Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلام میں عورت کا مقام اور مغربی آزادی

March 6, 2019 0 1 min read
Women
Women
Women

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری

دنیا کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو ایک بات واضح طور پر سامنے آتی ہے کہ قبل از اسلام یونان ،مصر ،ہند، چین اور دنیا کا کوئی خطہ ایسا نہ تھا جہاں عورت کوعزت واحترام دیا جاتا ہو اُسے محض عیش وعشرت کی غرض سے ہی دیکھا جاتا تھا عورتوں کی خریدوفروخت کے ساتھ اُن سے حیوانوں جیسا سلوک روا رکھنا عام سی بات سمجھی جاتی تھی عرب میں لڑکی کے پیدا ہونے پر اُسے زندہ درگور کر دیا جاتا تھا بلکہ بعض مذاہب میں عورت کو گناہ کا سرچشمہ سمجھا جاتا تھا اگر کہیں تاریخ میںعورت کوکبھی اقتداریا حکومت ملی بھی تو وہ فیصلہ سازی میں اپنے کسی رشتہ دار یا شوہر کی مرہون منت ہوتی تھیں ،بادشاہوں کے حرم ہوا کرتے تھے جہاں باندیوں کی تعداد کا تعین نہ ہوتا تھا باندی سے پیدا ہونے والی اولاد کو وہ مقام بھی حاصل نہیں ہوتا تھا جو ملکہ سے پیدا ہونے والی اولاد کو دیا جاتا تھا قدیم دور میں جنگوں میں ہارنے والوں کی عورتوں سے جانوروں سے بد تر سلوک روا رکھا جانا عام بات سمجھی جاتی تھی اُن سے زیادتیاں کی جاتیں اور باندیاں بنا کر رکھا جاتا تھا یونان میں عورت ایک تجارتی سامان کی طرح سمجھی جاتی اور بازاروں میں خرید و فروخت کے لیے لائی جاتی تھی یہاں تک کہ شوہر کے مرنے کے بعد اسے زندہ رہنے کا بھی کوئی حق نہیں دیا جاتا تھا۔

رومیوں کے نزدیک باپ کو یہ حق تھا کہ وہ اپنی بیٹی کو بیچ دے، یا کسی ضروری موقع پر اس کو قتل کردے شادی کے بعد یہ حق شوہر کو حاصل ہوجاتا تھا ،ہندوستان میں عورت کو شوہر کی موت کے وقت اسی کے ساتھ زندہ جلادیا جاتا تھا اُنکا عقیدہ تھا کہ شوہر کو تنہائی سے نجات مل جاتی ہے،بہت سے قبیلوں کا یہ عقیدہ تھا کہ عورت کا کوئی دین نہیں ہے عورت کو دینی اور مقدس کتابوں کے مطالعے کی بھی اجازت نہیں ہوتی تھی ، دین اسلام نے عورت و مرد ایک دوسرے کی تکمیل کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ایک ہی روح سے خلق ہوئے ہیں،ارشاد ربانی ہے “اے لوگوں اللہ سے ڈرو جس نے تم سب کو ایک انسان سے پیدا کیا ہے” قرآن کریم میں تاکید کی گئی “عورتیں تم مردوں کے لیے لباس ہیں اور تم بھی عورتوں کے لیے لباس ہو”یعنی مرد و عورت ایک دوسرے کی ضرورت اور ایک دوسرے کی خدمت کے لئے ہیں ، ایک اور جگہ ارشاد ہوتا ہے ” اپنی زندگی میں اپنی عورتوں کے ساتھ انصاف اور خوش اخلاقی سے پیش آؤ” ۔

موجودہ دور میں مغربی تہذیب کو دم بھرنے والے جانتے ہیں ہیں وہاں بھی عورت کو اُس وقت عزت یا معاشی طور پر مضبوط کیا جاتا ہے جب وہ مرد کی طرح ذمہ داریوں کا بوجھ اُٹھانے کو تیار ہو ،دین اسلام نے عورت پر احسان عظیم کیا اُسکو ذلت اور پستی کے گڑھوں سے نکال کر بے پناہ حقوق عطا کیے حضرت محمد ۖ رحمة العالمین بن کر تشریف لائے آپ ۖ نے فرمایا “جس نے تین لڑکیوں کی پرورش اور تعلیم تربیت کی، انکی شادی اور ان کے ساتھ (بعد میں بھی) حسنِ سلوک کیا تو اس کے لیے جنت ہے”اسلام نے علم کو فرض قرار دیا ، مرد وعورت دونوں کے لیے علم حاصل کرنا ضروری قرار دیتے ہوئے اس راہ میں رکاوٹوں اورپابندیوں کو ختم کردیااسلام میں لڑکیوں کی تعلیم وتربیت کی طرف خاص توجہ دلائی گئی ،کیونکہ علم کے بغیر عورت نہ تو اپنے حقوق کی حفاظت کر سکتی ہے اور نہ ہی اپنی ذمہ داریوں کواحسن انداز میں ادا کرسکتی ہے اسی لیے دین اسلام میں مرد کے ساتھ ساتھ عورتوں کی تعلیم وتربیت کو انتہائی ضروری قرار دیا گیا ہے قرآن وحدیث کی روشنی میں مسائل کا حل اور فتویٰ دینا آسان کام نہ ہے اس میدان میں عورتیں صحابہ کرام مدِمقابل تھیں، جن میں سے چند عظیم ہستیوں کا ذکر ضروری ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا، حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا، حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا، حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا، حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا، اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہا، فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا اور بہت سے نام تاریخ میں نمایاں ہیں ،پیارے نبی حضرت محمد ۖ جو تمام دنیا کے لئے رحمت بن کر تشریف لائے عورت کو وہ مقام عطا فرمایا جسکی مثال کہیں نہیں ملتی آپ ۖ کا فرمان ہے “اے مسلمانوں تم اپنی بیویوں پر حق رکھتے ہو اور وہ بھی تم پر حق رکھتی ہیں تم پر اُن کا حق یہ ہے کہ ان کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آؤ اس لیے کہ وہ تمہاری مددگار و یاور ہیں اور تم نے اُن کو اللہ سے امانت کے طور پر لیا ہے۔

شیخ صدوق نے اپنی کتاب علل الشرائع میں عبداللہ بن سنان سے روایت نقل کرتے ہیں کہ میں نے حضرت امام صادق علیہ السلام کی خدمت میں عرض کیا میراث میں مرد کا عورت سے دوگنا حصہ کیوں ہے ؟ آپ نے جواب میں فرمایا اس لیے کہ اس کا حق ،مہر میں قرار دیا گیا ہے۔شیخ صدوق نے ایک اور روایت محمد بن سنان سے نقل کی ہے کہ جس نے ایک خط میں چند سوال لکھ کر حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے دریافت کیا اور حضرت نے اس کے ایک سوال کا اس طرح جواب تحریر فرمایا اس کی وجہ کہ عورت میراث میں مرد سے آدھا حصہ پاتی ہے یہ ہے کہ عورت شادی کے وقت مہر پاتی ہے اور وہ مرد کے ذمہ ہے لہذا مرد کا میراث میں زیادہ حق ہے اور چونکہ عورت مرد کی اہل و عیال میں شمار ہوتی ہے اور جب کبھی بھی زندگی میں کسی چیز کی ضرورت پڑے تو مرد اس کو پورا کرتا ہے اور اس کے خرچ و نفقہ کو اٹھاتاہے لیکن عورت کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے کہ مرد کی سرپرستی اور نگہداری کرے اور اگر مرد کو ضرورت پڑے تو عورت کی ذمہ داری نہیں ہے کہ وہ پورا کرے لہذا مردوں کی میراث زیادہ ہے۔سانچ کے قارئین کرام ! تاریخ میں کئی خواتین قائدانہ کردار بھی اداکرتی رہی ہیں جن میں کچھ خواتین کی مثالیں رضیہ سلطان، چاند بی بی، رانی لکشمی بائی، ملکہ وکٹوریہ، ملکہ ایلیزبیتھ اول اور ملکہ ایلیزبیتھ دوم ، اورموجودہ صدی میں بے نظیر بھٹو کے نام قابل ذکر ہے،مغرب میں خواتین کی آزادی کا دم بھرنے والے یاد رکھیں کہ حقوق نسواں کی تحریک انیسویں صدی میں فرانسیسی سرزمین سے شروع ہوئی جسے’نسائیت’ کا نام دیا گیا اس تحریک کا بنیادی مقصد خواتین کو سماجی حقوق کے ساتھ حق رائے دہی استعمال کرنے یعنی ووٹ کا حق دلوانا تھا۔

حقوقِ نسواں کی تحریک میں خواتین کے لیے جسمانی تحفظ کی یقین دہانی، جنسی استحصال سے تحفظ، پسند کی شادی کا حق، افزائش نسل کے حقوق، معاشی خود مختاری، حکومتی اور سماجی اداروں میں برابری کی بنیاد پر ملازمتیں، مردوں کے برابر تنخواہیں، جائیداد رکھنے کا حق اور تعلیم کا حق شامل تھے،سانچ کے قارئین کرام ! دین اسلام میں آج سے چودہ سوچالیس سال پہلے یہ تمام حقوق عورت کو دے دیے تھے افسوس کہ ہم کم علمی اور دین سے دوری کی وجہ سے مغرب سے تو متاثر ہوتے رہے یہ نہ جان سکے کہ ہماری دین نے عورت کو کیا کیا حقوق دیے ہیں عورت اپنے فرائض کی بہتر انداز میں ادائیگی کر کے یہ تمام حقوق حاصل کر سکتی ہے اگر ہم بیسویں صدی کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو پتا چلتا ہے کہ 1908 میں پندرہ سو خواتین اوقاتِ کاراور بہتر اجرت کے حق کے مطالبات منوانے کے لیے نیویارک کی سڑکوں پر احتجاج کرنے کو نکلیں،ان کے خلاف گھڑ سوار دستوں نے کارروائی کرتے ہوئے ڈنڈے برسائے اور ان میں سے بہت سی خواتین کو گرفتار کیا گیا1909 میں سوشلسٹ پارٹی آف امریکہ نے عورتوں کا دن منانے کی قرارداد منظور کی اور پہلی بار اسی سال اٹھائیس فروری کو امریکہ بھر میں عورتوں کا دن منایا گیا اور اس کے بعد 1913 تک ہر سال فروری کے آخری اتوار کو عورتوں کا دن منایا جاتا رہا۔

یہ عالمی دن دنیا بھر میں 8 مارچ کو منانے کا فیصلہ 1913 میں کیا گیا،اقوام متحدہ کی جانب سے عورتوں کاعالمی دن منانے کا سلسلہ 8مارچ 1975سے ہوا ،وطن عزیز پاکستان میں عورتوں کے ساتھ مذہب کے نام پر ہونے والی زیادتیوں کی بڑی وجہ کئی غیر اسلامی روایات ہیں جن میں کاروکاری ،قرآن سے شادی ،کم سنی اور زبردستی کی شادی ،غیرت کے نام پرقتل ،ونی جیسی غیر اسلامی رسوم ورواج ہیں تقریباً چالیس برس سے ملک میں ان روایات کے خلاف خواتین کی تنظیمیں مہم چلا رہی ہیں گزشتہ چند سالوں میں کئی ایک قوانین حکومت نے خواتین کی بہتری کے لئے بنائے ہیں ،آج کسی حد تک وطن عزیز پاکستان کے شہروںمیں خواتین مختلف شعبہ جات میں اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر وطن کی خدمت کے ساتھ ساتھ ملک کا نام روشن کر رہی ہیں لیکن ابھی بھی دودرازکے دیہاتوں اور علاقوں میں خواتین کو وہ حقوق بھی حاصل نہیں جو دین اسلام نے چودہ سو چالیس برس پہلے دیے تھے۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
03336963372

Share this:
Tags:
History Islam women World اسلام تاریخ تعلیم دنیا عورت
Shahbaz Sharif
Previous Post نواز شریف کا علاج نہ کرنا جرم ہے: شہباز شریف
Next Post بھارتی پائیلٹ کی رہائی، انسانیت کی فتح
Indian Pilot Abhinandan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close