Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلام میں عورت کی قدرو منزلت

February 18, 2016 0 1 min read
Women Islam
Women Islam
Women Islam

تحریر : ملک نذیر اعوان
اسلام نے عورت کو ایک عزت اور مقام دیا ہے ۔ اگر ایک عورت مجبوری کے تحت گھر سے باہر نکلتی ہے تو اس کو بھی وہی مقام اور عزت دینی چایئے جو ہم اپنی ماں ۔بہن اور بیٹی کو دیتے ہیں۔دور جدید میں بھی عورت پرہونے والی نا انصافیوں پر اگر دیکھیں تو اسلام سے پہلے کا دور جہالت یاد آ جاتا ہے۔ دورِ جہالت میں عورت کی کوئی قیمت نہ تھی اور اسے اپنی زندگی گزارنے کا کوئی اختیار نہ تھا ۔ جیسے کوئی بھیڑ یا بکری پالنے والا جب چاہے باند دھ دے ۔ جب چاہے اسے فروخت کر دے اور جب چاہے زندہ دفن کر دے ۔ عورت دورِ جہالت میں عرب اور یونانی معاشرے کا مظلوم ترین طبقہ تھی ایک مرد جتنی عورتوں سے چاہے شادی کر لیتا تھا ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ موجودہ دور میں بھی عورتوں کے حقوق میں ہر قانون سازی کے باوجود عدم تحفظ اور جنسی زیادتی کا خوف مسلسل برقرار ہے ۔

دنیا بھر میں نوجوان لڑکیوں کی اکثریت جنسی زیادتی کے خوف کی وجہ سے ڈری اور سہمی زندگی گزارنے پر مجبور ہے اور لڑکیا ں یہ محسوس کرتی ہیں کہ انھیں دنیا میں آزادی کے ساتھ اور اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے کا کوئی حق نہیں اور دیکھنے میں جو نتائج اور حقائق سامنے آتے ہیں ۔ ان کے مطابق شاید یہی وجہ ہے کہ غریب ترین عورتوں میں رہنے والی لڑکیاں دنیا کی کم ترین مخلوق خیال کی جاتی ہیں اور جن کو صرف عورت ہونے کی وجہ سے اپنی زندگی اورترقی کے لئے سخت ترین رکاوٹون کا سامنا ہے اور عورت کو کئی مراحلوں سے گزرنا پڑتا ہے انھیں اپنی زندگی میں چھوٹے چھوٹے فیصلے کرنے میں اس قدر مشکلات در پیش ہیں کہ وہ اپنی مرضی سے اٹھ بیٹھ بھی نہیں پاتیں ۔

Wedding
Wedding

یہاں تک کہ شادی کے بعد جس گھر میں جاتی ہیں شادی سے پہلے ان کے بارے میں ان کو کوئی علم نہیں ہوتا ان کی شادی کے بعد زندگی بدل جاتی ہے اور دبے سہمھے ماحول میں پرورش پا کر جوان ہونے کے بعد ایک نیا مرحلہ شروع ہو جاتا ہے اور زیادہ لڑکیاں سکول جانے سے بھی گھبرائی رہتی ہیں اور اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھتی ہیں اور جتنی زیادتی کے ڈر سے بیت الخلاء استعمال کرنے سے بھی ڈرتی ہیں بلکہ ہر ُاس عورت کی کہانی ہے جس کو کسی نہ کسی مجبوری کے تحت گھر سے باہر جانا پڑتا ہے مثال کے طور پر جب گھر سے اس کے سربراہ کا سایہ اٹھ جائے اور گھر والوں کی ذمہ داری اٹھانے کے لئے کوئی اور مرد بھی موجود نہ ہو تو پھر سب ضروریات پوری کرنے کے لئے عورت کو مجبور اٰٰ گھر سے باہر نکلنا پڑتا ہے اور جس کی اجازت ہمارے مذہب میں بھی ہے ۔

مگر ہمارے معاشرے میں خاص کر جس طرح ملازمت پیشہ خواتین کو عزت کی نگا ہ سے نہیں دیکھا جاتا ہے ان کے بارے میں طرح طرح کی فضول باتیں کی جاتی ہیں ہمارے معاشرے کا کلچرکچھ اس طرح بن چکا ہے اگرمعاشرے میں کسی مرد کو اکیلی عورت کا پتا چل جائے کہ یہ ملازمت پیشہ ہے اور ان کا کوئی ولی وارث نہیں بری نظروں سے گھورنا اپنا اولین فرض سمجھتے ہیں ۔اور اسلام میں عورت کو ایک بہت بڑا مقام حاصل ہے مگر ہمارے مرد حضرات یہ عزت اور احترام صرف اپنی ماں۔ بیٹی ۔بہن اور بیوی کو دیتے ہیں مگر ہمارے معاشرے میں ایک ادھیڑ عمر کا مرد بھی اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکی کو حریصانہ نظروں سے دیکھتا ہے اور ملازمت پیسہ خواتین چاہے وہ ڈاکٹر ہوں یا ٹیچر ہوں یا کسی بینک میں ہوں یا ہسپتال کے اندر ہوں یا گھر میں کام کرنے والی سب ہی ایک جیسے حالات کا شکار ہیں۔

Womens
Womens

اورایسی خواتین جن کا کوئی دیکھ بھال کرنے والا نہیں ہے ان کو اکثر ان سب حرکتوں ۔باتوں کا سامنا اپنی ہی گلی محلے کے مرد حضرات سے ہوتا ہے ۔ان میں بہت سی خواتین ایسی ہوتی ہیں جو بیچاری جاب کرتی ہیں ۔ انیں تنخواہ کے معاملے میں تنگ کیا جاتا ہے۔ اور کم تنخواہ میں زیادہ کام لیا جاتا ہے اگر تنخواہ بڑحانے کی بات کریں تو تنخواہ بڑھانے کے بدلے ان کو کس طرح کی آفر ملتی ہیں اور ان آفرز کو ٹھکرانے پر ان کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کچھ اور ٹائم لیا جاتا ہے تو بعض اقات انکی مزید تنخواہ کم کر دی جاتی ہے ۔ہمارے ہاں گھریلو ملازموں کو بھی سخت ترین حالات سے بھی گزرنا پڑتا ہے جہاں وہ ملازمت کرتی ہیں ان گھروں میں رہنے والے مرد حضرارت ان کو دیکھنا اور فحش باتیں کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ اکثر ملازمیں جنسی شکار کا شکار ہوتی ہیں ۔ اور زیادتی بننے والی خاتون کو ڈرا دھما کر چُپ کرا دیا جاتا ہے ۔ اگر یہ خواتین ہمت کر کے پولیس تک پہنچ جائیں تو پولیس ان کی رپوٹ درج کرنے کی بجائے اُلٹا ان پر ہی شک کرتی ہے۔ اور اکثر خواتین اپنی عزت پر حرف آنے کی وجہ سے تھانوں کا رُخ بھی نہیں کرتیں ۔ہمارئے ہاں با پردہ خواتین جب مجبوری کے تحت گھر سے ملازمت کے لئے باہر نکلتی ہیں تو قابلیت اور جاب کے معیار کے مطابق ہونے کے باوجود ان کو صرف اس لیے ملازمت نہیں دی جاتی کیونکہ وہ حجاب لیتی ہیں ۔

اکثر گھروں میں کام کرنے کی یہ بھی شرط رکھی جاتی ہے کہ وہ باپردہ ہو کر نہ آئیں ۔ اگر حجاب کر کے ائیں گی تو ملازمت نہیں ملے گئی ۔اگر دیکھا جائے تو اسلام کی رُو سے بھی پردہ بہت اہم ہے ۔بہت سی عورتیں ایسی ہوتی ہیں جو مجبوری کے تحت کام کر رہی ہوتی ہیں مگر لوگ اُن کے بارے میں ایسی شرم ناک گفتگو فرما رہے ہوتے ہیں کہ اگر وہ خود بھی ایسی باتیں کسی اور کے منہ سے سُن لیں تو ان کے سر شرم سے جھک جائیں ۔ اسلام نے عورت کو ایک مقام اور عزت دی ہے اس لئے عورت کو وہی مقام دینا چایئے جو اپنے گھر میں ہم اپنی ماں ۔بہن اوربیٹی کو دیتے ہیں اگر ہم تھوڑی دیر کے لئے سوچیں کہ اگر ہم کسی کی عزت کے ساتھ کھیلیں گے اور پھر اس کے برعکس اگر ہمارئے گھر میں ہماری عزت کے بارئے میں کوئی بات کرے گا تو ہم پر کیا گزرے گی۔ اسلام نے نہ صرف اپنے گھر کی عورت کی عزت کا حکم دیا ہے بلکہ یہ حکم دوسری عورتوں کے لئے بھی دیا ہے۔ بحثیت انسان اور مسلمان ہمیں ایسی خواتین کی مجبوریوں کو سمجھنا چاہیے۔ عورتو ں کے مسائل حل کرنا چایئے ان کومعاشرے میں آگے بڑھنے کی ہمت دینی چاہیے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے کیونکہ ان خواتین کو بھی معاشرے میں جینے کا حق حاصل ہے اس لئے ان کے ساتھ ہمیشہ خوش اسلوبی کے ساتھ پیش آئیں

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر : ملک نذیر اعوان

Share this:
Tags:
greek Helplessness ignorance marriage rights اسلام جہالت حقوق شادی عورت مجبوری یونانی
Ayyan Ali
Previous Post راولپنڈی : کرنسی سمگلنگ کیس، ایان علی کسٹم کورٹ میں پیش نہ ہوئیں
Next Post تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، آج مزید 4 دم توڑ گئے
Thar Children

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close