Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انسانی حقوق

February 13, 2014 0 1 min read
zahid mehmood
Television
Television

ایک نجی ٹیلی ویژن پر ہونے والی لڑائی نما بحث ہماری پورے معاشرے کی تصویر کشی کررہی تھی جس میں عدم برداشت، ایک دوسرے کی رائے سے اس حد تک اختلاف کہ سننا تک گوارہ نہیں اس پروگرام میں دو عدد مذہب کے پھیلانے کی ذمہ داری اٹھانے والے اور ایک عدد انسانی حقوق کی بہت بڑی علمدار بیٹھی تھیں جن کی باتیں اگر کوئی جاہل بھی سنے تو وہ یہی اندازہ کرے گا کہ نہ ان میں سے کوئی دین اسلام کے پھیلانے کی ذمہ داری والا کوئی ہے اور نہ ہی انسانی حقوق کا پرچار کرنے والا مذہب کے ذمہ دار بغیر کسی دلیل کے بات کر رہے تھے اور بندوق کے زور پر شریعت نافذ کرنے والوں کے حق میں تقریرں کر رہے تھے لیکن شائستگی کے ساتھ جبکہ پروگرام میں موجود خاتون بہت زبردست بات کر رہی تھیں۔

لیکن بغیر تہذیب کے اور بغیر تہذیب کے جتنی مرضی اچھی بات کیوں نہ کی جائے وہ بری سمجھی جاتی ہے اوپر سے پروگرام کے میزبان بھی ایک پارٹی بنے ہوئے تھے حالانکہ انکو اس بات کا اندازہ ہونا چاہئے کہ وہ مہمانوں کا نقطہ نظر لوگوں تک پہنچانے کی ذمہ داری ادا کرنے بیٹھے ہیں نہ کہ اپنا نقطہ نظر بیان کر نے۔ اختلاف رائے زندہ انسانوں کی زندگی کا ثبوت ہوتا ہے مگر جب اپنی رائے کو دوسروں پر مسلط کرنے کی کوشش کی جائے تو وہ فساد کی وجہ بنتا ہے جس سے معاشرے میں عدم برداشت، قتل و غارت عام ہو جاتی ہے ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ یہاں ہم نے دین کو ان لوگوں کے ہاتھ میں دے دیا ہے جو دین کی اس بنیادی تعلیم سے ہٹ چکے ہیں جو کہ انسانیت پر مبنی ہے۔

اور انسانی جان کی حرمت پر اس بڑی کوئی مثال نہیں ہو سکتی کہ ایک انسان قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اور ایک انسان کی جان بچانے کو پوری انسانیت کی جان بچانا قرار دیا گیا ہے جبکہ وہ اہل علم جو کہ فتنہ و فساد سے دور ہیں دین کی صحیح تعلیم لوگوں کو پہنچا رہے ہیں وہ اس حد تک غیر محفوظ ہیں کہ سامنے آکر کوئی بھی فتوی دینے سے قاصر ہیں جبکہ دوسری طر ف ہمارے معاشرے میں موجود خامیوں کو بجائے دور کرنے کے ان کے نام پر پیسہ کمانے والے لوگ قابض ہیں اور انسانی حقوق کے برائے نام نمائندے ہیں ہیں وہ صرف ایسے مسائل پر ہی آواز اٹھاتی ہیں جہاں سے انھیں کچھ حاصل ہونے کی توقع ہوتی ہے کتنے ہی ایسے مسائل ہیں جن پران انسانی حقوق کے نمائندوں کی طرف سے آج تک کوئی آواز نہیں اٹھائی گئی۔

قبائلی علاقوں میں خواتین کی خریدو فروخت ہونے سے لے کر انکے بے گھر بچوں کی تعلیم تک عدالتی نظام میں موجود خامیوں سے لے کر اربوں روپے بٹورنے والے قبضہ گروپوں تک یہ انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش رہتی ہیں جامعہ حفصہ میں شہید ہونے والی خواتین پر بات کرتے ہوئے انکے پیٹ میں مروڑ اٹھتی ہے حالانکہ وہ بھی کسی کی بیٹیاں تھیں لیکن وہ چونکہ انکے مفادات سے ٹکراتی ہیں اس لیئے ان پر بات کرنا اپنے مفادات پر کاری ضرب لگانے کے مترادف ہے۔ کتنے ہی ایسی خواتین جو حالات کے خراب ہونے کی وجہ سے جسم فروشی تک مجبور ہوتی ہیں لیکن انکے زخموں پر مرہم نہ تو اسلام کے نام پر اپنی دکانداری چمکانے والے رکھتے ہیں اور نہ ہی یہ اپنے جسم کی کسی معذوری کو پوری دنیا میں دکھا کر” بھیک مانگنے والے ”ہر کوئی اپنے مفادات کا تحفظ کر رہا ہے۔

Human Rights
Human Rights

میری دین اسلام کی تبلیغ کرنے والوں اور انسانی حقوق کا پرچار کرنے والوں سے کچھ گزارشات ہیں۔ اگر یہ ایسا کر لیں تو یقین مانیں کہ دین اتنی تیزی سے لوگوں میں پھیلے گا کہ کسی کے وہم و گمان میں نہیں ہوگا اور ہر شخص کو اسکے بنیادی حقوق میسر ہونگے اور اسکے لیئے غیر ملکی سرمائے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی لیکن اسکے لیئے خلوص نیت اور صحیح لائن اور لینتھ پر گیندیں پھینکنے کی ضرورت ہے۔ ہمارے ہاں مختلف مقامات پر مذہبی اجتماعات ہوتے ہیں جن میں سے رائے ونڈ کے مقام پر تبلیغی اجتماع سب سے بڑا ہوتا ہے جس میں لوگوں کو دین اسلام پر چلنے کے طریقے سکھائے جاتے ہیں لاکھوں کا اجتماع ہوتا ہے اگر یہی اجتماع اسلام آباد میں کیا جائے اور اس اجتماع کو ایک احتجاج کی صورت دے دی جائے جس میں ہر سال ایک ایسا مسئلہ لے کر آیا جائے جو حکمرانوں کی تھوڑی سی کوشش سے حل ہو سکتا ہو جیسے ٹیکسیوں اور رکشوں پر میٹر لگوانا، تمام بیواؤں اور یتیموں کی کفالت کے ساتھ ساتھ دین کی تبلیغ بھی کی جائے۔

اور عوام کی فلاح بھی جب تک حکومت یہ مسئلہ حل نہ کرے احتجاج نما دین کی تبلیغ جاری رکھی جائے اور بالآخر حکومت جلد ہی انکے مطالبہ مان لے گی اور اس سے دین کی جس طرح تبلیغ ہوگی اور دین کا خدمت خلق کا جو پہلو اجاگر ہوگا وہ ناقابل تصور حد تک لوگوں کو اپنی طرف کھینچے گا دوسری طرف انسانی حقوق کی تنظیمیں جتنا پیسہ خرچ کرتی ہیں اگر اس سے آدھا وہ تمام خواتین جو کسی مجبوری کی وجہ سے جسم فروشی کر رہی ہیں کے لیئے ایک ایسا ادارہ بنا دیں جس میں انکو تربیت دے کر معاشرے کا کارآمد شہری بنا دیا جائے، وہ تمام بچے جو سڑکوں پر بھیک مانگیں ان کے لیے حکومت کے ساتھ ملکر سکولوں میں داخل کروانے کی مہم شروع کی جائے، بہت سے ایسے علاقے ہیں جہاں پر بچیوں کی تعلیم نہ ہونے کے برابر ہے وہاں تک پہنچا جائے اور حکومت پر دباؤ ڈالا جائے جن علاقوں میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا جائے وہاں تک پہنچا جائے اور ان خواتین کو انکے حقوق کے بارے میں بتایا جائے۔ ایسا کرنے سے معاشرے کا ہر وہ طبقہ جو انکے خلاف ہے وہ انکی حمایت میں بولے گا اور دیکھتے ہی دیکھتے معاشرہ ترقی کی منازل طے کرتا جائے گا۔

ہمارے معاشرہ اتنا برا نہیں تھا ہماری اپنی تہذیب تھی کچھ ثقافت تھی ہم نے اپنی ثقافت سے جڑا رہنے کے بجائے عرب، افغان، بھارتی اور مغربی ثقافت کو اپنانا شروع کر دیا جسکی وجہ سے ہمارے اندر یہ اختلافات بڑھتے گئے ہم نہ چاہتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے دور ہوتے گئے رہی سہی کسر ہم نے دین سے دوری نے کردی ہے ہم نے دین کو صرف آخر ت کو بہتر بنانے کا ذریعہ سمجھ رکھا ہے جبکہ دین حقیقت میں زندہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیئے آیا تھا دین تو رہن سہن، کھانا پینا، اٹھنا بیٹھنا غرض ہر وہ معاملہ جو آپکی معاشرتی زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے کے بارے میں آپکو بتاتا ہے۔ اب فیصلہ ہم نے کرنا ہے کہ ہم نے کونسے دین کو اپنانا ہے وہ دین جو زبردستی لوگوں پر مسلط کیا جا رہا ہے یا وہ دین جسکی تعلیم ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی سے ملی ہے۔

zahid mehmood
zahid mehmood

تحریر: زاھد محمود

Share this:
Tags:
Human Rights Islam women اسلام انسانی حقوق تہذیب خواتین
PCB
Previous Post پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
Next Post ڈالر ایک سو پانچ روپے کی سطح سے نیچے آ گیا
Dollars

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close