Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلام اور مغربیت کی روح

December 7, 2016 0 1 min read
Technology
Technology
Technology

تحریر: ڈاکٹر خالد
اس امرمیں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ مغرب کامیاب ہوگیا ہے جدید علوم و فنون کے میدان میں اور اس نے ان مجالات میں بے پناہ ترقی و ناموری بھی حاصل کرلی ہے۔انسانیت نے پیش قدمی حاصل کرنے کے ساتھ بہت سے تنگی و روکاوٹوں کو بھی ختم کردیا جو کہ تہذیب و ثقافت کی راہ میں سدود پیدا کر رہی تھیں اسی بات کا نتیجہ ہے کہ ٹائم و وقت کو انجازات بشریہ نے نہایت مختصر کردیا ہے۔وہ دور چلا گیا جب انسان میلوں کی مسافات ایک جگہ سے دوسری جگہ تک دنوں ،مہینوں اور سالوں میں طے کیا کرتے تھے کیوں کے ان کی سواری یاتو بیل گاڑیاں ،اونٹ ،گھوڑے اور خچر ہواکرتے تھے یا پھر وہ یہ سفر پیادہ پا مکمل رتے تھے مگر اب وہی طویل ترین سفر گاڑیوں ،ٹرینوں اور جہازوں کی مدد سے گھنٹوں اور منٹوں میں طے ہوجاتاہے۔

یہ ترقی مادی دنیاکی دوسری ترقیوں کے علاوہ ہے جیساکہ میڈیکل سائنسز،فن تعمیر و آرکیٹک اور سامان صنعت و حرفت و کاروباری اسباب ضروریہ میں بھی اس سے زیادہ ترقیاں اور اقبال حاصل کی جاچکی ہے۔مگر مسلم امہ کو احتیاط و فحص اور تمحیص کرنی پڑے گی جو مغرب سے سماجی و معاشرتی ،اجتماعی و اخلاقی ،قانونی اور تربیتی میدان میں یورپی فکر و نظریہ منتقل کیا جاتاہے کیوں کہ مسلمانوں کے پاس رب کریم کی جانب سے بذریعہ وحی دستور حیات موجود ہے اس لئے انہیں مغرب کی عنایات و عطایات کو عمیق و وسیع فکرونظر کے ساتھ جائزہ لے کر قبول کرنا ہوگا کہ کہیں روح اسلام کو گزند نہ پہنچ رہی ہو۔اسلامی معاشرے کے امتیازات ضابطہ حیات میں سب سے زیادہ اس بات پر توجہ دی گئی ہے کہ نفسانی و مادی چیلنجز اور معاشرتی و اجتماعی مسائل کا مقابلہ کیسے کرنا ہے اور اس کا صحیح و درست اور دیرپا علاج کیا ہوسکتاہے۔۔۔۔اسی وجہ سے اسلام تعلیمات میں جو شرعی احکامات دئیے گئے ہیں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے متعلق تو اس میں رحم،برداشت، رواداری اور معاف کرنے کی خصوصی تلقین کی گئی ہے۔اس کے مقابل میں جو تعلیمات و دروس دوسرے ادیان و مذاہب نے پیش کئے ہیں وہ ناکام و نامراد ہونے کے ساتھ ساتھ ان میں باہمی فرق اور تضاد کا عنصر نمایاں دیکھا جاسکتاہے۔

Muslim
Muslim

جیسا کے ماضی قریب میں مسلمانوں نے آسمان دنیا پر خلافت کے زمانے میں بہت زیادہ پیش قدمی و ترقی کی تھی کہ علوم و فنون کے ہر میدان میں دوسری غیر اسلامی تہذیبوں سے نمایاں طورپر متطور و عروج پر تھی کہ فن تعمیر ہو یا ایک جگہ سے دوسری جگہ پر انتقال میں آسانی و تیزرفتاری کے ساتھ منزل پر پہنچنے کو یقینی بنانے کیلئے راستوں کو آراستہ کرنا ،دنیوی عیش و عشرت و راحت اور تزئین و آرائش و زبائش کا میدان ہر ایک میں مسلمانوں کو یگانہ مقام و انفرادیت حاصل تھی ،جب کہ اس کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں بھی کامیابی حاصل کی مگر یہاں اس امر کا انکار نہیں کہ مسلمانوں نے مادی تہذہب و تمدن کی دنیا میں خدمات سرانجام نہیں دیں۔یہی وجہ ہے کہ اب تک گندم و میکانک کے سامان و آلات ،جہاز و گاڑیوں اور بیماریوں کے طریقے علاج اور ادویات میں مغرب کی ہی دریوزہ گری کرنے پر مجبور ہے کیوںکہ مغرب مسلمانوں کو جدید علوم و فنون اور ٹیکنالوجی کی میدانوں میں کامل اضافہ سے محرو م کرتاہے کہ اصل علم و فن اپنے پاس رکھتاہے فاضل و زائد اور گھٹیاقسم کی اشیاء مسلم ممالک میں بھیج دیتاہے۔اور اسی طرح مغربی کھانے کے زیر تسلط ہیں!!!

ایسا کیوں ہے؟اس کی پہلی وجہ یہ ہے کہ مغربی دنیا نے مادی ترقی اور جدید علوم کے دروازے مشرقی قوم پر بند کردئیے ہیں کہ کہیں ان سے مسلمان استفاد ہ نہ کرلیں اور اس پر سخت سیکیورٹی و حفاظتی انتظامات بزور بازوروکاوٹیں حائل کردی گئی ہیں۔مغرب نے اپنی ترقیوں کو گرجاگھروں کے گھنڈرات پر کھڑا کیا۔اور پردہ ڈال دیا اور چھپالیا علوم و فنون کو صرف اپنے لئے محدود و خاص کرکے۔جب کہ دوسری طرف جب مسلمانوں نے تمدن کی داغ بیل اپنے ہاتھ میں لی ہوئی تھی تو اس وقت علم و فن اور تہذیب و ثقافت کے درخشاں پہلوئو ں کو کھلا اور بین و صاف انداز میں ارض دنیا کے سامنے رکھ دیا تھا اور یہی وجہ ہے کہ مغرب و یورپی اقوام و ملل نے جی بھر کر ان سے استفادہ کیا ،مسلمانوں نے نے سکول و کالج اور یونیورسٹیوں کا ایک لامتناہی سلسلہ شروع کیا ہواتھا کہ جس میں جرمن و فرانسیسی، برطانوی سبھی تعلیم حاصل کرتے رہے۔

Muslim Culture
Muslim Culture

مسلمانوں نے اپنی تہذیب و ثقافت کو انسانی تمدن و ثقافت بنایا تھا اس میں کسی قسم کی ذات پات، رنگ و نسل اور مذہب و ملت کی قید عائد نہیں کی گئی تھی۔اسی طرح مسلمانوں نے علوم و فنون پر کسی قسم کی پابندی و حفاظتی بندشوں کا کوئی انتظام نہیں کیا تھاکیوں کے ان کے نزدیک اہم اسلامی عقیدہ و نظریہ ہے کہ علم کی نشرواشاعت شروعی طورپرواجب اور اسلامی فرض ہے ،اسی وجہ سے نبی مکرم ۖ کی حدیث کامفہوم ہے کہ جس کسی انسان نے اپنے علم کو چھپالیا اور اس کو دوسروں تک منتقل کرنے میں لیت و لعل سے کام لیا تو یوم محشر اللہ جل شانہ اسے آگ کی لگام پہنانے کا حکم دیں گے اور اسی طرح قرآن و حکیم کی تعلیم حاصل کرنے اور اس کو پھیلانے والوں کو بہترین بھی کہا گیا ہے۔

تعجب کی بات ہے کہ مسلمانوں کے پاس جو تہذیب و تمدن ہے اس میں جمیع انسانیت کی فلاح و بہبود ہے جب کہ مسلمانوں کی تنزلی و کاہلی اور غفلت کا نتیجہ ہے کہ آج مسلمان ہر ایک میدان میں کھانے پینے ، علاج و معالجہ اور پہننے اور سامان صنعت و حرفت سبھی میں مغرب سے فریاد بھیک مانگتے ہیں مگر اللہ کی سبھی نعمتیں مسلم ممالک اور مسلمانوں کے پاس موجود ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلم معاشرہ ذمہ داری کے ساتھ ان پر غور و فکر کرکے استفادہ کرنے کی عملی تدبیر پیدا کریں۔جبکہ مغربی اقوام صرف اور صرف مادیت پرستی کو ہی تہذیب و تمدن کا نام دیتی ہے جبکہ مسلمانوں کے نزدیک مادیت بھی لازمی ہے مگر اس سے زیادہ روحانی تربیت اور ترقی اور اصلاح بھی ضروری ہے۔بدیہی امر ہے کہ امت مسلمہ اسلامی تعلیمات کو سامنے رکھتے ہوئے تمام شعبہ جات زندگی میں دنیا و آخرت کی کامرانی کے لئے اصول و فروع سبھی میں اپنے انجازات کا دوبارہ دور شروع کرے۔

تحریر: ڈاکٹر خالد

Share this:
Tags:
Islam spirit اسلام ثقافت روح علوم
PIA Aircraft Destroy
Previous Post چترال سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ
Next Post شاہ فیصل کالونی میں فراہمی و نکاسی آب کے مسائل
Sewage Problem Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close