Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عالم اسلام کے خلاف جنگ مزید بڑھانے کی تیاری؟

January 4, 2017January 4, 2017 0 1 min read
Berlin Truck Attack
Berlin Truck Attack

تحریر : علی عمران شاہین
20دسمبر 2016ء کو جرمنی کے دارالحکومت برلن کے ایک بازار میںشخص نے اچانک ٹرک وہاں لوگوں پرچڑھا دیا۔ بتایا گیا کہ یہ لوگ کرسمس کے سلسلے میں خریداری میں مصروف تھے کہ یہ واقعہ پیش آیا۔ اس واقعہ میںمجموعی طور پر 12 افراد ہلاک جبکہ 50 کے قریب زخمی ہوئے تو حملہ آور واردات کے بعد فرار ہو گیا۔ساتھ ہی پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے کارروائی کا آغاز کیا۔ سب سے پہلے ایک پاکستانی چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا لیکن جب چند ہی گھنٹوں میں ثابت ہو گیا کہ پاکستانی بے گناہ تھا تو جرمنی حکام اسے رہا کرنے پر مجبو ہو گئے۔ ہرگزرتے دن تفتیش کا رخ بدلتا رہا ۔تادم تحریرواقعے کو ایک تیونسی پناہ گزین کی کارروائی قرار دیا گیا ہے۔ بہرحال جیسے ہی واقعہ رونما ہوا، مسلم دنیا کے تمام رہنمائوں نے بھی دیگر اقوام کی طرح فوری مذمت کی اور مجرم کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ نہتے اور بے گناہ لوگ چاہے کسی بھی عقیدے، مذہب یا قومیت کے ماننے والے ہوں، انہیں کسی صورت قتل کرنے کی کوئی اجازت نہیں دے سکتا لیکن معاملہ اس وقت تکلیف دہ شکل اختیار کر لیتا ہے جب مغربی دنیا میں ہونے والے ایسے حملوں کو ہمیشہ مسلمانوں کے کھاتے میں ڈالنے کی ہی کوشش ہوتی ہے۔

حملے کے فوری بعد امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسے ”اسلام پسند دہشت گردوں” کا حملہ قرار دیا اور کہا کہ وہ جیسے ہی اقتدار سنبھالیں گے ،ان دہشت گردوں کی بیخ کنی کے لئے فوری اور بھرپور کارروائی کریں گے۔ 31 دسمبر 2016ء کو جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے بھی ایسا ہی بیان دیا کہ ”اسلامی شدت پسندوں کی دہشت گردی سب سے بڑا چیلنج ہے” مرکل نے اپنے ملک کے اندر ہونے والے سال گزشتہ کے مزید دو حملوں جن میں مجموعی طور پر 20 افراد زخمی ہوئے تھے، کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ سال گزشتہ ان کے لئے ”سخت امتحانات” کا سال تھا۔ یہاں اس بات کا تذکرہ بھی ضروری ہے کہ اس واقعہ سے چند روز پہلے 6 دسمبر2016 کو جرمن چانسلر نے کہا تھا کہ جہاں بھی قانونی طور پر ممکن ہو،ان کے ملک میں برقع پر پابندی ہونی چاہیے۔ اپنی حکمران پارٹی کے اجلاس مرکل نے باقاعدہ اعلان کیا کہ وہ اس بات کی حمایت کرتی ہیں کہ سکولوں، عدالتوں اور دیگر سرکاری عمارتوں میں برقع پر پابندی ہو۔ جرمنی میںیہ بات معیوب ہے کہ عورت چہرے کو چھپائے۔ نائن الیون کے واقعہ کے بعد جب امریکی صدر بش نے عالمی اتحاد بنا کر افغانستان پر حملہ کیا تھا اور اسے صلیبی جنگ قرار دیا تھا تو اس کے بعد امریکہ اور ساری مغربی دنیا میں اسلام کے خلاف زبردست منفی مہم اور پراپیگنڈے کا آغاز ہوا۔

مسلمانوں پر جگہ جگہ حملے، مساجد کی توہین، جلائو گھیرائو، قرآنی نسخوں کو جلانے کے سلسلے اور توہین رسالت سمیت طرح طرح کے واقعات پیش آنے لگے۔ اس عرصہ میں امریکہ نے اپنے افغانستان کی جنگ کے اتحادیوں کو ملا کر عراق پر حملہ کر دیا۔ کہا گیا کہ صدام حسین کے پاس وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار موجود ہیں اور وہ ان ہتھیاروں سے خطے یا دنیا میں بڑے پیمانے پر انسانوں کو قتل کر سکتے ہیں۔ اسی بات پر عالمی طاقتوں نے لٹے پٹے عراق کو تاراج کر ڈالا۔ بعد میں ان طاقتوں کے کل پُرزوںجب کبھی سوال ہوتا کہ ان ہتھیاروں سے کچھ تو دکھا دو ،جن کا نام لے کر ایک ملک تباہ اور لاکھوں لوگ قتل کئے تو وہ بغلیں جھانکنے لگتے۔پھربرطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے کھلے لفظوں میں اقرار کر لیا کہ عراق میں ایسا کچھ نہیں تھا اور وہ عراق کو تباہ کرنے اور لاکھوں انسانوں کے قتل پر ”سوری” کہتے ہیں۔وہ عراق مارچ 2003ء سے تباہ وبرباد ہے۔ آج بھی وہاں قتل و غارت گری عام ہے اور مقامی حکومت اپنے مذہبی و مسلکی مخالفین کو بھی بڑے پیمانے پر قتل کرنے کے ساتھ ظلم و تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے تو اسے روکنے والا بھی کوئی نہیںبلکہ کوئی بات کرنے والا نہیں۔ ان طاقتوں سے کوئی پوچھنے والا نہیں کہ ان طاقتوںکو اس تباہی کا اختیار کس نے دیا اور انہیں یہ حق کیسے ملا اور جو اس بدترین جرم کا ارتکاب کرنے والے تھے، کیا ان کی بھی بازپرس ہونی چاہئے کہ نہیں۔ یہی کچھ افغانستان کے معاملے میں ہوا۔

America 9 11
America 9 11

امریکہ نے نائن الیون واقعہ کے ذمہ داران کو سزا دینے کا نام لے کر پورا ملک کھنڈر بنایا دیا، لاکھوں لوگ قتل کر دیئے گئے اور یہ جنگ آج بھی جاری ہے جبکہ دیگر اقوام تماشہ دیکھ رہی ہیں۔ شام میں جاری حالیہ خانہ جنگی کو بھی تو اس امریکہ اور اس کے حواری یورپ نے بھڑکایا جنہوں نے شامی عوام کو ”اسد خاندان سے نجات” کے نام پر پہلے اکسایا کہ وہ ہتھیار اٹھائیں تو وہ ان کی مدد کریں گے۔ جب شامی صدر بشارالاسد کا اقتدار آخری سانسوں پر پہنچا تو ساری دنیا نے ان لوگوں سے منہ ہی نہیں موڑ لیا، الٹا ان پر ہی بمباری شروع کر دی۔ آج انہی طاقتوں کی مداخلت اور مجرمانہ پالیسی کے باعث اہل شام کی حالت زار سب کے سامنے ہے۔ شام کے اس سارے منظرنامے میں ہمارے جیسے ملکوں کے عوام کے لئے بہت بڑا سبق پنہاں ہے کہ کبھی اپنے ملکوں کے اسلام کے نام لیوا حکمرانوں کے خلاف یوں ہتھیار کشی نہ کریں۔ ہمارے اسلاف کا طریقہ کار ہمارے لئے مشعل راہ ہے کہ وہ ہمیشہ حکمرانوں کو پندو نصیحت کرتے ،حق کی دعوت دیتے تھے اورکبھی مسلح جدوجہد یا بغاوت کا راستہ اختیار نہیں کرتے تھے۔ اس پالیسی نے چند سال میں شام ہی نہیں یمن ،لیبیا سمیت کتنے ملک برباد کر دئیے۔ اس تباہی کی ساری ڈوریں اسی مغرب سے ہلائی جا رہی ہیں جو اپنے چند لوگوں کے مرنے پر یوں کہرام بپا کئے ہوئے ہیں جیسے انسان صرف وہی ہیں، باقی جو روزانہ لاتعداد کیڑوں مکوڑوں کی طرح قتل ہونے والے مسلمان ہیں، ان کی کوئی قیمت و اہمیت نہیں۔

پاکستان یا مسلم دنیا کے کسی ملک میں کسی مسیحی پر کبھی کبھار کوئی غلطی سے معمولی حملے کی خبرآ جائے تو اقوام متحدہ، انسانی حقوق کے نام پر بنے عالمی ادارے، ویٹی کن سٹی اور عالمی طاقتوں کے سربراہان فوری حرکت میں آ جاتے ہیں لیکن انہی کے ہاں مسلمانوں پر جو چاہے قیامت گزر جائے، وہ اس پر کسی کو زبان کھولنے کی اجازت نہیں دیتے کہ یہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔ یہ تو ہماری بطور مسلمان ہماری تربیت ہے کہ ہم ہر بے گناہ اور نہتے فرد کی عزت، جان و مال کے خود محافظ ہیں۔اس سب کے ساتھ دوسری طرف اب ہم سب مسلمانوں کو اپنے حوالے سے کسی عالمی طاقت، ادارے یا شخصیت سے اپنی امیدیں ہٹا کر اپنے معاملات کے حل کے لئے خود کردار ادا کرنے کو آگے بڑھنا ہو گا۔بے گناہ انسانوں کے قتل کا کوئی بھی واقعہ ہو، اسے کسی صورت میں ہم درست نہیں کہتے لیکن اگر مغرب اپنے ہاں کے نوجوانوں کو داعش کی شکل دے کر مسلمانوں کے ملکوں میں ان سے دہشت گردی کرواتا ہے تو مسلمانوں کو بھی اس حوالے سے مغرب کے اس کردار کو بے نقاب کرنا ہو گا۔

سارا عالم اسلام لہولہان ہے اور اب امریکہ و جرمنی سے آنے والے ان بیانات سے اندازہ ہوتا ہے کہ اسلام مخالف یہ جنگ (اللہ نہ کرے) اب مزید پھیلے گی۔ہم مغرب کو اس موقع بھی یہ بات کہنا چاہتے ہیں کہ بے گناہوں کے قتل سے اسے سکون اور امن نصیب نہیں ہو سکتا۔ اگر وہ سکون چاہتے ہیں تو مظلوم مسلمانوں کو بھی زندہ رہنے کا حق دیں۔ اگر وہ ہر شخص کے لئے آزادی اظہار رائے اور آزادی مذہب کی بات کرتے ہیں تو یہ حق مسلمانوں کو بھی تو ملنا چاہئے۔حقیقت یہ ہے کہ اسلام کے خلاف اس علانیہ صلیبی جنگ میںکسی مسلمان کی خاموشی کی مہلت نہیں ۔ساری اُمت کو سطح پر ہر کسی کو کردار ادا کرنا ہو گا، تبھی بقا کی کوئی راہ نکل سکے گی۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین
برائے رابطہ::0321-4646375

Share this:
Tags:
capital Islam police raising truck war بڑھانے پولیس تیاری ٹرک جرمنی جنگ دارالحکومت عالم اسلام
Press Conference
Previous Post تحریک اھلحدیث پاکستان کی زیرنگرانی ادارہ تحفظ نو مسلمین کی جانب سے پریس کانفرنس منعقد
Next Post کمشنر کراچی کی خصوصی ہدایت پر شاہ فیصل کالونی میں انسداد پولیو مہم کی انتظامات کے حوالے سے اجلاس
POLIO MEETING SHAH FAISAL COLONY

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close