Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عالم اسلام کے ماتھے کا جھومر

May 26, 2014May 26, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Pakistan
Pakistan

یوم تکبیر یعنی 28 مئی پاکستان کی تاریخ کا وہ دن ہے جب پاکستان نے بلوچستان کے مقام چاغی میں ایٹمی دھماکے کرکے دنیا کے ایٹمی کلب میں شمولیت حاصل کی اس سے پہلے امریکہ، چین، روس، برطانیہ اور فرانس ایٹمی کلب کے ممبر تھے جبکہ بھارت 11 مئی 1998 کو راجھستان کے مقام پوکھران میں زیر زمین 200 میٹر گہرائی میں شکتی ون کے نام سے ایٹم بم کے 5دھماکے کرکے کلب میں شامل ہوا جس کے جواب میں پاکستان نے 28 مئی 1998 کو ضلع چاغی کے سلسلہ راس کوہ میں 1000 میٹر گہرائی میں چاغی ون کے نام سے 6 ایٹمی دھماکے کیے۔

کامیاب ایٹمی دھماکوں کے فوراً بعد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف پاکستان ٹیلی ویڑن پر تاریخ ساز اعلان کرتے ہوئے پھولے نہیں سمارہے تھے اور اس کامیابی پر بار بار اللہ کا شکر یہ ادا کررہے تھے ان کا یہ اعلان پاکستان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے کہ” الحمدللہ” ہم نے گزشہ دنوں کے بھارتی ایٹمی دھماکوں کا حساب 6کا میاب ایٹمی دھماکوں سے چکا دیا ہے اب ہم پر کوئی دشمن شب خون مارنے کی جرات نہیں کر سکے گا۔

کامیاب ایٹمی دھماکوں سے پاکستان کو دنیا کی ساتویں اور عالم اسلام کی پہلی ایٹمی قوت بننے کا اعزاز حاصل ہوگیا اور کامیاب ایٹمی تجربات نے ملت اسلامیہ پر پانچ صدیوں سے طار ی جمود توڑ کر اس کو خواب خرگوش سے بیدار کردیا اور جذبہ عقیدت میں اسلامی ممالک نے پاکستان کے اس جرات مندانہ اقدام پر مبارکباد پیش کی اور اخبارات کے صفحہ اول پر یوں سرخی لگائی” اللہ اکبر” پاکستان کا یہ تجربہ” نصر من اللہ” ہے جس نے اسلام کا پرچم بلند کر دیا ہے۔ پاکستان کا ایٹم بم ملت اسلامیہ کی نہ صرف علامت بلکہ اس کے اتحاد کی علامت بھی ہے جو عہد رفتہ کی عظمت کو واپس لانے کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔

کامیاب تجربات نے بھارت کے ایٹمی ایڈونچرازم کا دندان شکن جواب دے کر جنوب مشرقی ایشیا میں اس کے توسیع پسندانہ عزائم کو نہ صرف لگام دی بلکہ اس خطہ میں جو فوجی اور جوہری بالادستی سے عدم توازن پیدا ہو چکا تھا اس کے مذموم منصوبوں کو ان ایٹمی دھماکوں نے خاک میں ملا کر رکھ دیا۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام دراصل 1954میں ہی شروع ہوگیا تھا جب پاکستان کے وزیر اعظم محمد علی گوہر نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر آمیزن ہاور سے ملاقات کی تھی اور پاکستان نے امریکہ کے ایٹم برائے امن( ایٹم فارپیس)کے منصوبہ میں شمولیت کے ساتھ ایٹمی توانائی کے شعبہ میں تحقیق اور ترقی کے لئے ایٹمی توانائی کے کمیشن کے قیام کا اعلان کیاتھا یہ آغاز تھا پاکستان کے جوہری پروگرام کا اور پاکستان کی طرف سے پیمان تھا کہ وہ جوہری توانائی کو اسلحہ کی تیاری کے لئے استعمال نہیں کرے گا۔

امریکی صدر کا ایٹم برائے امن کے منصوبہ کا اصل مقصد امریکہ کے علاوہ دوسرے تمام ملکوں کو جوہری اسلحہ کی صلاحیت سے محروم رکھنا اور ان پر قدغن لگا کر انہیں جوہری اسلحہ کی تیاری سے روکنا تھا۔ پاکستان کی طرف سے آمیزن ہاور کے اس منصوبہ کو تسلیم کرنے پر پاکستان میں بہت سے لوگوں نے اسے تنقید کا نشانہ بنایا کیونکہ اس میں پاکستان سراسرگھاٹے میں تھا۔ دوسری طرف1947ء سے ہی پاکستان کے معرض وجود میںآنے کے بعد بھارت پاکستان کا دشمن بن گیا اور پاکستان کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے درپے ہوگیا۔ 1960ء کے عشرے میں یہ خبر یں آنی شروع ہوگئیں کہ ہندوستان بڑی تیزی سے جوہر ی تجربات کی سمت بڑھ رہا ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان کی قیادت نے جوہری اسلحہ کے میدان میں قدم رکھنے سے صاف انکار کردیاتھا حالانکہ1963ء میں ہی ذوالفقار علی بھٹو نے جو ایوب خان کی کابینہ میں شامل تھے اور ان کی نظریں بھارت کے ایٹمی پروگرام پر بھی تھیں انہوں نے کابینہ میں یہ تجویز پیش کی تھی کہ پاکستان کو جوہری اسلحہ کی تیاری کے لئے پروگرام شروع کرنا چاہئے۔

صدر ایوب خان اور ان کے امریکہ نواز وزیر خزانہ محمد شعیب اور دوسرے وزیروں نے ان کی یہ تجویز یکسر مسترد کردی اور یہ فیصلہ کیا کہ پاکستان جوہری اسلحہ تیار کرنے کی صلاحیت حاصل نہیں کرے گا۔ 1963ء میں جب صدر ایوب خان فرانس کے دورے پر گئے تو وہاں فرانسیسی صدر چارلس ڈی گال نے پاکستان میں جوہری ری پراسسنگ پلانٹ کی تعمیر کی پیش کش کی لیکن ایوب خان نے یہ پیشکش ان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل یحییٰ خان، صدر ایوب کے اعلیٰ سائنسی مشیر ڈاکٹر عبدالسلام اور منصوبہ بندی کمیشن کے نائب سربراہ ایم ایم احمد کے مشورے پر ٹھکرا دی کیونکہ ان کے سروں پر امریکہ کا ہاتھ تھا۔اس میں کوئی شک وشبہ نہیں کہ یہ ذوالفقار علی بھٹو ہی تھے جو1971ء بنگلہ دیش کے نتیجہ میں پاکستان کے دو لخت ہونے کے بعد برسر اقتدار آئے اور پاکستان کو جوہری قوت بنانے کا منصوبہ شروع کیا۔

Nuclear Explosions Pakistan
Nuclear Explosions Pakistan

صدر کے عہدہ پر فائز ہونے کے بعد بھٹو نے، ایران، ترکی، الجزائر، تیونس، مصر اور شام کا طوفانی دورہ کیا اس دورے کے دو اہم مقاصد تھے ایک مقصد مسلم ممالک سے تجدید تعلقات تھا اور دوسرا پاکستان کے جوہری پروگرام کے لئے مسلم ملکوں کی مالی اعانت حاصل کرنا تھا۔ دمشق میں اپنے دورے کے اس سلسلہ کے اختتام پر انہوں نے شام کے صدر حافظ الاسد سے کہا تھا کہ ان کا یہ دورہ نشاة ثانیہ کے سفر کا آغاز تھا اورپاکستان کی مہارت اور مسلم ممالک کی دولت سے عالم اسلام جوہری قوت حاصل کرسکتا ہے اس دورہ کے فوراً بعد انہوں نے 1973ء میں پاکستان کے جوہری اسلحہ کی صلاحیت حاصل کرنے کے پروگرام کاباقاعدہ آغاز کیا اور اس سلسلہ میں انہوں نے جوہری توانائی کمیشن کے سربراہ کو تبدیل کیا اور اعلیٰ سائنسی مشیر ڈاکٹر عبدالسلام کو برطرف کرکے ہالینڈ سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پاکستان بلا بھیجا اور دوسری جانب پاکستان کے جوہری پروگرام کے لئے انہوں نے فرانسیسی حکومت کو جوہری ری پراسسنگ پلانٹ کی تعمیر کی پرانی پیشکش کی تجدید کے لئے آمادہ کیا۔

بھٹو جوہری پروگرام میں جس تیزی سے آگے بڑھ رہے تھے اسے امریکہ نے قطعی پسند نہیں کیا جبکہ1974ء میں لاہور میں اسلامی سربراہی کانفرنس بھی کامیابی سے منعقد ہوئی جس میں اسلامی ممالک نے ذوالفقار علی بھٹو کی باتوں سے اتفاق کیا تو ایسے میں امریکہ نے1976ء میں اس وقت کے اپنے وزیر خارجہ مینری کیسنجر کو پاکستان بھیجا جس نے لاہور کے شاہی قلعے میں ایک تقریب کے دوران ذوالفقار علی بھٹو کو کھلم کھلا دھمکی دی تھی کہ اگر بھٹو نے ایٹمی ری پراسسنگ اور ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے کے منصوبہ پر کام جاری رکھا تو انہیں عبرت کی مثال بنا دیا جائے گا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے اس دھمکی کو کوئی اہمیت نہ دی اور ایٹمی پروگرام کو جاری رکھا کیونکہ ان کے نزدیک ملک اور قوم کی سلامتی زیادہ اہم تھی جو بھارتی ایٹمی پروگرام کی وجہ سے خطرے میں پڑتی جارہی تھی کیونکہ پاکستان کے دو لخت ہونے کے بعد بھارت اور دیگر طاقتیں مغربی پاکستان کو بھی ختم کرنے کے درپے تھیں۔

آخرکار بھٹو کو1979ء میں پھانسی پر چڑھا دیا گیا مگر بھٹو کے ایٹمی صلاحیت کے حصول کے پروگرام کا لگایا ہوا پودا مزید تناور ہوتا چلا گیا اس پر تحقیقی کام جاری رہا اور پاکستان کے سائنس دانوں نے کہوٹہ کی تجربہ گاہ میں جہاں پر1976ء میں ہی یورنیم کی افزدگی کا کام شروع ہو چکاتھا پہلی بار اس میں1978ء میں کامیابی حاصل کرلی اور 1982ء تک وہ نوے فی صد افزودگی کے قابل ہو گئے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے مطابق پاکستان کے جوہری سائنس دانوں نے1984ء میں ہی جوہری بم تیار کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی تھی اور انہوں نے جنرل ضیاء الحق سے کہا تھا کہ وہ کھلم کھلا پاکستان کی طرف سے جوہری بم کی تیاری کے عزم کا اعلان کریں لیکن ان کے امریکی نواز وزیر خارجہ اور دوسرے وزیروں نے سخت مخالفت کی آخر کار11مئی1998 میں جب ہندوستان نے جوہری تجربات کئے تو پاکستان کے لئے کوئی چارہ نہیں رہا کہ وہ بھی جوہری تجربات کرے اور یوں پاکستان جوہری طاقتوں کی صفوں شامل ہو گیا۔

ایٹمی کامیاب دھماکوں نے 28 مئی 1998ء کے دن پاکستان کی تاریخ میں تحفظ نظریہ پاکستان اور تکمیل دفاع پاکستان کی تاریخ کا دن بنادیا جیسے یوم تکبیر سے منسوب کر دیا گیا۔ پاکستان کے مایہ ناز عالمی شہرت یافتہ سائنسدان، پاکستان کے ایٹمی ٹیکنالوجی کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی جان پر کھیل کر بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں چھ کامیاب ایٹمی دھماکے کرکے نہ صرف وطن عزیز کو ناقابل تسخیر بنادیا بلکہ ایٹمی دھماکوں کی وجہ سے قوم اور مسلح افواج کے پشت مورال کو بلند یوںپرلے گئے۔ امریکہ کو پاکستان ایک ایٹمی قوت کے طور پر ناگوار گزرا اور اس نے ایٹم بم کے موجد ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور اس وقت کے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے انتقام لینے کے لئے حکمرانوں کا ہی سہارا لیا اورصدر جنرل پرویز مشرف نے نواز شریف کا تختہ الٹا کر اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان پر دنیا میں ایٹمی پھیلاؤ کے نیٹ ورک کا الزام لگاکر ایک اعترافی بیان کے ذریعے ان کو گھر میں نظر بند کردیا تھا۔

امریکہ نے اسرائیل اور مصرکے ایٹمی ری ایکٹر کو میزائل کے حملے سے تباہ کردیا صرف عالم اسلام میں پاکستان ہی تھا جو افغان روس جنگ کے دوران زیر زمین دھماکے کے بغیر لیبارٹری میں تھرمو نیوکلیئر اور ہائیڈرونیو کلیئر تجربات کے ذریعے ایٹمی ہتھیارساز ی کا مقصد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا تھا حالانکہ امریکہ نے اس جنگ کے دوران ایٹمی تجربات روکنے کی بہت کوشش کی تھی اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ90ء کی دہائی میں اسرائیل ، جنوبی افریقہ، ارجنٹائن، جنوبی کوریا ، شمالی کوریا اور تائیوان کس طرح غیر اعلانیہ ایٹمی قوت بن گئے؟ اسرائیل کے سابق وزیر اعظم شمعون پیریز نے اپنے انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ فرانس کے پاس اس وقت 200ایٹم بم اور جریکو میزائل جن کی رینج200کلو میٹر ہے اور یہ ایٹمی ہتھیار جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ نیو کلیئر امتیاز عالم اسلام کے ساتھ ہی کیوں؟کیا امریکہ کو اپنی فوجی سلامتی دوسرے ممالک سے زیادہ عزیز ہے حالانکہ امریکہ نے ا نٹی بلاسٹک میزائل کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الاسکا میں نیشنل میزائل ڈیفنس ٹیسٹ سافٹ کے ذریعے روس اور چین کے ایٹمی میزائلوں کو امریکہ کی زمین تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردیا جائے۔صدر کلنٹن کے دور میں 8سالوں میں امریکہ بھارت کو85ء میں ایٹمی ٹیکنالوجی اور ایٹمی مواد منتقل کرتا رہا۔ جو اس وقت 500کلو گرام ایٹمی مواد تیار کرنے کی صلاحیت حاصل کر چکا تھاجو200ایٹم بم بنانے کے لئے کافی تھا۔ بین الاقوامی ضابطہ کے مطابق کوئی ملک 20سے زیادہ ایٹم بم نہیں بنا سکتا۔ 1998میں ہی روس نے بھی بھارت کو بلاسٹک میزائل ساگر یگا(SAGRIQA) کا نام دیا گیا جن کی تیاری میں بھارت کی بھرپور مدد ملی تھی جس کی پانی میں200کلو میٹر رینج ہے اور ایٹمی ہتھیار کو اپنے ہدف تک لے جاسکتا ہے۔

اسی طرح اسرائیل نے بھی1998ء میں سی ٹی بی ٹی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہائیڈروجن بم کا دھماکہ کیا تھا جسے مصر، پاکستان اور بھارت کی ریکٹر سکیل پر6.2 کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے تھے اب سوال یہ ہے کہ امریکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان پر ایٹمی پھیلاؤ کے نیٹ ورک پر الزام کی بجائے روس کے صدر یلسن پر کیوں نہیں لگاتا۔ امریکہ اور سابق صدر مشرف کا ڈاکٹر قدیر پر ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کا الزام سراسر غلط تھا دراصل امریکہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔

پاکستانی قوم نے دباؤ پر لئے جانے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اعترافی بیان کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ہیرو قرار دیا۔اب ایٹمی دھماکے کرنے والے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ایک بار پھر حکومت آئی ہے ۔وزیراعظم کو پاکستان کے دفاع کا عزم کرتے ہوئے پاکستان کے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے منہ توڑ جواب دینا ہوگااور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان جنہوں نے پاکستان کو عالم اسلام کے ماتھے کا جھومر بنایا اور پاکستان و اسلام کے دفاع کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا وزیر اعظم صاحب کو چاہئے کہ ممنون حسین کی بجائے عوامی خواہشات کے مطابق انہیں صدر پاکستان بناکر دشمنان پاکستان کو واضح پیغام دیں کہ آج بھی ہم ایک ہیں اور تکبیر کا نعرے و جذبے کے ساتھ دفاع پاکستان کے لئے متحد و بیدار ہیں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Islam Mumtaz Awan nuclear pakistan successful ایٹمی پاکستان عالم اسلام کامیاب ماتھے
FBR
Previous Post عالمی دباؤ، این جی اوز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ موخر
Next Post ممبئی: سری دیوی جاپانی لڑکی کے روپ میں نظر آئیں گی
Sridevi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close