واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی حکومت نے روسی جارحیت سے نمٹنے کیلئے آئندہ سال 3 ارب 40 کروڑ خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ نے داعش کے خلاف جنگی فنڈز میں 50 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔

Start typing to search...