اسلام آباد (جیوڈیسک) دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 83 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار افراد سے اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئی ہیں۔ گرفتار افراد میں 2 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔

Start typing to search...