Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیصلے کا دن

February 24, 2014 0 1 min read
Zahid Mehmood
Pak Army
Pak Army

ہم دعا کرتے رہے وہ دغا پڑتے رہے اک نقطے نے محرم سے مجرم بنا دیا

ہم مذاکرات مذاکرات الاپتے رہے وہ اسکو مذاق رات سمجھتے رہے ۔ ہماری فوج کے ہاتھ سیاسی مجبوریوں کی وجہ سے بندھے رہے وہ ہماری فوج کی اسی مجبوری کی وجہ سے موج کرتے رہے ۔ اور اس حد تک چلے گئے کہ انسانی لاشوں کی حرمت اور تقدس تک کا خیال نہ رکھا ۔ ہم سمجھتے تھے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو ہماری امریکی جنگ میں شمولیت کی وجہ سے خفہ تھے ایک رد عمل تھا اس تاریخ کا جو ان قبائلی علاقے کے لوگوں کے ساتھ روا رکھی گئی ہے ، اس نظام کے خلاف کے اٹھنے والی آواز ہے جس نے لوگوں کے حقوق کو غصب کیے رکھا ہے ، سالہا سال عدالتوں میں چلنے والے مقدمات کے خلاف ایک آواز لیکن یہ تو اسلام کے نام پر فتنہ بلکہ فتنہ عظیم ہے۔ انسانی خون کے پیاسے درندے ہیں بلکہ درندے پھر بھی تھوڑا سا لحاظ کرتے ہیں انھوں نے تمام حدیں ہی پار کر دی ہیں ۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں اقبال نے کہا تھا کہ ” جہاد ملا فساد فی سبیل اللہ ”

کسی نے سچ کہا ہے کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ۔ پاکستان کے عوام کی اکثریت ان کے ساتھ مذاکرات کی حمایت میں تھی لیکن جس درندگی کا مظاہرہ ان شدت پسندوں نے ایف سی اہلکاروںکو قتل ( شہید ) کر کے اور انکی لاشوں کی بے حرمتی کر کے کیا ہے اسکے بعد ان مذاکرات کی کو ئی اہمیت نہیں ۔ یہاں جو بات پرویز رشید نے کی ہے بھارت نے ہمارے جنگی قیدیوں کے ساتھ وہ سلوک نہیں کیا جو شریعت کے نفاذ کے ان دعوے داروں نے کیا ہے ۔ آج مجھے وہ تمام لوگ قصور وار نظر آرہے ہیں جنہوں نے ان کی پرورش میں اپنا اپنا حصہ ڈالا ان اہلکاروں کی لاشوں کی بے حرمتی پر وہ تمام کے تمام لوگ برابر حصہ دار ہیں جنہوں نے اس عفریت کو پالا ۔ جنہوں نے ان غیر ریاستی عناصر کو اپنے اثاثے ظاہر کیا ۔ میں مانتا ہوں کہ ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں ۔ ہم نے لوگوں کو انکے حقوق دینے میں مجرمانہ حد تک غفلت کا مظاہر ہ کیا ہے ، اسلام کی تعلیمات میں سب سے اہم تعلیم کو پھیلانے میں ہم نے وہ کردار ادا ہی نہیں کیا جو ہمیں کرنا چاہئے تھا ، ہماری نیت کبھی بھی سودی نظام کو ختم کرنیکی نہیں رہی لیکن ہم نے اسلام کی خدمت بھی بہت کرنے کی کوشش کی ہے ہم نے ہر فورم پر فلسطین کی حمایت کی اور آج تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا۔

ہم نے افغانستان کے معاملات میں مداخلت تو کی لیکن ہم آج بھی لاکھوں افغان مہاجرین کو پناہ دیے ہوئے ہیں اور ان افغان مہاجرین کی وجہ سے ہم اپنی معاشرت اور معیشت دونوں کا نقصان کر بیٹھے ۔ ہمارا کشمیر کے ساتھ سوائے مذہب کے اور کوئی رشتہ نہیں ہم نے آج تک کشمیر کی وجہ سے اپنے پڑوسی بھار ت کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں کیے او ر تین جنگیں بھی لڑ چکے ہیں جسکی وجہ سے ہمیں اپنے وسائل کا ایک بہت بڑا حصہ اپنے دفاع پر خرچ کرنا پڑا۔ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر قائم ہوا اور ہماری قوم نے اسلام کے لیئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں ۔ ہمارا آئین مکمل طور پر اسلامی اور سرکاری مذہب اسلام ہے۔ ہم اسلامی دنیا کو اکٹھا کرنے کی کوشش وقتا فوقتا کرے رہتے ہیں جسکا خمیازہ ہمیں بھگتنا بھی پڑتا ہے ۔ ہم چیچنیا کے مسئلے کی وجہ سے روس سے تعلقات بھی بہتر نہیں بنا سکے۔ اسلام کے نام پر بننے والا یہ ملک آج دو ” اسلامی ممالک ” باہمی چپقلش کا گڑھ بن چکا ہے۔

Islam
Islam

یہ وہ چیدہ چیدہ کام ہیں جو ہم نے اسلام کی خدمت کی غرض سے کیئے ہیں اور اسکے باوجود بھی ہم پر امریکی پٹھو ہونے کا الزام اور گلیوں محلوں میں قتل عام کہاں کی انصافی ہے ۔ میرا ان شریعت کے نفا ذ کے دعویداروں سے صر ف اتنا کہنا ہے کہ چلیں ہم امریکی پٹھو ہیں مگر آپ کیا ہیں ؟ اسلام کے نام پر قتل عام کرنے والے ، شریعت کے احکامات سے نابلد ہونے کے باوجود بھی شریعت کے نفاذ کا مطالبہ کرنے والے ، انسانی سر کاٹ کر انکی لاشوں سے فٹ بال کا شوق پورا کرنے والے ، انسانی لاشوں کو گاڑیوں سے ایسے اٹھا اٹھا کر نیچے پھینکنے والے جیسے کسی جانور کو بھی کسی حقیقی مسلمان کو پھینکنے کی ہمت نہیں ہوتی ، ان ممالک سے جو ہمارے دشمن ہیں سے ار بوں روپے ملک میں بدامنی پھیلانے کی مد میں وصول کرنے والے ،جناب ملا فضل اللہ میں جس اسلام کو جانتا ہوں اس میں ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل بتایا گیا ہے ، کسی ایک انسان کی جان کو بچانا پوری انسانیت کو بچانا بتایا گیا ہے ، میں اس نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی سے متاثر ہوں جو اپنے اوپر کوڑا پھینکنے والی عورت کی بھی تیمارداری کے لیئے جاتے تھے ۔ جو اپنے سگے چچا حضر ت حمزہ کا خون بھی معاف کرتے ہیں جو فتح مکہ کے موقع پر اپنے تمام مخالفین کے لیئے عام معافی کا اعلان کرتے ہیں۔

اب مجھے آپ بتائیں کہ آپکا اسلام افضل ہے یا آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسلام ؟ ہمیں کونسی شریعت کا نفاذ کرنا جو تاجدار دو جہاں نے بتائی ہے یا جو آپ نافذ کرنا چاہتے ہیں ؟ ہمیں خدا کے حکم کے مطابق اسلام میں داخل ہونا ہے یا بقول آپ لوگوں کے دین میں داخل ہونا ہے ؟ اگر آپ مجھ سے زبردستی اپنا اسلام قبول کروانا چاہتے ہیں تو معذرت کے ساتھ میں ایسا اسلام قبول نہیں کرونگا میں اپنے آپکو غیر مسلم ، مرتد ، امریکی پٹھو وغیرہ کہلوانا پسند کروںگا ۔ اب ایک فیصلہ آپکو کرنا ہے کہ آپ اسی طرح اسلام نافذ کرنے کی کوشش کرتے ہیں یا ایک قدم آگے بڑھ کر اپنے تمام مطالبات سے دستبردار ہوتے ہوئے مسلح جدو جہد ختم کرنے کا اعلا ن کرکے اسلام کی خدمت کرتے ہیں ۔ میں ان خود کش حملہ آوروں سے بھی کچھ کہنا کہتا ہوں جنکو حوروں کا تصور دے کر اس طرح کے حملوں کے لئے تیار کیا جاتا ہے کہ حوریں ایک حساب کا دن جسکو قیامت کہا جاتا ہے کے بعد جنت میں ملتی ہیں موت اور اس دن کے درمیان ایک اور جہاں ہے جسکا نام عالم برزخ ہے وہا ں کوئی حور نہیں ملتی ۔ اس طرح کے خیالات آپکا روز محشر پر سے یقین اٹھا دیتے ہیں جو کہ اسلام کا بنیادی جزو ہے۔

میں نہیں سمجھتا کہ ان حوروں نے اپنی زندگی میں کوئی قصور کیا ہوگا کہ اتنے ظالم خیالات رکھنے والوں کے پلے انھیں باندھ دیا جائے یہ نہ ہو کہ ‘ ‘ عمر بھر جنت کے شوق میں پی نہیں مرنے کے بعد بھی جہنم نصیب ہوا ” میں یہاں اپنی حکومت ، حزب اختلاف اور اپنی فوج سے بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں کہ جلد کوئی فیصلہ کریں اور اگر آپریشن کرنا ہی ہے تو پھر وہ آپریشن ہونا چاہئے بلی چوہے کا کھیل نہیں اور اسکو منطقی انجام تک پہنچائے بغیر واپس نہیں آنا چاہئے ورنہ آپ بھی ان خاندانوں کے خون میں برابر کے مجرم ہونگے اور آپ سے بھی اس دن کے جسکا وعدہ ہے باز پرس ہوگی اب یہی اصول آپ بھی لاگو ہوتا ہے کہ کیا آپ بھی اس دن پر ایمان رکھتے ہیں یا نہیں ۔۔۔ یہ لوگ ایمان رکھیں یا نہ رکھیں مگر ہماراایمان ہے اس دن پر وہ دن کہ جسکا وعدہ ہے ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔

Zahid Mehmood
Zahid Mehmood

تحریر: زاہد محمود ( ٹیکسلا )
zahidmuskurahat1122@gmail.com
03329515963

Share this:
Tags:
Army Day decisions Islam Negotiations اسلام دن فوج فیصلے مذاکرات
Previous Post دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ہی قومی مفاد ہے: آل پاکستان مسلم لیگ
Next Post تلہ گنگ کی خبریں 22/2/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close