Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
July 27, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قرآن و حدیث میں پردہ کی اہمیت

May 19, 2017 0 1 min read
Women in Hijab
Women in Hijab
Women in Hijab

اللہ تعالیٰ عزو جل ارشاد فرماتا ہے کہ
1۔ایمان والے مرد اور ایمان والی عورتیں اپنی نظریں نیچی رکھیں کہ مردوں کی نگاہ عورتوں سے اور عورتوں کی نگاہ مردوں سے علیحدہ رہے ۔

2۔مرد اور عورتیں اپنی اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں ۔اس حکم کے تحت زنا کاری کے علاوہ اور بھی سارے طریقے ناجائز شہوت رانی اور بدکاری و بد نظری کے آگئے ۔عاشقانہ افسانے اور ڈرامے ،بے حیائی کے مناظر دکھانے والے تھیٹر اور سینما ،خیالات و جذبات میں ہیجان پیدا کرنے والی تصویریں وغیرہ سب اس کے تحت آجاتی ہیں ۔

3۔عورتیں اپنا سنگھار ،خواہ وہ جسم کا ہو یا متعلقاتِ جسم کا ،کسی اجنبی پر ظاہر نہ ہونے دیں ۔اس کے تحت ہر وہ چیز آجاتی ہے جو غیروں کے لئے شوق و رغبت کا باعث ہو ۔ مثلاً حسنِ صورت ،خوش خرامی ،لباس ،خوشبو ،پوڈر وغیرہ کیونکہ اس سے میلان طبع پیدا ہوتا ہے اور لوگ اس کی طرف متوجہ ہوتے ہیں اور یہ شرافت نسوانی کے خلاف ہے ۔چہرے کا کھلا رکھنا اسی میں داخل ہے کہ چہرہ کھلا ہونا فتنوں کو دعوت دینا ہے ۔

عورتیں اپنی زینت غیر مردوں پر ظاہر نہ ہونے دیں اور اپنے دوپٹے اپنے سینوں پر ڈالے رہا کریں ،علمائے کرام فرماتے ہیں کہ سر اور سینہ دو مقام خاص طور پر زینت کے ہیں ۔ان کے ڈھانپنے کا اور زیادہ اہتمام رکھیں۔ اس سے بہت سے فتنوں کی جڑ کٹ جاتی ہے اور اس زینت میں قدرتی یا مصنوعی ہر وہ چیز داخل ہے جو عورت کی جانب رغبت اور التفات بڑھائے ۔

5۔عورتیں چلتے وقت زمین پر اپنے پیر زور سے نہ رکھیں کہ ان کا اندرونی زیور معلوم ہوجائے ،اس سے معلوم ہوا کہ ہر وہ آواز جو رغبت اور دلکشی کا باعث ہو ممنوع ہے ۔بجنے والے زیور مثلاً پازیب یا جھانجن پہن کر زمین پر زور زور سے پاﺅں رکھنا اسی میں داخل ہے ۔اسی لئے چاہےے کہ عورتیں باجے دار جھانجن نہ پہنیں ۔ حدیث شریف میں ہے کہ اللہ تعالیٰ اس قوم کی دعا قبول نہیں کرتا جس کی عورتیں جھانجن پہنتی ہیں۔ اس سے سمجھنا چاہےے کہ جب زیور کی آواز دعا قبول نہ ہونے کا سبب ہے تو خاص عورت کی آواز اور اس کی بے پردگی کیسی تباہی کا باعث ہو گی ۔ ایک اور آیت کریمہ میں ارشاد فرمایا ۔یَآ اَیُّھَا النَّبِیُّ قُل لِّاَزوَاجِکَ وَ بَنٰتِکَ وَنِسَآئِ المُومِنِینَ یُد نِینَ عَلَیھِنَّ مِن جَلَابِیبِھِنَّ ۔(اے غیب کی خبر دینے والے محبوب آپ (ﷺ)اپنی بیبیوں اور اپنی صاحبزادیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دیں کہ اپنے اوپر چادر (یا برقع) ڈال لیا کریں۔)

اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ شریف عورتیں وہ ہیں کہ جب گھر سے کسی ضرورت کے باعث قدم باہر نکالیں تو ان کا سارا جسم کسی چادر یا برقع سے پاﺅں تک چھپارہنا چاہیے ۔اس قسم کے سارے احکام کا حاصل یہ ہے کہ عورت اپنی وضع قطع اور لباس سے شریف عزت دار بی بی معلوم ہو کہ جس عورت کی چال ڈھال سنجیدہ اور شریفانہ ہوتی ہے ۔آوارہ گردوں اور لفنگوں اور بدمعاشوں کو بھی اسے چھیڑنے کی جرات مشکل ہی سے ہوتی ہے ۔ایسے فیشن پر لعنت جو زمانہ جاہلیت کی طرح عورتوں کو نیم برہنہ اور ننگا کر دے ۔

اس بارے میں بکثرت احادیث مبارکہ بھی آئی ہیں مختصراً ہم چند احادیث پر اکتفا کرتے ہیں ۔رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں۔
1۔ عورتوں کو گھر سے باہر نکلنے میں کوئی حصہ نہیں بجز اس کے کہ مجبور ہوں ۔(طبرانی )
2۔ عورت ،عورت ہے یعنی چھپانے کی چیز ہے جب وہ باہر نکلتی ہے تو اسے شیطان جھانک کر دیکھتا ہے ،یعنی اُسے دیکھنا شیطانی کام ہے ۔(ترمذی)
3۔ عورت کو دیکھنے والے پر اور اس پر جس عورت کی طرف نظر گئی اللہ کی لعنت یعنی دیکھنے والا جب بلا عذر شرعی قصداً دیکھے اور دوسرا اپنے آپ کو قصداً دکھائے (بیہقی)
4۔ جب مرد ،عورت کے ساتھ تنہائی میں ہوتا ہے تو تیسرا شیطان ہوتا ہے ۔(ترمذی)
5۔ عورتوں کے پاس جانے سے بچو ۔ایک شخص نے عرض کی یا رسول اللہ ،دیور کے متعلق کیا حکم ہے ۔فرمایا کہ دیور موت ہے ۔یعنی دیور کے سامنے ہونا گویا موت کا سامنا ہے کہ یہاں فتنہ کا زیادہ احتمال ہے ۔(بخار ی و مسلم)
6۔ ایک مرد دوسرے مرد کی ستر کی جگہ نہ دیکھے اور نہ عورت ،دوسری عورت کی ستر کی جگہ دیکھے ۔(مسلم )
7۔ ایسا نہ ہو کہ عورت دوسری عورت کے ساتھ رہے ،پھر اپنے شوہر کے سامنے اس کا حال (اس طرح) بیان کرے گویا یہ اسے دیکھ رہا ہے ۔(بخاری)
8۔ عورت کا اپنے گھر کے اندر نماز پڑھنا صحن میں نماز پڑھنے سے بہتر ہے اور اس کا تہہ خانے میں نماز پڑھنا گھر کے اندر نماز پڑھنے سے بہتر ہے ۔(ابو داﺅد)
9۔ حضرت مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم خدمت اقدس میں حاضر تھے کہ حضور اکرم ﷺ نے سب سے دریافت فرمایا کہ بتلاﺅ عورت کے لئے کون سی بات سب سے بہتر ہے اس پر تمام صحابہ خاموش رہے اور کسی نے کوئی جواب نہ دیا ۔حضرت مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ میں نے واپس آکر سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے دریافت فرمایا کہ عورتوں کے لئے سب سے بہتر کیا بات ہے ۔انہوں نے فرمایا کہ نہ وہ غیر مردوں کو دیکھیں۔نہ غیر مرد انہیں دیکھیں ۔مولیٰ علی رضی اللہ عنہ نے یہ جواب حضور اکرم ﷺ سے عرض کیا (آپ ﷺ اس جواب سے اس درجہ مسرور ہوئے کہ) ارشاد فرمایا (کیو ں نہ ہو) وہ میری لختِ جگر ہیں ۔(دار قطنی)
10۔ حضرت ام سلمہٰ اور حضرت میمونہ (کہ دونوں ازواج مطہرات سے ہیں) رسول اللہ ﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر تھیں اتنے میں عبد اللہ بن مکتوم رضی اللہ عنہ جونا بینا صحابی ہیںحاضر خدمت ہوئے حضور اکرم ﷺ نے ان دونوں سے ارشاد فرمایا کہ ان سے پردہ کرو۔ حضرت ام سلمہ نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ وہ تو نابینا ہیں ۔ہم کو تو وہ نہیں دیکھ سکتے ۔ آپ ﷺ نے جواب میں فرمایا کہ تم بھی نابینا ہو کیا تم انہیں نہیں دیکھ سکتیں۔(ابو داﺅد )
11۔ زنانوں کو اپنے گھروں سے نکال باہر کرو۔(ابن ماجہ)
12۔ ہمارے گروہ سے نہیں وہ عورت جو مردوں کی وضع قطع اختیار کرے اور نہ وہ مرد جو عورتوں کی طرح رہے ۔(امام احمد)

لہٰذا پردے کے بارے چنداحکام بھی نظر قارئین کرتے ہیں۔
1۔ کافر عورت شریعت میں اجنبی مرد کے حکم میں ہے ۔گھروں میں کافر عورتیں آتی جاتی رہتی ہیں اور مسلمان بیبیاں ان کے سامنے بے حجاب ، مواضع ستر، سرو سینہ وغیرہ کھولے ہوئے آجاتی ہیں ۔اس سے پرہیز کرنا ضروری ہے اکثر دائیاں کافر ہوتی ہیں اور وہ بچہ جنانے کی خدمت انجام دیتی ہیں ۔اگر مسلمان دائیاں مل سکیں تو کافرہ سے ہر گز یہ کام نہ لیا جائے کہ کافرہ کے سامنے اعضاءکو کھولنے کی اجازت نہیں۔(عالمگیری)

2۔ صالحہ نیک اور شریف عورت کو چاہےے کہ وہ اپنے کو بدکار فاحشہ عورت کے دیکھنے سے بچائے اگر چہ وہ مسلمان ہو ۔اس کے سامنے دو پٹہ وغیرہ نہ اتارے کیوں کہ وہ اسے دیکھ کر دوسرے مردوں کے سامنے اس کی شکل و صورت کا ذکر کرے گی ۔ جس سے فتنہ پھیلنے کا اندیشہ ہے تو ایسی عورتیں ،پاک دامنوں میں آئیں ہی کیوں ۔(عالمگیری)

3۔ عورت کسی اجنبی مرد کے جسم کو نہ چھوئے جب کہ دونوں میں سے کوئی جوان ہو۔ اگر چہ اس بات کا دونوں کو اطمینان ہو کہ شہوت پیدا نہیں ہو گی ۔(عالمگیری)

بعض جوان عورتیں اپنے پیروں کے ہاتھ پاﺅں دباتی ہیں اور ان میں اکثر دونوں یا ایک حد شہوت تک پہنچا ہوا ہوتا ہے ۔ایسا کرنا ناجائز ہے اور دونوں گناہگار ہیں (بہار شریعت)

4۔ بعض عورتیں بہت باریک کپڑے پہنتی ہیں جس سے سر کے بال یا بالوں کی سیاہی یا گردن یا کان یا پیٹ اور پیٹھ نظر آتی ہے اور بدن کی رنگت جھلکتی ہے ۔ایسے موقع پر کہ اجنبی مردوں کی نظر ان پر پڑے اس قسم کے کپڑے پہننا بھی ناجائز ہیں ۔(عالمگیری)

5۔ گر بضرورت غیر مرد سے پس پردہ گفتگو کرنی پڑے تو قصد کریں کہ لہجہ میں نزاکت نہ آئے اور بات میں لچک نہ آئے بات نہایت سادگی سے کی جائے عفت مآب خواتین کے لئے یہی شایاں ہے ۔(قرآن حکیم)

اللہ اللہ کہاں یہ تاکیدیں اور احتیاطیں اور کہاں یہ تفریح گاہوں ،عام راہوں ،مخلوط جلسوں ،ملے جلے جلسوں میں عورتوں کی آمد و رفت اور بے حجابانہ مٹرگشت، کہاں شریعت مطہرہ کی یہ تاکید کہ عورت ہلکی خوشبو استعمال کرے کہ تیز خوشبو سے خواہ مخواہ ،غیر مرد اس کی جانب متوجہ ہوں گے اور کہاں بے باکی وخود نمائی کی یہ نمائشیں کہ آدھے سر کے بال اور کلائیاں اور کچھ حصہ گلے یا پنڈلی کا کھلا رکھنا تو گویا کوئی عیب ہی نہیں اور زیادہ بانکپن ہوم ،نمائش کا شوق بڑھا تو دوپٹہ شانوں سے ڈھلکا ہوا، کریب یا جالی یا باریک ململ یا نازک وائل یا اور ایسے ہی کپڑوں کا لباس کرتے قمیض ، فراک جس سے بدن کی رنگت چمکے اور اسی حالت میں ان کا غیروں میں جانا ،اجنبیوں میں پھرنا ،غیر مردوں کے ساتھ بازاروں اور عام گذر گاہوں میں خرید و فروخت کرنا ،کہاں عورتوں کا اپنے محلہ کی مسجد میں ،گھر کے دروازے پر ،ادائیگی نماز کے لئے دو قدم کے فاصلے پر جانا ممنوع و ناجائز اور کہاں آج سیر تماشے باجے تاشے کی محفلوں میں مجلسوں میں بڑھتی ہوئی بے حیائیاں اور پروان چڑھتی آوارگیاں کہاں حدیث شریف میں ہے کہ عورتوں کو بالا خانوں میں نہ رکھو کہ نا محرموں کی نظریں ان پر یا ان کی نظریں ان پر پڑیں گی اور کہاں سینما ،تھیٹر ، پاپ گھر اور پارکوں کلبوں میں عُریانیاں اور بد لحاظیاں۔
خیالی روشنی، روشن خیال آج کل کی ہے
دلوں سے سلب اس نے کر لیا ہے نور ایمانی

اسی سلسلے میں ایک حدیث اور سُن لیں اور اسے ہمیشہ یاد رکھیں۔

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے ۔دوزخیوں میں دو گروہ ہیں ۔ایک ان میں سے ان عورتوں کا ہے جو (ظاہر میں تو ) کپڑے پہنتی ہیں مگر (حقیقت میں ) ننگی ہیں ۔یعنی اس قدر باریک اور ایسے لاپرواہ سے کپڑ ے استعمال کرتی ہیں کہ ان کا بدن چمکتا ہے اور کہیں سے کھلا ہوتا ہے کہیں چھپا ہوا ۔آپ بھی دوسرے مردوں کی طرف رغبت کرتی ہیں (کہ بناﺅ سنگھار کر کے دوسروں کا دل لبھاتی یا سر سے دو پٹہ اتار ڈالتی ہیں تا کہ دوسرے مرد ان کا چہرہ وغیر ہ دیکھیں )اور مٹک مٹک کر چلتی ہیں (تاکہ دوسروں کو فریفتہ اور اپنی طرف مائل کریں ) یہ عورتیں ہر گز جنت میں داخل نہ ہوں گی اور جنت کی خوشبو بھی نہ پائیں گی ۔حالانکہ جنت کی خوشبو بہت دور سے معلوم ہو جاتی اور دور دور تک پھیلتی ہے ۔(مشکوٰة)

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے گھروں اور ملک کے ماحول کو عورت کے لئے با پردہ بنانے کی توفیق دے ۔آمین

Share this:
paris la chapelle
Previous Post پیرس کی سڑکوں پر چلنے والی خواتین اوباش اور جرائم پیشہ افراد کی وجہ سے پریشان
Next Post ایران: صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ
Iran Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close