Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انسانیت کے دشمنوں کیلئے، انسانیت کا پیغام

March 23, 2019 0 1 min read
New Zealand Incident
New Zealand Incident
New Zealand Incident

تحریر : شیخ خالد زاہد

جدید دنیا اس بات کی بلاتفریق تصدیق کر چکی ہے کہ دنیامیں حضرت محمد ﷺ سے زیادہ کوئی کامیاب قائد ہو نہیں ہوسکتا۔ آپ ﷺ نے جتنے کم وقت میں دین و دنیا کے تمام معاملات سلجھائے جو کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔ یہ تصدیق حضرت محمد ﷺ کے ماننے والوں نے نہیں کی اور وہ بھلا کر بھی کیسے سکتے ہیں (وہ فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے میں لگے ہوئے ہیں) کیونکہ ایسے کاموں کیلئے تاریخ کھنگالنی پڑتی ہے ، مذاہب کا مطالعہ کرنا پڑتا ہے، معیشت اور معاشرتوں کو کھوجنا پڑتا ہے غرض یہ کہ جہاں تک ناممکن ہو وہاں تک جانا پڑتا ہے پھر کہیں جاکہ کوئی تاریخی فیصلہ کیا جاتا ہے ۔ ایسی ہی ایک فیصلہ نما تاریخی کتاب ۱۹۷۸ میں ایک امریکی لکھاری مائیکل ہارٹ نے تحریر کی اور اس تاریخی تصنیف کا نام تاریخ کے سب سے موئثر۱۰۰ افراد کی درجہ بندی(کتاب انگریزی زبان میں ہے)۔اس کتاب کی سب سے خاص بات یہ تھی کہ مصنف نے ۱۰۰ افراد کی درجہ بندی میں سب سے پہلا نام و شخصیت حضرت محمد ﷺ کو رکھا اور قبل از وقت ناقدین کی تنقید کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے وضاحت بھی لکھ دی ۔ یہ کتاب اپنے پہلے دورِ اشاعت میں کافی متنازعہ رہی اور ہونی بھی چاہئے تھی کیوں کہ سچائی کی تلخی کہاں برداشت ہوتی ہے ۔ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہمارے ایمان کی دلیل ہے کہ آپ ﷺ محسنِ کائنات ہیں اور یہ ایک ایسی کائناتی سچائی ہے جسکی وضاحت کی کوئی ضرورت نہیں ۔ لیکن حق اور سچ کی تلاش جاری رہتی ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ دنیا جہان میں گھومتے پھرتے رہتے ہیں لوگوں کہ رہن سہن سے متاثر ہوتے ہیں، لوگوں کی عادات و اطوار سے متاثر ہوتے ہیں غرض یہ کہ ایک دوسرے سے کسی نا کسی وجہ سے متاثر ہوتے رہتے ہیں لیکن شرط یہ بھی ہے کہ دلوں پر مہر نا لگ گئی ہو۔جن لوگوں نے اسلام کا مطالعہ کرنے کی کوشش کی تو وہ ہمارے پیارے نبی ﷺ سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکا اور اگر اسکے آڑے ابو جہل والی منطق نہیں آئی تو وہ دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا۔ ایسا ہر دور میں ہوتا رہا ہے، ہورہا ہے اور ہوتا رہیگا۔

اسلام کا مطلب ہی سلامتی ہے ، تو پھر جو اس سے وابسطہ ہوگا وہ سلامتی کا ضامن ہوگا۔تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو بادشاہ جو آج ہمیں بوسیدہ کتابوں میں دفن ہوئے لکھے نظر آتے ہیں کس طرح قلعہ بند رہا کرتے تھے ، کیسے کیسے نا قابل تسخیر محلات بنائے گئے جو آج کھنڈرات کی صورت اختیار کئے ہوئے ۔ جب کبھی لاہور کے بادشاہی قلعہ جانا ہوتا ہے اور وہاں لوگوں کا ہجوم نظروں میں گھسا جاتا ہے تو ایک طرف بیٹھ کر یہ سوچتا ہوں کہ یہ وہ راہداریاں ہیں کہ ان قلعوں اور محلوں میں رہنے والوں کو نہیں پتہ ہوپاتی تھیں ۔ جو ایک کونے میں رہتا تھا تو وہ ساری زندگی وہیں گزار کر وہیں کہیں کسی کونے میں دفن کردیا جاتا تھا۔ یہ قلعے اور یہ محلات طاقت کی علامت سمجھے جاتے تھے انہیں دفاعی حصار کہا جاتا تھا یعنی یہ سمجھ لیا جائے کہ قابل قدر اور اہم ترین زندگی بادشاہ اور بادشاہ کہ اہلِ خانہ کی ہوا کرتی تھی باقی رعایا کو حشرات العرض سے زیادہ نہیں سمجھا جاتا تھا۔

پھر ان قلعوں اور محلوں میں ہی سارا اسلحہ خانہ ہوا کرتا تھا غرض یہ کہ تمام حفاظتی امور قلعہ اور قلعے کے مکینوں کی زندگیوں کی حفاظت کیلئے ہوتے تھے ۔ پھر تاریخ اس بات کی بھی گواہ ہے کہ ہاتھیوں کا ایک لشکر ابراہ نامی بادشاہ کی سربراہی میں اللہ کے گھر خانہ کعبہ کو ڈھانے کا تہیہ کرکے نکلااور جو خانہ کعبہ کے محافظ تھے وہ یہ کہہ کر کہ جس کا گھر ہے وہ خود ہی دیکھ لے گا ، تو پھر ہاتھی والوں کیساتھ کیا ہوا چھوٹے چھوٹے پرندوں کی چونچ میں کتنے چھوٹے چھوٹے کنکر آئے ہونگے ، اس خدائے بزرگ و برتر نے ان کنکریوں سے ہاتھیوں کو بھوسے میں بدل کر رکھ دیا۔ ان باتوں سے جو علم حاصل ہوا وہ یہ کہ قلعے ، محلات یا ہاتھی کسی قسم کی حفاظت کی ضمانت نہیں ہوسکتے ہاں یہ دنیاوی ضروریات ضرور ہیں ایک دوسرے پر رعب و دبدبا قائم رکھنے کیلئے ضروری ہیں۔ اب ہمارے پیارے نبی ﷺ کی رہائش گاہ دیکھ لیجئے ، سواری دیکھ لیجئے، حفاظتی حصار دیکھ لیجئے، ازدواجی زندگی دیکھ لیجئے، اوڑھنا بچھونا دیکھ لیجئے، تجارت اور تجارتی سفر دیکھ لیجئے، جنگی حکمت عملی دیکھ لیجئے ، مال غنیمت کا معاملہ دیکھ لیجئے، ہجرت کا سفر دیکھ لیجئے ، معاشرتی و معاشی امور دیکھ لیجئے ، آپکو ہر جگہ وسیع النظری ، فہم و فراست، تدبیر و تدبر سے دیکھائی دے گا۔ بغیر قلعے کے بغیر محل کے ، بغیر ہاتھیوں کے اور بغیر اسلحے کے کارخانوں کے رحمت اللعالمین ﷺ بنا دیا اور رہتی دنیا تک کیلئے مشعلِ راہ بنادیا ۔افسوس ناک بات یہ ہے کہ اغیار نے تو تحقیق کرلی اور بہت کچھ اخذ کرلیا اور بہت کچھ اپنی اپنی سطح پر نافذ العمل کرلیا ۔ علم کسی کی میراث تو ہے نہیں کہ فلاں کا علم فلاں کے کام نہیں آسکتا علم تو کائنات میں معلق ہے جو بھی اس سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے وہ اسے فائدہ پہنچا دیتا ہے ۔ ہمارے نبی ﷺ کی تعلیمات انسانیت کیلئے ہیں جو بھی چاہتا ہے اس سے فیضیاب ہوتا ہے اور رہتی دنیا تک انسانیت فیضیاب ہوتی رہی گی۔

نیوزی لینڈ میں ہونے والے دہشت گردی کے اندوہناک واقع نے اسلامی دنیا جو عرصہ دراز سے سہمی ہوئی ہے ایک تہلکہ خیز خبر سے لرز کر رہ گئی ، اور غم و غصہ اور تناؤ کا ماحول بن گیا تھا ۔ اس واقع کے بعد کسی بھی قسم کی ایسی ہی کاروائی کی تواقع کی جارہی تھی لیکن ایسے میں نیوزی لینڈ کی اڑتیس سالہ خاتون وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ایک انتہائی قدم اٹھایا اور حقیقی قائد ہونے کی عملی مثال قائم کی جہاں واقع کی بھرپور مذمت کی گئی وہیں وزیر اعظم حالات کی نزاکت سے بیخوف لواحقین سے ملنے جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور انکا افسردہ اور غمزدہ چہرہ گواہی دے رہا تھا کہ انہیں اپنے ہم وطنوں سے بلاتفریق رنگ نسل و مذہب برابر کا لگاؤ ہے، وہ دنیا کے اس بے ہنگم دور میں بھی موقع اور محل سے شناسائی کا مظہر دیکھائی دیں اور سوگ میں کالا لباس اور باقاعدہ سر ڈھکا ہوا (کسی مشرقی عورت کی تصویر بنی ہوئی تھیں)،انہوں نے نیوزی لینڈ میں بسنے والوں پر یہ بات واضح کردی کہ وہ سرزمین نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم ہیں ناکہ اپنی سیاسی جماعت یا اپنے مذہب یا اپنے رنگ جیسوں اوراپنی بولنے والی زبان والوں کی وزیر اعظم ہیں۔

یہاں معاملے کو دنیا جہان میں ہونے والے واقعات کی طرح ضابطے کی کاروائیوں کیلئے نہیں چھوڑ دیا گیا بلکہ اگلے ہی دن اسمبلی کے اجلاس میں پہلے تو السلام و علیکم کہہ کر سب کو حیرت میں ڈال دیا،پھر قرآن پاک کی تلاوت سے آغاز کیا گیا ، اسلحے کے حوالے سے قانون میں ترمیم کا بل پیش ہوا جو بھرپور حمایت سے منظور کر لیا گیا،یہ اعلان بھی کیا گیا کہ جمعہ جو مسلمانوں کیلئے آدھی عید سمجھا جاتا ہے کہ دن سرکاری ریڈیو اور ٹیلیویژن پر آذان نشر کی جائے گی، ایسے ہوتے ہیں قائد اور انکے فیصلے۔ آج جمعہ ہے اور وزیر اعظم نیوزی لینڈ جمعہ کی نماز کے اجتماع گاہ پہنچ گئیں اور قبل نماز وہاں نمازیوں سے ملیں اور انہیں اس بات کا احساس دلانے کی بھرپور کوشش کی کہ وہ دیارِ غیر میں نہیں ہیں نیوزی لینڈ انکا بھی اتنا ہی ہے جتنا کے مقامیوں کا،بات یہاں بھی پوری نہیں ہوتی اب دیکھئے جب قائد کا کردار ایسا ہوتا ہے تو پیروکاروں کا طریق بھی بدل جاتا ہے نمازیوں کی حفاظت کیلئے کوئی فوج نہیں بلائی گئی اور ناہی پولیس بلکہ علاقہ مکینوں نے نماز کی جگہ کا حفاظتی حصار ہاتھوں کی زنجیر سے بنالیا ۔ شائد جب مکہ کے مہاجرین یثرب کی سرزمین پر پہنچے تھے تو انصار نے ایثار اور قربانی کی تاریخ رقم کی تھی جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی اور نا ہی مل سکے گی لیکن دل پر ہاتھ رکھ کر گواہی دیں کہ کیا نیوزی لینڈ والوں نے ایسی کوشش نہیں کی ؟کیا وہ انصار اور مہاجرین سے واقف ہیں؟

ہمیں نہیں معلوم نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم اسلام کو کتنا سمجھتی ہیں لیکن انہوں نے اسلامی اقدار کی روایات کی پاسداری کر کہ عالم اسلام کا تو پتہ نہیں لیکن اسلام کے قلعہ کے نام سے جانے والے ملک پاکستان کی عوام کے دل خوب جیت لئے ہیں۔ اس بات کی گواہی ایک بیباک اور نڈر وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ہم منصب کو فون پر اس بات سے آگاہ کیا اور انکے اقدامات کو پوری قوم کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا جس کی جسنڈا آرڈرن مستحق ہیں۔ آنے والے وقت میں یقین سے لکھ رہا ہوں کہ وہ بہت جلد پاکستان کا دورہ کرنا چاہینگی۔

بات قیادت سے چلی ہے اور قیادت نبی پاک ﷺ سے ۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان ریاست مدینہ کا تصور لئے اقتدار میں آئے ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان مغربی دنیا سے بہت اچھی طرح واقف ہیں وہ انکی زبان بھی خوب جانتے ہیں اور انکے طور طریقے بھی ، انہیں انکی ترقی کے راز بھی پتہ ہیں وہ خوب سمجھ چکے ہیں کہ دین و دنیا کی صرف نبی پاک ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چل کر ہی مل سکتی ہے جیسی کہ مغرب نے حاصل کی ہے ۔وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی ہواباز کو رہا کرکے امن کا پیغام دنیا کو دیا تھا اور یہ پیغام جہاں پہنچنا تھا وہاں تو خیر ابھی نہیں پہنچ سکا لیکن نیوزی لینڈ پہنچ گیا ۔ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستان کی عوام کیلئے نیوزی لینڈ میں ہونے والے واقع کے بعد سے لیکر ابتک کے واقعات انسانیت کے دشمنوں کیلئے انسانیت کے پیغامات کے مترادف ہیں۔

وہ جو ایک خوف تھا کہ ایٹم بم دنیا کو نیست و نابود کرکے رکھ دے گا ، دنیا اب رہنے کے قابل نہیں رہی ہے نیوزی لینڈ والوں نے اس خوف کو شکست دینے کیلئے اپنے خیرخواہی کے عمل سے ایک بھرپور کاری ضرب لگائی ہے ۔ اب دوبارہ سے ہمارے نبی ﷺ کی جلائی شمع جس کی لو کی روشنی سے دنیا میں پھر سے روشنی کے چراغ جلناشروع ہونے والے ہیں۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق نیوزی لینڈ میں پچاس شھادتوں کے بعد ساڑے تین سو افراد نے اسلام قبول کر لیا ہے ۔ یہ وہ شمع ہے جو ساڑے چودہ سو سالوں سے جل رہی ہے اس کوبجھانے کی کوشش کرنے والے بجھ گئے لیکن اس شمع پر واری جانے والے بڑھتے ہی چلے گئے اور بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں ۔ اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو کہ آج کے قائدین مدینے کی ریاست کے قائدﷺ کو سمجھ گئے ہیں دنیا کی ترقی نے جزدانوں پر پڑی صدیوں کی دھول اڑا دی ہے، نسخہ کیمیاء سمجھ آگیا ہے اور اللہ کے رسول ﷺ کی قائدانہ صلاحیتوں کی معترف ہوتی چلی جا رہی ہے۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
Criticism Enemies humanity Islam life message Muslim Sh. Khalid Zahid اسلام انسانیت پیغام تنقید دشمنوں زندگی مسلمان
23rd March Pakistan Day
Previous Post پاکستان زندہ باد ایفائے عہد
Next Post یوم دفاع ۔۔۔۔۔۔ قومی زبان
23rd March Pakistan Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close