Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلام آباد کی 18 ویں سالانہ سرائیکی کانفرنس

December 19, 2016 0 1 min read
Shahid Dhareja
Shahid Dhareja
Shahid Dhareja

اسلام آباد (شاہد دھریجہ) اسلام آباد میں ہر سال جھوک سرائیکی کی طرف سے کانفرنس منعقد کی جاتی ہے ۔ اس مرتبہ یہ کانفرنس نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے اشتراک سے منعقد ہوئی ۔ یہ 18 ویں سالانہ دو روزہ سرائیکی کانفرنس تھی۔ اس کانفرنس میں سیمینار، مذاکرے، ہینڈی کرافٹ کی نمائش ،سرائیکی محفل مشاعرہ و محفل موسیقی کے پروگراموں کے ساتھ ساتھ تقریب تقسیم ایوارڈز بھی شامل تھی۔

کانفرنس کا پہلا سیشن سرائیکی سیمینار بعنوان سرائیکی صوبے اور سرائیکی شناخت کا سوال کے حوالے سے تھا ۔ اس سیمینار کی مہمانِ خصوصی معروف سیاسی رہنما محترمہ نتاشہ دولتانہ تھیں ۔ نتاشہ دولتانہ نے اپنے خطاب میں سرائیکی صوبے کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جماعت نے سینیٹ سے دو تہائی اکثریت کے ساتھ سرائیکی صوبے کا بل پاس کرایا ہے جس سے سرائیکی صوبے کو آئینی تحفظ حاصل ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں دو تہائی اکثریت نہ ہونے کے باعث ہم سرائیکی صوبہ نہیں بنوا سکے لیکن آئینی طور پر اس کی بنیاد رکھی جا چکی ہے۔

اب سرائیکی صوبے سے کسی طرح بھی فرار ممکن نہیں۔ اس موقع پر نتاشہ دولتانہ نے اپنے عظیم بھائی محترم عظیم خان دولتانہ شہید کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں ہونیوالی سرائیکی کانفرنسوں میں میرے بھائی عظیم دولتانہ بھی آتے تھے اور وہ میرے بھائی ہونے کے ساتھ ساتھ میرے سیاسی استاد بھی تھے ۔ وہ اپنی دھرتی ، اپنی مٹی اور اپنے وسیب سے محبت کرنے والے انسان تھے۔

انہوں نے کہا کہ آج اس کانفرنس میں میرے بڑے بھائی ظہور دھریجہ اور مجاہد بھٹی نے ان کی خدمات کا ذکر کیا ہے تو میرے آنسو چھلک پڑے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کو تسلیم کرتی ہوں کہ پیپلز پارٹی سرائیکی بیلٹ کا نام جنوبی پنجاب نہیں ہونا چاہیے ۔ سرائیکی صوبہ کے مطالبے پر آج کاربند ہیں۔ نتاشہ دولتانہ نے کہا کہ ماں دھرتی اور اپنے وسیب سے محبت کا درس میں نے اپنے شہید بھائی عظیم خاں دولتانہ سے حاصل کیا۔ میرا اپنے وسیب سے وعدہ ہے کہ میں اپنے وسیب کے لیے جیوں گی اور اپنے وسیب کیلئے مروں گی اور پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے بات کر کے ہم جنوبی پنجاب کا نام بھی تبدیل کرائیں گے اور سرائیکی صوبہ بھی ہم بنائیں گے۔

اس سے پہلے کانفرنس کے میزبان سرائیکستان قومی کونسل کے صدر ظہور دھریجہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے وسیب کو شناخت دینے کے نام پر بے شناخت کیا، ہم جنوبی پنجاب کو گالی سمجھتے ہیں ،سرائیکی قوم اپنی شناخت اور اپنے صوبے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ سرائیکی کیلئے جاگیرداروں کا نام طعنہ بن چکا ہے کہ ہمیشہ سے برسر اقتدار رہنے کے باوجود انہوں نے اپنے وسیب کے لیے کچھ نہ کیا اب جاگیرداروں کی اولاد نتاشہ دولتانہ اور مخدوم احمد محمود کو جاگیردارانہ سوچ سے ہٹ کر ماں دھرتی کے سپوت کا کردار ادا کرنا چاہیے۔

سرائیکستان قومی اتحاد کے رہنما خواجہ غلام فرید کوریجہ نے کہا تخت لہور و پشور کے ساتھ اسلام آباد بھی ہمارا استحصال کر رہا ہے ہم تخت لہور و پشور سے آزادی چاہتے ہیں جبکہ تخت اسلام آباد سے آزادی نہیں چاہتے بلکہ اس کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں مگر غلام کے طور پر نہیں بلکہ اسی طرح جس طرح دوسری قومیں وفاق پاکستان کا حصہ ہیں۔ سرائیکستان قومی کونسل کے چیئرمین پروفیسر شوکت مغل نے کہا کہ سرائیکی صوبہ پاکستان کی ضرورت ہے اسلام آباد کے حکمران لوٹ مار چھوڑ کر محکوم قوموں کی بہتری کا سوچیں۔ سرائیکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدر سید مہدی الحسن شاہ نے کہا کہ اسلام آباد شہر کی بنیادوں میں سرائیکی وسیب کا خون شامل ہے۔

اسلام آباد متاثرین کو رقبے سرائیکی وسیب میں الاٹ ہوئے ، اس سے قبل منگلہ ڈیم تربیلا ڈیم اوکاڑہ چھاونی ، پٹ فیڈر اور سندھ متاثرین کو رقبے سرائیکی وسیب میں الاٹ ہوئے ، ریٹائرڈ فوجیوں کو رقبے بھی سرائیکی خطے میں الاٹ ہوئے کیا سرائیکی وسیب مفتوحہ علاقہ ہے کہ اسے لوٹا جا رہا ہے ، لاہور اور اسلام آباد کے حکمران سرائیکی وسیب پر ظلم بند کریں۔ فیسیٹول کے آرگنائزر مجاہد بھٹی نے کہا کہ اسلام آباد میں رہنے والے وسیب کے لوگ اپنے لوگوں کو برداشت نہیں جبکہ دوسری قومیں متحد ہیں مگر ہم مشکلات کے باوجود ہم کانفرنسیں کرتے رہیں گے۔

نیوز ڈائریکٹر (ر) پی ٹی وی نذیر تبسم نے کہا کہ ہم اپنے حقوق کے لیے تن من دھن قربان کریں گے ۔سرائیکی رہنما عابدہ بخاری نے صوبہ سرائیکستان مانگنے والوں کو غداار کہا جا رہا ہے میں بتانا چاہتی ہوں کہ ہم راء کے نہیں ماں دھرتی کے ایجنٹ ہیں۔ تقریب سے مطلوب شاہ بخاری ، جام خدا بخش کھونہارا اور دوسروں نے خطاب کیا۔

اس موقع پر محفل مشاعرہ منعقد ہوئی معروف سرائیکی شعراء نے اپنا کلام سنایا ، قبل ازیں شہدائے پی اائی اے کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں ، نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہونے والی اس تقریب میں صدر و جنرل سیکرٹری سمیت پریس کلب کے تمام عہدیداروں ، پی ایف یو جے کے موجودہ و سابقہ صدر سمیت عمائدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، نظامت کے فرائض شاہد دھریجہ اور خضر حیات مون نے سرانجام دیئے ۔ کانفرنس کے دوسرے دن پی ایف یو جے کے مرکزی صدر افضل بٹ ، نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل انجم اور جنرل سیکرٹری یعقوب عمران ڈھلوں نے کہا کہ پوری صحافی برادری سرائیکی صوبے کی بھرپور حمایت کرنے کے ساتھ اس بات کا اظہار کرتی ہے کہ آج کی دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ سرائیکی ثقافت کی طاقت اور سرائیکی زبان کی مٹھاس سے کیا جا سکتا ہے۔

محفل موسیقی میں ملک کے معروف گلوکاروں نعیم ہزاروی، افشاں زیبی ، حنا ملک ، علی عمران داؤد خیلوی ، مشتاق نیازی، عظمت نیازی ، ارشد راہی ، نذیر لاشاری نے اپنی آواز کا جادو جگایا ۔ اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ آخر میں تمام فنکاروں ، گلوکاروں میں ایوارڈ تقسیم کئے گئے۔ کانفرنس کے موقع پربہت سی قراردادیں منظور کیں گئیںجنہیں اعلان اسلام آباد کا نام دیا گیا۔

٭…فیڈریشن کو قائم رکھنے کیلئے سرائیکی قومی اکائی تسلیم کی جائے اور پاکستان میں بسنے والی قوموں کے درمیان نیا عمرانی معاہدہ کیا جائے۔جس کے مطابق 1940ء کی قرارداد کے مطابق صوبوں کو ریاستوں کا درجہ دیا جائے اور ان ریاستوں کو امریکی ریاستوں کی طرح اس قدر خود مختار بنایا جائے کہ وہ اپنے اپنے صوبے کی ضروریات کے مطابق آئین سازی کر سکیں اور ایک صوبے سے دوسرے صوبے کے کسی آدمی کو یہ حق حاصل نہ ہو کہ وہ کالے دھن سے وہاں زمین اور جائیداد خرید کر سکے۔دوسرے علاقے سے آنے والے کسی بھی شخص کو ووٹ کا حق بھی حاصل نہیں ہونا چاہیئے البتہ جو لوگ قیام پاکستان کے بعد سرائیکی علاقے میں آئے ان کو سرائیکی سن آف سائل بن کر وسیب میں رہنا چاہیئے۔یہی فارمولا دوسرے صوبوں میں بھی رائج ہو۔

٭…پاکستان کو عالمی یتیم خانہ نہ بنایا جائے، غیر قانونی تمام تارکین وطن کو واپس بھیج کر پاکستان کو دہشت گرد کارروائیوں سے بچایا جائے۔
٭…سرائیکی وسیب میں میڈیکل ، انجینئرنگ، ایگریکلچرل اور ٹیکسٹائل یونیورسٹیوں کے ساتھ کیڈٹ کالجز بنائے جائیں۔
٭…سرائیکی وسیب میں بے روزگاری کے خاتمے اور صنعتی ترقی کیلئے ٹیکس فری انڈسٹریل زون بنائے جائیں۔
٭…پاک فوج میں سرائیکی وسیب کو نمائندگی دینے کیلئے سرائیکی رجمنٹ بنائی جائے۔
٭…گومل یونیورسٹی دیرہ اسماعیل خان میں سرائیکی ڈیپارٹمنٹ بنایا جائے
٭… سرائیکی خطے کی تہذیبی و ثقافتی شناخت کا احترام کرتے ہوئے بچوں کو سرائیکی پڑھائی جائے۔
٭…ٹانک اور دیرہ اسماعیل خان کو سرائیکی صوبے میں شامل کرنے کیلئے پونم کے چارٹر کے مطابق خیبر پختونخواہ اسمبلی قرارداد پاس کر کے صدر کو بھیجے۔
٭…فوج ، عدلیہ، فارن سروسز اور تمام اداروں و تمام کارپوریشنوں میں سرائیکی کو آبادی کے مطابق ملازمتوں کا حصہ دیا جائے۔

٭…جب تک سرائیکی صوبہ قائم نہیں ہو جاتا پنجاب اور خیبر پختونخواہ حکومت سرائیکی وسیب کیلئے الگ بجٹ مختص کرے۔
٭…انٹری ٹیسٹ جیسے فراڈسسٹم ختم کر کے ملازمتوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں داخلے کیلئے سندھ رورل اور سندھ اربن کی طرح سرائیکی وسیب کا الگ کوٹہ بحال کیا جائے۔
٭…سرائیکی وسیب کے دریائوں پر سرائیکی وسیب کے حصے کا حق تسلیم کرتے ہوئے ارسا میں سرائیکی وسیب کا نمائندہ مقرر کیا جائے اور ستلج کیلئے بھارت سے پانی حاصل کر کے ستلج تہذیب کو مرنے سے بچایا جائے اور سرائیکی قوم کو شامل کر کے پانی کا نیا معاہدہ کیا جائے۔
٭…واہگہ بارڈر کی طرح امروکہ بٹھنڈہ بارڈر اور ملتان دہلی روڈ کو کھولا جائے اور گورونانک یونیورسٹی کی بجائے بابا فرید یونیورسٹی بنائی جائے اور سکھ یاتریوں کی طرح سرائیکی سیلانیوں کو بھی پاکستان آنے کیلئے ویزے کی سہولت دی جائے اور ننکانہ صاحب امرتسر موٹر وے کی بجائے سرائیکی علاقے مین موٹر ویز بنائی جائیں۔

٭…سرائیکی وسیب میں زمینوں کی بندربانٹ بند کر کے سرائیکی وسیب کے اصل حقداروں کوزمینیں دی جائیں۔تھل، چولستان، دھندی اسٹیٹ اور دوسرے سرائیکی علاقوں فراڈ الائنس منسوخ کی جائیں۔
٭…60 سال پہلے جتنا رقبہ اسلام آباد کے متاثرین کو سرائیکی وسیب کے علاقہ جات ملتان اور خانیوال میں دیا گیا اتنا رقبہ سرائیکی وسیب کے حقداروں کو اسلام آباد میں دیا جائے۔
٭… اسلام آباد میں جس طرح مختلف زبانوں کے صوفی شعراء خوشحال خان خٹک، میاں محمد بخش اور شاہ عبداللطیف بھٹئی کے نام سے شاہرات موجود ہیں اس طرح کوئی ایک شاہراہ خواجہ فرید کے نام سے بھی منسوب کی جائے۔
٭…اسلام آباد میں بھٹائی آڈیٹوریم کی طرز پر خواجہ فرید آڈیٹوریم بھی بنایا جائے۔
٭…سرائیکی قوم اور سرائیکی وسیب کو تقسیم کرنے کے ایجنڈے پر کام کرنے والے وسیب کے غداروں کی حکومت پنجاب سرپرستی بند کرے۔

٭…سرائیکی وسیب کو کپاس ، گندم ، آم اور دوسری اجناس کے ساتھ یورنیم گیس اور تیل کی رائلٹی دی جائے اور زرعی آلات کھاد، بیج اور زرعی ادویات پر سبسڈی دی جائے۔
٭…سرائیکی وسیب میں اوکاڑہ چھاونی ، تربیلاو منگلہ ڈیم اور پٹ فیڈریز متاثرین کی ناجائز الاٹمنٹس منسوخ کر کے ان کو اپنے گھروں کے قریب زمینیں الاٹ کی جائیں اور خالی ہونیوالی زمین سرائیکی وسیب کے بے زمین کاشتکاروں کو دی جائے اور فصلوں کی انشورنس کی جائے۔
٭…سرائیکی وسیب میں موٹرویز اور کھیت سے منڈی تک سڑکیں بنائی جائیں اور صحت کی سہولتیں مہیا کرنے کیلئے نئے ہسپتال بنائے جائیں۔موجودہ حکومت نے جو پچاس ہسپتالوں کے بنانے کا اعلان کیا ہے ان میں سے 10ہسپتال سرائیکی وسیب میں بنائے جائیں ۔

٭…رنجیت سنگھ دور سے لیکر آج تک سرائیکی وسیب کے لوگوں پر جتنے مظالم ہوئے ان کی معافی مانگ کر سرائیکی وسیب کو صوبہ اور ان کے اثاثہ جات کا پورا حصہ دیا جائے۔
٭… دیرہ اسماعیل خان میں لفٹ کینال اور ملتان ، دیرہ اسماعیل خان موٹر وے اور راہداری کے لئے کیلئے فنڈ مہیا کیے جائیں اور وعدے کے مطابق دیرہ اسماعیل خان اور وسیب کے دوسرے علاقوں میں ٹیکس فری انڈسٹریل زون بنایا جائے۔
٭…اے پی پی میں سرائیکی سروس کو بند کرنے کی سازشیں بند کر کے سرائیکی سروس کو بجٹ اور سٹاف کو مستقل کیا جائے۔
٭… پی آئی ڈی بہاولپور آفس کے قیام کیلئے ہائیکورٹ کے فیصلے پر عمل کیا جائے اور وزارت اطلاعات دفتر کے قیام کیلئے فوری اقدامات کرے۔

٭…سرائیکی وسیب کے سات ریڈیو اسٹیشن جو کہ عرصہ سے منظور شدہ ہیں کیلئے فنڈز دیے جائیں اور ملتان بہاولپور اسٹیشنوں کو نئی مشینری دی جائے اور پی ٹی وی ملتان کو فوری سنٹر کا درجہ دیا جائے۔
٭…سینٹ میں آئینی ترمیم کرکے سرائیکی صوبے کا بل پاس کر دیا ہے اب سرائیکی صوبے کو ایک طرح آئینی تحفظ حاصل ہو چکا ہے قومی اسمبلی سرائیکی صوبے کی فوری منظوری دے۔

Share this:
Tags:
awards islamabad Recognition Seminars Seraiki اسلام آباد ایوارڈز پروگرام سالانہ سرائیکی سیمینار شناخت کانفرنس
Previous Post لیجنڈ آف میوزک میڈم ثریا ملتانیکر کے اعزاز میں تقریب پذیرائی کی تصویری جھلکیاں
Next Post پاکپتن کی خبریں 19/12/2016

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close