Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمر بن خطاب

September 3, 2019 0 1 min read
Hazrat Umar Farooq
Hazrat Umar Farooq
Hazrat Umar Farooq

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

نبوت کا چھٹا سال جا رہا تھا صرف انتالیس افراد حلقہ بگوش اسلام ہوئے تھے۔ مسلمانوں کو کعبے میں نماز پڑھنے کی اجازت تک نہ تھی کو ئی مسلمان اگر عبادت کر تے نظر آجاتا تو اس کی زندگی جہنم بنا دی جاتی اس پر قیامت ٹوٹ پڑتی مکہ کی گلیاں بازار اور وادی اہل ِ اسلام کے لیے عقوبت خانے بن چکے تھے ‘ مشرکین ظالم اور مسلمان مظلوم تھے ۔تمام مسلمانوں کی حالت تو کیا ہو گی خود محبوب خدا ۖ کئی بار تشدد کا نشانہ بن چکے تھے ۔ غریب اور غلام مسلمانوں کے لیے مکہ شہر پھانسی گھاٹ بناہوا تھا ‘صحابہ کرام گردنیں جھکا کر چھپ چھپ کر زندگی گزار نے پر مجبور تھے ۔ مسلمانوں کی حالت زار سردار الانبیا ۖ سے برداشت نہ ہو تی تھی اور پھر تاریخ اسلامی نہیں تاریخ انسانی کا عظیم واقعہ رونما ہوا یہ ذوالحجہ کا مہینہ تھااور بدھ کا دن سرور کائنات ۖ نے اپنے ساتھیوں کی بے بسی اور اہل مکہ کی بے حسی دیکھ کر بارگاہِ الہٰی میں دعا کے لیے ہا تھ اٹھائے خدایا اسلام کو عمر بن ہشام یا عمر بن خطاب کے ذریعے تقویت عطا فرما ان دونوں میں سے جو بھی تجھے محبوب ہو اسے مشرفِ بہ اسلام فرما اور پھر اگلے ہی دن قریش کے قبیلہ عدی کا طویل قامت سرخ چہرہ جنگجو دلیر اور بے باک شجاع انسان گھر سے اِس لیے نکلا کہ سر زمین عرب خدا کا پیغام سنانے والے کو تہہ تیغ کر کے اہل قریش کے بتوں کو سر بلند رکھے گا۔

اس کے ہاتھ میں ننگی تلوار دیکھ کر لوگوں نے کہا تو پہلے اپنے گھر کی تو خبر لو تمھاری بہن اور بہنوئی بھی مسلمان ہو چکے ہیں یہ سن کر وہ اپنی بہن کے گھر غضب ناک ہو کر گیا اور بولا یہ کیا سرگوشیاں تم کر رہے ہو اور بولا تم گمراہ ہو چکے ہو اِس پر اس کے بہنوئی نے کہا گمراہ ہم نہیں تم ہو تو وہ غصے سے بے قابو ہو گیا اور اپنی بہن اور بہنوئی کو مارنے لگا جب وہ بہت مار چکا تو تھک کر بولا مجھے بتا تم کیا پڑھ رہے تھے پھر اس نوجوان کے سامنے وہ کلام پڑھا گیا جو پہاڑوں پر نازل کر دیا جا تا تو پورا سلسلہ کوہسار خوف سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ‘ کلام کی تاثیر ایک زلزلہ تھی جس نے نو جوان کے دل کی زمین کو زیر و بر کر کے رکھ دیا اور پھر قبیلہ عدی کا نوجوان سردار اِس کلام کی ہیبت سے لرزنے لگا پھر قبیلہ عدی کا سردار انسان نسل انسانی کے سب سے بڑے انسان محبوب خدا ۖ کی بارگاہ میں حاضر ہو ا اور اپنی تلوار اور سر بھی رسالت مآب ۖ کے قدموں میں رکھ دیا اور مسلمان ہو گیا تو مسلمانوں کی تعداد چالیس ہو گئی اِس طرح آپ کو متمم الاربعین کا لقب ملا پھر یہی نوجوان ایک مسلمان کی حیثیت سے میدانِ بدر میں نمودار ہوا قریش کے تمام قبائل کے سرکش کفار بہترین اسلحہ سجا کر اہل ِ ایمان کے مقابل آئے مگر قبیلہ عدی کا کو ئی فرد اِس خوف سے اِدھر نہیں آیا کہ حلقہ اسلا م میں ان کا سردار موجو د تھا عزت رعب دبدبے کی یہ عجیب مثال تھی کہ آج تک تاریخ دان اور نفسیات دان اِس بات پر حیران ہیں بدھ کے دن نبی کریم ۖ نے دعا مانگی اور اگلے ہی دن یہ نوجوان جس کا نام عمر بن ہشام تھا اسلام کے دائرے میں کیا داخل ہوا کہ تاریخ ایک نئے دور میں داخل ہوئی۔

حضرت عمر بن خطاب کو پوری اسلامی تاریخ میں منفرد اعزاز حاصل ہے کہ ہر ایک نے اپنی خوا ہش اور طلب پر حضور ۖ سے مصاحبت اختیار کی لیکن حضرت عمر کو اپنی صحبت اور رفاقت کے لیے سرور کو نین ۖ نے اللہ تعالی سے دعا کر کے منتخب کیا ۔ آپ داخل ِ اسلام کیا ہو ئے کہ مصائب و الام کی دھند چھٹنے لگی اور قبول ِ اسلام کے بعد آپ سیدھے خانہ کعبہ پہنچے اور بلند آواز سے اہل ِ مکہ کو پکا را جو کو ئی اپنی ماں کو ماتم گسار اپنے بچوں کو یتیم اور بیوی کو بیوہ بنانا چاہتا ہے وہ آئے اور ہمیں اللہ کے گھر میں عبادت سے روکے حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں حضرت عمر کا اسلام ہماری کامیابی تھا اِن کی ہجرت ہماری نصرت اور انکی خلافت ہمارے لیے باعث ِ رحمت تھی جب تک حضرت عمر اسلام نہیں لائے تھے ہم کعبے میں نماز نہیں پڑھ سکتے تھے جب وہ اسلام لا ئے تو قریش سے لڑ بھڑ کر ہمارا حق تسلیم کرا لیا کہ ہم بھی کعبے میں نماز پڑھ سکتے ہیں۔

پھر سرور کائنات ۖ کے حکم پر جنگ کے لیے آدھا سامان نبی کریم ۖ کے قدموں میں ڈھیر کر دیا۔ پھر جب حضور ِ اکرم ۖ اپنی بیویوں سے ناراض ہو تے ہیں تو دربار رسالت ۖ میں پیش ہو کر کہتے ہیں شاید آقا ۖ یہ سمجھتے ہیں کہ میں اپنی بیٹی حفضہ کی سفارش کے لیے آیا ہوں تو ربِ کعبہ بہتر جانتا ہے کہ حفضہ کے لیے میرے دل میں عکسِ ملال تک نہیں میں تو حضور ۖ کی تنہائی کے خیال سے آزردہ ہوں اگر آقا ۖ مجھے حکم دیں تو اللہ کی قسم اِسی وقت حفضہ کی گردن کاٹ دوں سرور دو جہاں ۖ آپ ہی کے بارے میں فرمایا کر تے تھے ۔ اللہ تعالیٰ (بعض اوقات)عمر کی زبان سے بولتا ہے ایک اور موقع پر ارشاد فرمایا شیطان عمر کے سائے سے بھی دور بھاگتا ہے اور اگر میرے بعد کو ئی نبی ہو تا تو وہ عمر ہو تا لیکن میرے بعد کو ئی نبی نہیں آئے گا ۔ حضرت عمر فاروق نے جن بلندیوں کو چھوا وہ آپ کا ہی مقدر تھا ۔ جب مسندِ خلافت پر جلوہ افروز ہو ئے تو ایسی با ت کہی کہ پوری انسانی تاریخ میں کو ئی دوسری مثال نہیں آپ نے کہا اے لوگوں میں نے اپنے دروازے کے کواڑ نکال پھینکے ہیں تاکہ میرے اور تمھارے درمیان کو ئی دیوار حائل نہ رہے اور پھر کہا اگر فرات کے کنارے کو ئی بھی بھوکا مر جائے تو اس کا جواب دہ میں ہوں عہد جہالت میں دریائے نیل ہر سال خشک ہو جا تا پھر نوجوان دو شیزائوں کی قربانی اور خون دیا جاتا تو پانی آجاتا جب آپ بر سر اقتدار آئے تو حضرت عمر نے دریائے نیل کے نام خط لکھا کہ اے نیل اگر تو میرے خدا کے حکم سے چلتا ہے تو چل ورنہ تیرے پانی کی ہمیں کو ئی ضرورت نہیں اور پھر نیل اِس طرح ابل پڑا کہ آج تک پانی بند نہیں ہوا۔

انداز حکمرانی ایسا کہ ہندوستان کے نجات دہندہ گاندھی نے کہا تھا اگر بھارت ایک مثالی ترقی چاہتا ہے تو اسے دوسرا عمر فاروق پیدا کر نا ہو گا ۔ اِن کے عہد حکومت میں اسلامی ریاست کرہ ارضی کے شرق و غرب اور شمال و جنوب کی وسعتوں پر محیط تھی لیکن کمال عجز کا عالم یہ تھا کہ کپڑوں پر پیوند لگے تھے ۔ بیت المال کے اونٹوں کی گلہ بانی خود کر تے ۔ اور جب آخری حج کے بعد پلٹ رہے تو ایک وادی میں رک گئے اور فرمایا بے شک اللہ جسے چاہے نواز دیتا ہے میں کبھی اِس وادی میں اپنے باپ کے اونٹ چرایا کر تا تھا وہ مجھے غلطی پر خوب مارتا تھا اور آج یہ وقت ہے کہ میرے اور اللہ کے درمیان کوئی نہیں جس کا مجھے خوف ہو اور پھر شعر پڑھا تمھارے سامنے جو کچھ ہے اِس کی حلاوت باقی نہیں رہے گی صرف اللہ کی ذات ہی باقی رہنے والی ہے یہ مال و دولت سب کچھ ختم ہو جا ئے گا۔

بے شک اب موت کے حوض میں داخل ہو نے کا وقت آگیا ہے وہی حوض جس میں ہم سے پہلے لوگ داخل ہو ئے پھر ابو لولو فیروز کے حملے میں زخمی ہو گئے اور محسوس کیا کہ اب جانبر ہو نے کی امید نہیں تو فورا اپنے بیٹے عبداللہ کو بلایا اور فرمایا ام المومنین حضرت عائشہ کے پاس جا اور کہوعمر سلام کہتا ہے یاد رکھنا امیر المومنین نہ کہنا عرض کرنا عمر بن خطاب اجازت مانگتا ہے اسے دونوں رفیقوں کے ساتھ دفن کیا جائے سیدہ عائشہ آپ کی حالت پر پہلے ہی دکھی تھیں فرمایا یہ جگہ میں نے اپنے لیے رکھی تھی تاہم میں عمر کی آرزو کو اپنی خواہش پر ترجیح دیتی ہوں پھر محرم کی پہلی تاریخ کو حضرت عمر نبی کریم ۖ کے پہلو میں دفن ہو نے کا لافانی اور لا زوال اعزاز نصیب ہو گیا یوں آپ کے اعزازات میں ایک اور اضافہ ہو گیا دنیا تو نبی ۖ کے ہوا کو ترستی ہے مگر حضرت عمر کو روز محشر تک محبوب خدا ۖ کے دامن کی ہوا ملتی رہے گی جہاں دنیا کا بڑے سے بڑا بادشا ہ اور ولی اپنی سانس روک کر حاضر ہو تا ہے وہاں حضرت عمر کو ابدی نیند سونے کی عظیم سعادت میسر آگئی حضور ۖ نے اللہ سے مانگ کر لیا تو دور کیسے کرتے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Islam life muslims worship اسلام حضرت عمر زندگی عبادت مسلمان
Kashmir Issue
Previous Post کشمیر سے جڑا جنوبی ایشاء کا امن
Next Post کابل: خودکش کار بم دھماکے میں 16 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
Suicide Car Bombing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close