
لاہور تر(جیوڈیسک) لاہور کی سے آنے والی ٹی کے 710 اور کراچی سے اسلام جانے والی پرواز پی کے 5622 کو لاہور ائرپورٹ پر اتارا گیا۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق موسم بہتر ہونے پرپروازوں کودوبارہ اسلام آباد روانہ کردیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صبح تک موسم ٹھیک نہ ہوا تو مسافروں کو بسوں کے ذریعے اسلام آباد روانہ کیا جائے گا۔
