئے خوش آئند ہے کہ جماعت کا ان خوارج کے متعلق سخت موقف ہے کہ وہ لوگ جماعۃ الدعوۃ کاحصہ نہیں بن سکے اور علیحدہ ہوگئے بالکل اسی طرح جس طرح کوئی مسلمان ہونے کے بعد مرتد ہوجائے اس میں بھلا اسلام کیا قصور؟ویسے اس متعلق تو جماعۃ الدعوۃ کے ترجمان بتا چکے ہیں کہ ان کا جماعۃ الدعوۃ سے کبھی بھی اور کوئی بھی تعلق نہیں رہا ۔ قارئین مندرجہ بالا سطور کو سامنے رکھتے ہوئے خود تجزیہ کریں کہ ہمیں ان نظریاتی لوگوں کی حمایت کرنی چاہیئے یا پھر ان کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈہ کا حصہ بن کر داعشی نظریات کو اپنی آنے والی نسلوں کے لئے قبول کرنا ہوگا۔آج ذرا سوچئے گا ضرور۔

Muhammad Attique
Muhammad Attique

تحریر : محمد عتیق الرحمن
03216563157

Share this:
Tags:
countries Enemies iraq ISIS Islam pakistan Propaganda teachings World اسلام پاکستان پروپیگنڈہ تعلیمات داعش دشمن دنیا عراق ممالک
Guantanamo Jail Prisoner
Previous Post گوانتانامو کی جیل میں 15 سال سے قید 2 یمنی باشندے رہا
Next Post قیامت سے قیامت تک
QIAMAT

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close