Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلام کی نشاة ثانیہ کی تیاری

January 6, 2018 0 1 min read
Islam
Islam
Islam

تحریر : عتیق الرحمن
اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی رہبری و رہنمائی کیلئے بعثت انبیاء کا جو سلسلہ شروع فرمایا تھا اور اس کیلئے ایک لاکھ چوبیس ہزار کم و بیش انبیاء و رسل کو مبعوث کیا گیا اور اس سلسلہ کو نبی آخر الزمان سرور دوعالمۖ حضرت محمد ۖ کو بھیجنے کے ساتھ ہمیشہ کیلئے نبوت و رسالت کے اس دروازے کو بند کرنے کے ساتھ تاابد تک کیلئے بعثت انبیاء کا سلسلہ مختتم ہو گیا۔ جمیع انبیاء و رسل کی دعوت اور پیغام ایک ہی تھا اگرچہ وقت اور حالات اور قوم کے مطابق ہدایات تبدیل ہوتے رہے مگر خاتم النبیین کی بعثت کے بعد ہمیشہ ہمیشہ کیلئے صرف ایک دین برحق اور دین محمدیۖ کی پیروی لازمی قرار دی گئی ماسویٰ سے تعلق و رشتہ ناقابل قبول اور مردود ٹھہرا۔اسی سبب سے آپۖ نے قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی کے شب و روز، خوشی و غمی، عبادت و معاملات اور عقائد، انفرادی و اجتماعی، نجی و سماجی ،عائلی و خانگی ،سیاسی و قانونی ہر سطح کے زندگی کے امور کو آپۖ نے واضح انداز میں بیان کر دیا اور رہنمائی و رہبری کا کما حقہ فریضہ اداکردیا جس کی گواہی خود صحابہ کرام نے خطبہ حجة الوداع کے موقع پر دی اور پھر سید المرسلینۖ نے بھی اللہ تعالیٰ سے دعاالحاح کے ذریعہ اس کو موثق کر دیا کہ میں نے ابلاغ دعوت میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کی اور نہ ہی کوئی کمی بیشی کی ۔یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ خود قرآن مجید میں اس بات کو کھلے انداز میں بیان فرمادیاکہ”آج کے دن ہم نے تمہارے لیے تمہارے دین کو مکمل کردیا اور اپنی نعمت تم پر اسلام کو بطور دین مقرر کر کے پوری کر دی”۔

یہی وجہ ہے کہ بعثت کے تئیس سال بعد آپۖ دنیا سے پردہ فرماکرجوار رحمت میں منتقل ہوگئے۔تاہم یوم حساب تک کی بقیہ زندگی میں مسلمانوں کو انبیاء کا وہ بنیادی دعوتی فریضہ کا منصب عنایت کیا گیا ۔جسے خود قرآن حکیم میں بیان ہواہے کہ”تم خیر امت بناکر بھیجے گئے ہو جو لوگوں کو نیکی و بھلائی کا حکم دیتے ہوئے اور بدی سے منع کرتے ہو”۔اللہ تعالیٰ کی طرف سے امت محمدیہ کو یہ منصب عطا ہونا معمولی بات نہیں بلکہ یہ بڑے اعزاز و فخر کی بات ہے ۔مگر افسوس کہ ملت اسلامیہ اس فریضہ کو کماحقہ اداکرنے میں پس و پیش سے کام لیتی رہی اور اس میں تفریق و تقسیم کی کوشش کرتی رہی کہ دین کی دعوت و پیغام فقط اہل مدارس، اہل مساجد، اہل اسلام تک محدود رکھا گیا ۔اور اس کے ساتھ ہی قرآن حکیم کے اس پیغام کو اپنی آنکھوں سے اوجھل کردیا کہ ”ہمارے رب ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی و خیر عطافرما”صرف چادر و چاردیواری میں مسدود ہوکر نماز، روزہ، حج،زکوٰة و عبادت و عقائد کی تصحیح تک محدودہوگئے جبکہ اللہ تعالیٰ نے تو رسول اکرمۖ کو فرمایا تھا کہ” ہم نے آپ کو بھیجا ہدایت دیکر اور دین حق کے ساتھ تاکہ یہ غالب و نافذ ہوجائے تمام ادیان و ملل پر”۔باوجود اس بات کے جاننے کے کہ دنیا کی قیادت و سیادت حاصل کرنے کیلئے ضروری ہے کہ علوم نقلیہ(کتاب و سنت )کے ساتھ علوم عقلیہ(سائنس، ریاضی، ٹیکنالوجی)وغیرہ کا حصول بھی لازمی وضروری ہے اور طرہ امتیاز تو یہ ہے کہ اسلام میں کہیں دینی و دنیاوی تعلیم کی تفریق و تقسیم کی بات کی ہی نہیں گئی تو نامعلوم کم فہم و نادان مسلمانوں نے اضطراری حالت میں اختیار کیئے جانے والے منہج و طریقہ کو ہمیشہ کیلئے فرض ٹھہراکر عصری علوم سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔

دین و دنیا میں تفریق کرنے کے نتیجہ میں مسلمانوں کو اقبال مندی سے ذلت و رسوائی اور کاسہ لیسی کی زندگی کی طرف مجبوراً منتقل ہونا پڑا۔حالانکہ اللہ تعالیٰ نے خود قرآن میں حصول اقتدار و استخلاف ارضی کے جابجا وعدے فرمائے کہانسان کی بعثت ہی بطور خلیفة اللہ کے کی گئی اور اس کے ساتھ ہی سچے و پکے اور گھرے مسلمانوں سے یہ وعدہ بھی قرآن مجید نے کیا کہ ”اللہ تعالیٰ وعدہ کرتاہے ان لوگوں کے ساتھ جو ایمان لائے اور عمل صالح کو اختیار کرتے ہیں کہ ان کو زمین پر خلافت (حکومت)عنایت کرے گا جیسے ان سے پہلوئوں کو عطاکی”اسی سبب حضور اکرمۖ نے مکہ سے مدینہ ہجرت کرکے اسلامی ریاست کی طرح ڈالی اور بعد میں خلفاء الراشدین، خلفاء بنوامیہ، خلفاء بنوعباس، خلفاء عثمانیہ اور مغلوں نے اسلامی نظام حکومت کو چھ سوسال تک قائم رکھا اور مسلمانوں کے ایام اقتدار میں دنیا بھر میں فرحت و شادمانی کا دور دورہ تھا اور زندگی کے کسی بھی مرحلہ میں کمزور و غریب اور ذمی کے حقوق کو پامال نہیں کیا گیا یہاں تک کہ غیرمسلم خصوصاً یورپ کے باشندے پانچویں صدی سے دسویں صدی عیسویں میں مارے ظلمت و تاریکی کے روشنی حاصل کرنے کیلئے اندلس میں آکر تعلیم و تربیت حاصل کرتے تھے کہ مسلمانوں نے کسی بھی طرح بخل و کنجوسی سے کام نہ لیا بلکہ علمی امانت کو انسانیت کی نفع مندی کی خاطر منتقل کرتے رہے۔

تاہم مغربی اقوام نے احسان فراموشی کو اختیار کرتے ہوئے مسلمانوں سے حاصل شدہ علوم وفنون کے نام بدل کرانہیں اپنی طرف منسوب کرلیا۔اور اس کے ساتھ ظلم کی انتہاء یہاں تک کردی کہ وہ علوم و فنون جن کو مسلمان انسانیت کی خیر و بھلائی کیلئے استعمال کرتے تھے میں تطور پیدا کرکے ایسے آلات تیار کیے کہ جن کے ذریعہ خود انسانیت کے قتل عام کا بدترین نظام قائم کردیا کہ ایٹمی اسلحہ، سامان حرب و ضرب کی تیاری کے بعد اس کی خرید و فروخت اور اس کے استعمال کیلئے دوسری ریاستوں کیخلاف استعمال کرنے میں پس و پیش سے کام نہیں لیا گیا بلکہ اس کا ہوشربا استعمال کرکے ہیروشیما اور ناگاساکی کے بعد عراق و افغانستان، برما، فلسطین، اور کشمیر و شام میں اس کا بدترین استعمال باعث افسوس ناک ہے۔اسی پر بس نہیں ہے کہ امریکہ بہادر نے ظلم و جور کی تاریخ کو دہراتے ہوئے مسلمانوں کے قبلہ اول کو یہود کے زیر نگین دینے کا فیصلہ ہی نہیں کیا بلکہ اس کے ساتھ اس نے مسلم ممالک کے خلاف اپنے زہر و عداوت کو مزید اجاگر کرتے ہوئے پاکستان و سعودی عرب اور ایران ودیگر مسلم ممالک کو خطرناک ممالک کی فہرست میںشمار کرلیا ہے اور مسلم ممالک پر اپنی من چاہی مرضی مسلط کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہاہے ڈولڈٹرمپ پانچ سو ارب ڈالر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات و خلیجی ممالک سے خراج بھی وصول کرچکاہے اور اسی پر بس نہیں لاکھوں مسلمانوں کی جان و مال اور عزت کی پامالی ہر آن و ہر گھڑی ضروری سمجھتا ہے۔تاکہ مسلم ممالک کے مال و دولت اور قوت ایزدی سے اپنے ظالمانہ و جابرانہ اور طاغوتی نظام کو دوام و بقادے سکے۔

لیکن ہمیں اغیار سے کیا شکوہ کرنا ہے ان سے تو خیر و بھلائی اور صلاح کی توقع رکھنا ہی عبث ہے ،دل و جگر خون کے آنسو تو خود اپنے مسلمانوں کی حالت زار پر بہاتاہے کہ ہم نے اپنے فرض منصبی کو فرموش کردیا اور اغیار کی غلامی و نقالی میں آنکھیں بند کرکے ان کی چلائی گئی ہر انسانیت دشمن ہوا و فضا کو لبیک کہہ کر باہم دست و گریبان ہوتے رہے ہیں ۔کہ دشمنان اسلام ”کفر ایک ملت ہے”کی عملی مثال بن چکے ہیں کہ روس، امریکہ، بھارت،اسرائیل سمیت تمام کفریہ طاقتیں باہم متحد و متفق ہوکر مسلم ممالک و قوم پر یلغار کرچکے ہیں۔اس میں کوئی شک وشبہ نہیں کہ وہ اپنی تباہی و بربادی کی طرف پیش قدمی کررہے ہیں کہ ان کا دور اقتدار ختم و انتہا کو پہنچنے والا ہے تاہم مسلمانوں پر بھی تو ضروری ہے کہ وہ فروعی و نزعی اختلافات خواہ وہ سیاسی ہوں یا مذہبی، علاقائی ہوں یا نسلی ان تمام سے بالاتر ہوکر امت واحدہ بن کر اسلام کی نشاة ثانیہ کیلئے تیارہوجائیں اور کیونکہیوم حشر اس وقت تک بپا ہوگا ہی نہیں کہ مسلمانوں کو حضور اقدسۖ کے فرمان عالی شان کے مطابق دوبارہ اقتدار بطریق خلافت میسر نہ آجائے۔ البتہ اس کیلئے ضروری ہے کہ موجودہ حالات میں عالم کفر کی تمام سازشوں اور کوششوں کو باریک بینی سے ناصرف جائزہ لینے کی ضرورت ہے بلکہ اس کے جواب میں بیک زبان و یک جان بن کر سینہ سپر ہونے کی بھی ضرورت ہے اور اس کے ساتھ اللہ کی سنت ہے کہ دین متین کی نصرت کرنے کی صورت میں ہی انسانیت کی مدد کی جائے گی۔

ملت اسلامیہ کے نوجوانوں اور اہل فکر و دانش پر لازمی ہے کہ اسلامی بیداری کی تحریک کو زندہ کریں اور دینی و دنیاوی علوم و فنون کی تحصیل میں پس و پیش سے کام لینے کی بجائے اس میں قائدانہ صلاحیتیں پیدا کرنے کی کوشش کریں۔اور یہ امر اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم دین الٰہی کے ساتھ والہانہ انداز میں محبت ہی نہ کریں بلکہ اس پر عمل کرنے کیلئے انتھک جدوجہد بھی کریں۔ہمیں اللہ تعالیٰ کی ذات عالی پر بھروسہ کرتے ہوئے کفر کے سامنے سینہ سپر ہوجانا چاہئے قرآن و سنت اور سیرت صحابہ وتابعین و اسلاف پر عمل کرکے ہمیشہ کی کامیابی ہمیں ہی نصیب ہوجائے گی۔بس ضرورت ہے کہ ذمہ داری کااحساس کرتے ہوئے میدان عمل میں اتریں۔فوزوفلاح اور نصرت کا وعدہ الٰہی ضرورپورا ہوگا۔انشاء اللہ

Atiq ur Rehman
Atiq ur Rehman

تحریر : عتیق الرحمن
(اسلام آباد)
03135265617
atiqurrehman001@gmail.com

Share this:
Tags:
Atiq-ur-Rehman Guidance humanity Islam mercy message muslims اسلام انسانیت پیغام رحمت رہنمائی مسلمانوں
Writer
Previous Post قلم کی حرمت اور آج کے قلم کار
Next Post 33 بلین ڈالر سے 120 بلین ڈالر تک
Heather Nauert

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close