Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلام کا چھٹا رکن

April 12, 2020 0 1 min read
Roti
Roti
Roti

تحریر : شاہ بانو میر

حضرت نظام الدین اولیاء رح بیان فرماتے ہیں کہ
اجودھن کے قریب ایک مُلا صاحب رهتے تھے
جنھیں اپنے ظاہری علم پر بہت ناز تھا۔
اور
وہ اکثر بابا فرید رح کی مجلس میں اپنی عملیت کے قصے سناتے
جنھیں آپ رح بے حد دلچسپی سے سنا کرتے۔
لوگوں کو مُلا صاحب کا انداز برا لگتا
لیکن
وه احترامِ شیخ میں خاموش رهتے۔
ایک بار آپ نے پوچھا: ”
مولانا.! اسلام کے کتنے رُکن هیں.؟”
مُلا صاحب بولے:
“شیخ آپ نھیں جانتے؟
اس کا جواب تو کوئی عام مسلمان بھی جانتا ہو گا۔
اسلام کے پانچ ارکان هیں
توحید, نماز, روزه, زکوۃ اور حج
آپ مسکرائے اور فرمایا
“مولانا ! میں نے تو سنا هے اسلام کا چھٹا رکن بھی هے اور وه رکن روٹی هے۔”
مُلا صاحب ایک دم بھڑک اٹھے
“استغفر اللّٰہ آپ نے بالکل غلط سنا”
آپ رح نے تحمل سے فرمایا: ”
لیکن
میں نے تو معتبر اهل علم سے سنا هے۔”
یہ سن کر مُلا صاحب اٹھ کھڑے هوئے اور قرآن کریم کی وه آیت تلاوت کی
جس کا ترجمہ هے
“نصیحت کرنے کے بعد ظالم قوم کے پاس مت بیٹھ”
لہذا میں چلتا هوں
بابا فرید رح بھی کھڑے ہو گئے اور محبت سے مُلا صاحب کا هاتھ پکڑا اور فرمایا: “مولانا
اختلاف رائے اپنی جگه لیکن هم سے ناراض ہو کر تو نہ جائیں۔”
لیکن
مُلا صاحب نے اپنا هاتھ چھڑایا اور غضب ناک ہو کر چل دیے۔
اسکے بعد
مُلا صاحب حج کیلئے روانہ ہو گئ
حج کی سعادت حاصل کی
مکه مکرمہ اور مدینہ منوره میں سات سال قیام کیا
اور
پھر
وطن واپسی کیلئے روانہ ہوئے
واپسی کے سفر میں اچانک سمندر میں سخت طوفان آیا
اور
مُلا صاحب ایک تختے پر تیرتے ہوئے کسی جزیرے تک جا پہنچے
جزیره دیکھا تو نہ پانی نہ درخت نہ گھاس
تین دن بھوکے پیاسے ایک غار میں بیٹھے دعا کرتے رہے کہ
“اے پالنے والے !
اس عذاب سے نکال
تین دن بعد کہیں سے ایک شخص آیا
اور آواز لگائی کہ
“روٹی خرید لو
مُلا صاحب نے اسے بلایا
اور
اپنی دکھی داستان سنائی
وه بولا
میرے پاس روٹی بھی هے
اور
پانی بھی
مگر
مفت میں نہیں دوں گا
مُلا صاحب نے بے بسی سے کہا
بھائی میرے پاس ایک پیسه تک نہیں ہے پھر پوچھا
کیا تم مسلمان ہو؟
تو وه بولا
“الحمد اللّٰہ میں مسلمان ہوں
مُلا صاحب نے فوراً بھوکوں کو کھانا کھلانے کی روایات بیان کرنا شروع کیں
تو وه بولا
میں بھوکوں کو کھانا کھلانے کے ثواب سے واقف ہوں
لیکن
رزق حلال کمانے کا حکم بھی اللّٰہ نے ہی دیا هے
مُلا صاحب نے اسے اپنی نماز، روزے، زکوۃ اور سات حجوں سے مرعوب کرنے کی کوشش کی لیکن وه ٹس سے مس نہ ہوا
آخر بولا
چلیے میں آپ پر رحم کھاتا ہوں
اپنے سات حجوں کا ثواب مجھے دیدیں میں آپکو روٹی کھلا دیتا ہوں
مُلا صاحب نے سوچا
زبانی ثواب دے دینے سے کیا ہو گا؟
لہذا بولے
چلو سات حجوں کا ثواب تمهیں دیا
مُلا صاحب نے روٹی کھائی تو جان میں جان آئی
اس سے پوچھا
تم کہاں رهتے ہو؟
قریب میں کوئی آبادی هے؟
لیکن
اس نے برتن اٹھائے اور غار سے نکل گیا
مُلا صاحب نے اس کا پیچھا کرنے کی کوشش کی
لیکن
وه غائب ہو گیا
تین دن بعد پھر سے جب بھوک سے مُلا صاحب کی حالت خراب ہونے لگی
تو
وه کہیں سے پھر نمودار ہوا اور اس بار مُلا صاحب کے روزوں کا ثواب لے کر چلتا بنا پھر
تین دن بعد نمازوں اور اس کے تین دن بعد زکوۃ کا ثواب بھی اس نے لے لیا۔
پھر
اگلے تین دن گزرے اور جب وه آیا تو مُلا صاحب رونے لگے
اب میرے پاس کچھ باقی نہیں رہا
تو وه بولا
آج آپ بس اتنا کریں کہ مجھے تمام ثواب تحریری طور پر دے دیں
مُلا صاحب نے کاغذ پر لکھ کر دے دیا
کہ
میں نے اپنی تمام عمر کی نمازیں، روزے زکوۃ اور حج اس شخص کے ہاتھ روٹی کے بدلے فروخت کئے
اور
نیچے اپنے دستخط کر دیے
اور
روٹی کھاتے ہوئے سوچا کہ تین دن بعد گزاره کیسے ہو گا؟
اس لئے آج اس کا پیچھا ضرور کرنا ہے
مُلا صاحب نے کافی دور تک اس کا پیچھا کیا
لیکن
آگے جا کر وه پھر کہیں غائب ہو گیا
سمندر سامنے تھا
مُلا صاحب ذرا سانس بحال کرنے کیلئے بیٹھ گئے
اتفاق سے اسی وقت ایک جہاز قریب سے گزر رها تھا
مُلا صاحب نے اپنی قمیض اتار کر دیوانه وار ہوا میں لہرائی
جس سے جہاز والوں کی نظر ان پر پڑی اور
انھوں نے کشتی بھیج دی
خدا کی قدرت یہ کہ وہ هندوستانی حاجیوں کا ہی جہاز تھا
لہذا
انھوں نے مُلا صاحب کی خوب خدمت کی اور
وه بخیر و عافیت اپنے گھر پہنچ گئے
کچھ دن بعد
وہ اپنی عبادت و ریاضت کا حال سنانے بابا فرید رح کی خانقاه پہنچے
بابا فرید رح نے کھڑے ہو کر استقبال کیا اور فرمایا
مُلا صاحب ! بہت عرصے بعد تشریف لائے مُلا صاحب خشک لہجے میں بولے
یہاں ہوتا تو آتا ناں
میں حج کرنے گیا تھا
سات سال تک
مکه مکرمہ اور مدینه منوره میں قیام کیا۔ حرمین شریفین اور مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم میں نمازیں ادا کرنے کی سعادت حاصل کی
آپ رح نے خوش مزاجی سے فرمایا
آپ تو واقعی خوش قسمت هیں
مولانا
اب تو آپ هم سے ناراض نہیں ہیں؟
سات سال پہلے آپ هم سے ایک چھوٹی سی بات پر ناراض ہو کر گئے تھے
مُلا صاحب بابا فرید رح کی عاجزی سے اور مغرور ہو گئے اور بولے
مجھے تو کچھ یاد نہیں
آپ یاد دلائیں تو شاید یاد آ جائے
آپ رح نے فرمایا
میں نے عرض کیا تھا کہ
اسلام کا چھٹا رکن روٹی هے
اور
آپ همیں ظالم قرار دے کر چلے گئے تھے پھر بھی
هم آپکو یاد کرتے رهے
مُلا صاحب طنزیہ انداز میں هنسے
اور بولے
درویش اپنی کم علمی کے باعث اکثر ایسی باتیں کہہ دیتے ہیں
لیکن سچ یہی هے کہ
اسلام کا کوئی چھٹا رکن نہیں ہے
آپ رح نے فرمایا
میں کم علم ہوں
لیکن
میں نے یہ بات لکھی ہوئی دیکھی هے
پھر
آپ نے حاضرین سے فرمایا
میں کچھ دیر تنہائی چاهتا ہوں
تنہائی میں آپ رح نے ایک کتاب مُلا صاحب کے حوالے کی
انھوں نے کتاب کھولی تو ایک صفحے پر وہی تحریر تھی
جو مُلا صاحب نے جزیرے میں روٹی فروخت کرنے والے کو لکھ کر دی تھی
مُلا صاحب چند لمحے حیرت سے سکوت کے عالم میں بیٹھے رهے
پھر
آپ کے قدموں میں گر پڑے اور بولے
شیخ میں نے اپنے آپ پر ظلم کیا
آپ رح نے محبت سے فرمایا
مجھے آپ سے کوئی شکایت نہیں ہے
مولانا
ایک معمولی اختلاف تھا
سو وه آج دور ہو گیا
اس کے بعد مُلا صاحب آپ رح کے مرید ہو گئے
مرید ہونے کے بعد کسی نے انھیں بات کرتے نہیں دیکھا
جب تک زنده رہے، هر وقت روتے رهتے تھے

پنج رُکن اسلام دے
تے چھیواں فریدا ٹُک

جے لبھے نہ چھیواں
تے پنجے ای جاندے مُک

اردُو ترجمہ
اسلام کے پانچ رُکن بیان کئے جاتے ہیں
لیکن
اے فرید ! ایک چھٹا رُکن بھی ہے
اور وہ ہے۔ ۔ ۔ ۔ روٹی
اگر
یہ چھٹا نہ مِلے
تو باقی پانچوں بھی جاتے رہتے ہیں
*︗︗︗︗︗︗︗︗︗

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
hajj Islam Medina Prayer Shah Bano Mir Zakat اسلام حج زکوۃ مدینہ نماز
Coronavirus - Muslim in India
Previous Post بھارت میں مسللمان و تبلیغی مراکز تعصب کے وائرس کا شکار
Next Post سی آر پی سی کے چیئرمین شکیل بیگ کی جانب سے سفید پوش طبقے میں راشن بیگز کی تقسیم
Ration Bags

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close