Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کا نصب العین!

September 22, 2014 0 1 min read
Islamic law
Pakistan
Pakistan

تحریر:اختر سردارچودھری’کسووال

ایک وقت اس قوم پر وہ بھی آیا جب کوئی سندھی نہیں تھا ،کوئی بلوچی نہیں تھا، کوئی پٹھان نہیں تھا ،کوئی بنگالی نہیں تھا سب ایک قوم تھے سب پاکستانی تھے برسوں کی عداوتیں ،سالوں کی کدورتیں سب ہی کچھ تو ختم ہو گئی تھی سب ایک تھے سب کا خدا ایک تھا رسول ایک تھا ،مذہب ایک تھا، کعبہ ایک تھا، قرآن ایک تھا،عزم ایک تھا،مقصد ایک تھا ،منزل ایک تھی جب ان میں یہ احساس زندہ تھا کہ وہ ایک قوم ہیں ایک مذہب سے تعلق رکھتے تھے۔

ایک خدا کے ماننے والے ہیں ایک رسول ۖکے نام لیوا ہیں ایک قرآن کے پیروکار ہیں سب اسلام کے اٹوٹ رشتے سے منسلک ہونے کے ناطے مسلمان ہیں اور ایک دوسرے کے اسلامی بھائی اور اپنے اسی جذبے کی پختگی کی بدولت اسی احساس کی بدولت ان میں تعصب تھا نہ صوبائی عصبیت تھی نہ ذاتی مفاد پرستی تھی نہ چار قومیتوں کا پرچار تھا سب ایک تھے برصغیر کے کروڑہا مسلمان اپنے لئے اور اپنی آنے والی نسلوں کیلئے ایک الگ اور آزاد خطہ پاک حاصل کرنے کے لئے کوشاں تھے ان کے نزدیک کسی فرد واحد کا نہیں بلکہ قوم کا مفاد اہم تھا اور وہ قومی مفاد کے حصول کیلئے بڑی سرگرمی سے کوشاں تھی ان کے ارادوں میں حصول آزادی کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا جذبہ موجزن تھا۔

جوش و جذبے اور ارادے کی پختگی کی بنیادپر برصغیر کے کروڑہا مسلمانوں نے غلامی کی ذلت آمیززنجیروں کو توڑنے کیلئے ایک آزاد مملکت کے حصول کیلئے ایک قرارداد منظور کی تھی اور 23مارچ کی تاریخ ساز اجلاس میں کئے گئے عہد کو پورا کرنے کیلئے وہ اپنے قائد اپنے رہبر اور اپنے رہنما کی رہنمائی میں ایک وطن کو حاصل کرنے کی جستجومیں اپنی منزل کی جانب گامزن ہو گئے اور آزادی کی راہ میں آنے والی ہر رکاوٹ کا بڑی تندہی سے مقابلہ کیا ظلم کے تیر چلے،جیلوں کے دروازے کھلے،مشکلات سے مقابلہ ہوا مصائب سے سامنا ہوا تکلیفوں کے وار سہے قیدو بند کے مرحلوں سے گزرے ظلم کی دیوی کی بارگاہ میں تن من دھن کی قربانیاں دیں۔ یہ سفر طویل بھی تھاا ور کٹھن بھی مگر ایک خدا کے ماننے والے ایک رسول ۖ کے نام لیوا،اسازشوں کے جال میں نہیں پھنسے بلکہ وہ دشمن کے سامنے ایک عظیم دیوار بن گئے اللہ کی اور اللہ کے نام کی حرمت پر کٹ مرنے والوں کا جوش لمحہ بہ لمحہ بڑھتا چلا گیا۔

ظلم و بربریت نے حصول مقصد کی لو کو کچھ اور بڑھکا دیا۔ انسانیت سوز مظالم نے قربانیاں دینے کا جذبہ اور شدید کر دیا مخالف قوتوں کی سازشوں نے ارادوں کو پختہ کر دیا اور یہ طول تکلیف دہ، کٹھن اور صبر آزما سفر اتحاد، اتفاق اور تنظیم کی مشعل کی روشنی میں طے ہوتا چلا گیا۔ مشکلیں سمٹیں، تکلیفوں نے راستہ دیا، مصائب کا خاتمہ ہوا ،اور باطل نے حق کے سامنے ہتھیار ڈال دئے اجالے تاریکیوں پر غالب آگئے۔ جذبات کی صداقت ارادوں کی پختگی اور عزم کی آہنیت کام آئی برصغیر کے مسلمانوں کی جدو جہداور قربانیاں کام آئیں شہیدوں کا لہو رنگ لایا۔

اور آزادی کا یہ کارواں بالآخرمنزل مقصود پر پہنچ گیا اور جب 14 اگست 1947 کو ایک نئی مملکت وجود میں آئی دنیا کی سب سے بڑی اسلامی مملکت پاکستان بن گیا۔ پاکستان اس وقت جس نازک دور سے گزر رہا ہے اس سے پوری دنیا واقف ہے اور ایسے آزمائشی دور میں ہماری آپس کی رنجشیں ،کدورتیں اور اختلاف ہمارے لئے جس قدر مہلک ہیں اس سے بھی ہر ایک واقف ہے پھر ایسے حالات میں ہمیں یہ کہاں زیب دیتا ہے کہ ہم اپنے آپس کے اختلات کو روا رکھیں۔ وقت کا تقاضاتو یہ ہے کہ ہم رنگ و نسل لسانی اور صوبائی تعصبات اور دوسرے تمام اختلافات ختم کر کے یکجا ہو جائیں۔ آج ایک پارٹی یا فرقے کی دوسرے سے نفرت اور تعصب دیکھ کر یہ گمان ہو تا ہے جیسے یہ قوم کبھی یکجا ہوئی ہی نہ ہویہ رنگ و نسل کے مسئلے یہ صوبے پرستی یہ زبان پر اختلاف اور یہ قومیتوں کا پرچار اور ایک قوم کی دوسری قوم سے نفرت یہ تعصب ہمیشہ سے اس قوم کا طرہ امتیاز نہ تھا۔

Islamic law
Islamic law

ہم لوگ قیام پاکستان کا مقصد حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں ، ہم لوگ اس کو حاصل کرنے کے مقصد کو بھول چکے ہیں ابھی بھی وقت ہے ہم سوچیں کہ کیا قیام پاکستان کا یہ مقصد تھا یہاں چوری، ڈاکہ اور قتل و غارت عام ہو دہشت گردی کا راج ہو ،بدمعاش ہیرو ہوں ،جس ملک میں بیٹیوں کی عزت لٹ رہی ہو اور ان کی سنوائی بھی نہ ہو، اور یہ سب روز کا معمول ہو ذمہ داروں کو سزا بھی نہ ملے ،جہاں ذاتی قید خانے ہوں ، غرور ،تکبر،جھوٹ پر فخر کر نے کا رواج ہو کرپشن ،رشوت ،بے ایمانی و ملاوٹ کا عام ہو۔فرقہ واریت کو دین و مذہب سمجھا جائے ایسا پاکستان تو ہمارا نصب العین نہ تھا ۔ ہمارے ملک میں وہ آئین(اسلامی شریعت) نافذ نہ ہو سکا جس کے مقصد کو سامنے رکھ کر جہدوجہد کی گی تھی۔

ملک میں ایسے حکمران اقتدار میں آئے جن میں سے اکثریت امریکہ و برطانیہ کی ذہنی غلام تھی اور آج جس مقصد کے لیے قیام پاکستا ن کے قیام کے لیے ہمارے بزرگوں نے جان ،مال ،عزت کی قربانیاں دیں تھیں وہ نصب العین ہم بھول گئے۔ اسلام کے نفاذ کے لیے اسلامی قلعہ بنانے کے لیے پاکستان حاصل کیا گیا تھا۔ ہمارے قائد نے فرمایا تھا ،ہم نے پاکستان کا مطالبہ محض زمین کا ایک ٹکڑا حاصل کرنے کے لیے نہیں کیا تھا بلکہ ہم ایک ایسی تجربہ گاہ حاصل کرنا چاہتے تھے جہاں ہم اسلام کے اصولوں کو آزما سکیں۔

Sardar Akhtar Chaudhry
Sardar Akhtar Chaudhry

تحریر:اختر سردارچودھری’کسووال

Share this:
Tags:
Islam purpose Qur'an احساس زندہ عزم قرآن مسلمان مقصد منزل
Liaquat Baloch
Previous Post متحدہ نئے صوبوں کے لیے اپنے اتحادیوں کو قائل کرے: جماعت اسلامی
Next Post عید قربان پی اے ٹی دھرنے کے شرکاء کے لیے بن گئی امتحان
PAT

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close