Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلام آباد میں آگاہی ایوارڈز کی پر وقار تقریب

December 12, 2016 0 1 min read
Agahi Sports
Agahi Sports
Agahi Sports

اسلام آباد : سالانہ آگاہی ایوارڈز کے تحت 40 سے زائد شعبوں میں پاکستان کے سب سے زیادہ قابل اعتماد صحافیوں کو ان کے کام پر سراہا گیا۔ سال 2016 ء ناظرین کے انتخاب کی کیٹگری میں اے آر وائی نیوز سال کا مقبول ترین نیوز چینل قرار پایا، وسیم بادامی بہترین کرنٹ افیئرز اینکر (میل) اور عائشہ بخش بہترین کرنٹ افیئرز اینکر (فی میل) ۔ چینل 24 کی نسیم زہرہ کو سال 2016 کی قابل اعتماد ترین اینکر قرار دیا گیا ۔ فاٹا سے تعلق رکھنے والے مہمند پریس کلب کے صدر اور جیو اردو کے بیورو چیف سعید بادشاہ نے ملک کی سطح پرسپورٹس ایوارڈ جیت لیا۔

اسلام آباد ۔ 10 دسمبر “2016 ۔صحافیوں اور میڈیا کمیونٹی کی کاوشوں کا آگاہی ایوارڈز کے ذریعے ہر سال اعتراف کیا جاتا ہے ۔ آگاہی ایوارڈز عوامی مفاد کے تحفظ کی خاطر احتساب کے فروغ کیلئے صحافیوں کی پیشہ ورانہ لگن کو تسلیم کیا جاتا ہے ۔ معیاری صحافت معاشرے کے اجتماعی ضمیر کو فروغ دیتی ہے جو ایک قوم کی شناخت اور مقصد کا تعین کرتا ہے ۔ ملک بھر میں اخلاقی صحافت کیلئے جدوجہد کرنے والے بہترین صحافیوں کو نیشنل لائبریری آف پاکستان میں منعقدہ ایوارڈز کے ذریعے ان کے متعلقہ شعبوں میں سال کے بہترین صحافی قرار دے کر سراہا گیا۔

تقریب کی میزبانی سنیئر صحافیوں مبشر زیدی اور امبر شمسی نے کی۔ اس سال آگاہی ایوارڈز کیلئے پرنٹ،ٹیلی ویژن ،ریڈیواورآن لائن میڈیا کی 35 سے زائد مختلف کیٹگریز کیلئے 3500 نامزدگیاں موصول ہوئیں ۔ آگاہی ایورڈز کیلئے صحافی برادری کا ردعمل بہت بھرپور تھا ، جہاں آگاہی ایوارڈز نے سوشل میڈیا کے ذریعے 6 ملین سے زیادہ اور ایس ایم ایس کے ذریعے 1.5 ملین پاکستانیوں تک رسائی حاصل کی تاکہ وہ پاکستان میں پیپلز چوائس ایوارڈز کیٹگریز بشمول’’ سال کا بہترین نیوز چینل ‘‘ اور ’’ سال کے بہترین کرنٹ افیئرز اینکرز ‘‘ کا انتخاب کر سکیں۔خطے میں پہلی بار آگاہی ایوارڈز نے پیپلز چوائس کیٹگریز کو جانچنے کیلئے بہت بڑے ڈیٹا اور جذبات کے تجزیے سے بھی کام لیا۔

پرش چوہدری ، صدر آگاہی اور کوفاؤنڈر آگاہی ایوارڈز نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’ ہم اپنا سوچنے کا انداز بہتر بنا سکتے ہیں اگر ہم مل کر کام کریں ۔ میڈیا فیصلہ سازوں کو یہ شناخت کرنے میں غیر معمولی مدد دے سکتا ہے کہ عوام کو درپیش چیلنجز کیا ہیں اور انہیں کیا مواقع میسر ہیں۔

ایوارڈ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے آسٹریلین ہائی کمشنر ، مارگریٹ ایڈمسن نے کہا کہ آسٹریلوی حکومت خصوصی کیٹگری کو سپورٹ کر رہی ہے تاکہ صحافیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے کہ وہ بہتر باخبر رپورٹنگ کے ذریعے اس نازک مسئلے کے متعلق معاشرے میں شعور اجاگر کریں ۔ ’’ آسٹریلیا کا امدادی پروگرام پاکستان میں غذائیت اور فوڈ سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے مختلف اقدامات کر رہا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ اقدام صحافیوں کو اس مسئلے پر موثر رپورٹنگ کے قابل بنانے میں مدد دے گا اور پالیسی سازوں و قانون سازوں کو اس اہم ترجیح پر موثر اقدامات اٹھانے ، اس کیلئے فنڈنگ فراہم کرنے اور اس طرح ناقص غذائیت اور پوشیدہ بھوک کے خاتمے کیلئے ان کو خبر دار کرے گا ‘‘۔ محترمہ ایڈمسن نے کہا۔

عامر جہانگیر ، سی ای او مشعل پاکستان اور کوفاؤنڈر آگاہی ایوارڈز ، نے اپنے خیر مقدمی خطاب میں کہا ’’ صحافت کی تاریخ میں پہلی بار ، مواد اور علم ساز سبقت حاصل کر رہا ہے۔ اس میں ایکو سسٹم میں ، بنیادی ڈھانچے کے محافظ غیر متعلقہ ہو رہے ہیں۔ یہ صحافی ہے ، جو اب مرکزی مقام حاصل کر رہا ہے‘‘۔ انہوں نے مزید کہا ’’ صحافی عوامی رائے بناتے ہیں، پالیسیاں تشکیل کرواتے ہیں ، ان کی سٹوریاں شہریوں اور ریاست کے درمیان موثر رابطہ بن رہی ہیں‘‘ آگاہی ایوارڈز ’’ساکھ‘‘ کو توجہی معیشت کیلئے عوامی اعتماد کی خاطر بنیادی سرمائے کی حیثیت دیتے ہیں جہاں میڈیا سماجی اقدار اور شفافیت کی تخلیق کیلئے پلیٹ فارم بنتا ہے۔ اگاہی ایوارڈز ان صحافیوں کو سراہنے کیلئے ہے جو پاکستان کو زیادہ باخبر قوم بنانے کیلئے ذاتی ایمانداری اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

آگاہی ایوارڈز 2016 میں ان ’’ سال کے صحافیوں ‘‘ کے کام کا مندرجہ ذیل کیٹگریز میں اعتراف کیا گیا۔
* نسیم زہرہ (سال کی بااعتماد ترین اینکر )
* وسیم بادامی (پیپلز چوائس ایوارڈز; مقبول ترین کرنٹ افیئرز اینکر۔ میل)
* عائشہ بخش (پیپلز چوائس ایوارڈز ; مقبول ترین کرنٹ افیئرز اینکر۔ فی میل)
* اے آر وائی نیوز (پیپلز چوائس ایوارڈز; سال کا مقبول ترین نیوز چینل)
* ارشد شریف اور عدیل راجہ (سال کے تحقیقاتی صحافی)
, جویریہ صدیق(زراعت ) , ہارون سراج (انسانی حقوق)
, نعمت خان (اینٹی کرپشن) , فریحہ فاطمہ (انفوٹینمنٹ)
, عدنان عامر (بزنس و اکانومی ) , ذیشان انور(انوویشن جرنلزم)
, شفیع موسیٰ منصوری(سیٹیزن ایمپاورمنٹ) , حسن بلال زیدی (انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی)
, شمائلہ جعفری(وویمن امپاورمنٹ ) 235 محمد سمیر سلیم (یوتھ امپاورمنٹ )
, خالد خٹک(انوویشن ) 235 سمیع اللہ رندھاوا(کلائمیٹ چینج)
, محمد سہیل یوسف (سائنس رپورٹنگ) 235 مبارک زیب خان (کمپیٹیٹونیس)
, عمران ملک (ادارہ جاتی اصلاحات) 235 محمد عمران حیدر اور سعدیہ قاسم شاہ (تنازعات)
, ظہیر الدین بابر (صحافت برائے امن ) 235 محمد شہزاد(کارپوریٹ سماجی ذمہ داری )
, محمد عاطف شیخ(میڈیا اخلاقیات ) , احتشام الحق (غذائیت)
, عادل عزیز خانزادہ (سی پیک) , زاہد گشکوری (اوپن گورنمنٹ)
, سعدیہ سحر (فوٹوجرنلزم ، پرنٹ) , شازیہ نثار (مشترکہ قدر سازی)
, حسین افضل (ویڈیو جنرنلزم ٹیلی ویژن, زہرہ نواب(کلچر و ٹورزم)
, شہریار علی (قانون کی حکمرانی ) , سید محمد ابوبکر (آفات و تباہی )
, سعید بادشاہ (کھیل) , نقیب اللہ ترن(تعلیم )
, شہزاد احمد (جنسی و تولیدی صحت کے حقوق , محمد لقمان (پوشیدہ بھوک کا خاتمہ )
, سید محمد ابوبکر (پائیدار ترقیاتی مقاصد ) , فضل رحیم اعوان (انٹرپرینیورشپ)
, محمد شہزاد (انتہاء پسندی و دہشتگردی ) , فضل خالق(ووکیشنل ٹریننگ و ٹیکنیکل ایجوکیشن)
, محمد اکبر نوتزئی(خارجہ پالیسی) , احسن رضا (ساؤتھ ایشیاء برج انیشیٹو۔ سابی)
, سید محمد ابو بکر (واٹر ڈپلومیسی) , محمد اکبر نوتزئی(دور اندیشی و مستقبل)
,محمد سہیل یوسف(پانی توانائی اور فوڈ سیکورٹی کا تعلق) , ولی زاہد (حکمرانی)
مارچ 28، 2012 سے شروع ہونے والے آگاہی ایوارڈز پاکستان کے پہلے ایوارڈز ہیں جو 40 سے زائد صحافتی بیٹس پر پرنٹ ٹیلی ویژن ، ریڈیو اور انٹرنیٹ کے بہترین صحافیوں کو دیئے جاتے ہیں ۔ آگاہی اور مشعل پاکستان ملک کے پریس کلبوں مقامی اور عالمی میڈیا ڈوویلپمنٹ کے اداروں ، ریگولیٹری اتھارٹیز اور پرائیوٹ سیکٹر کے اشتراک سے ان ایوارڈز کا انعقاد کرتے ہیں۔

آگاہی ایوارڈ کو پاکستان میں صحافتی اعتراف کیلئے انتہائی مطلوب ایوارڈز کی حیثیت حاصل ہے ان ایوارڈز کے ذریعے صحافتی انڈسٹری میں کچھ انتہائی باصلاحیت صحافیوں کی نشاندہی ہوئی ہے آگاہی ایوارڈز جیتنے والے صحافی میڈیا انڈسٹری میں فیصلہ سازی اور قائدانہ پوزیشن پر پہنچ چکے ہیں اور اس طرح پاکستان میں صحافت کا مستقبل تشکیل دے رہے ہیں۔ آگاہی ایوارڈز کی مشعل پاکستان اور آگاہی نے مل کر بنیاد ڈالی ۔ ایوارڈز کیلئے چانچ پڑتال کا طریقہ کار اور انتخابی معیار سینٹر فار انٹر نیٹ اینڈ میڈیا ایتھکس کے ساتھ اشتراک سے اور یونیسکو کے میڈیا ڈویلپمنٹ انڈیکیٹرز کے اصولوں پر پیرس میں یونیسکو ہیڈکواٹرز کے ان پٹ کے ساتھ تشکل دیا گیا ہے۔ ممتاز رائے سازوں ، سیئنر صحافیوں ، پالیسی میکرز ، سفارتکاروں ، ماہرین تعلیم ، میڈیا انڈسٹری کے ممتاز پروفیشنلز اور تھنک ٹینکس کے نمائندوں نے ایوارڈ تقریب میں شرکت کی ۔ مشعل پاکستان ورلڈ اکنامک فورم میں سینٹر فار گلوبل کمپیٹیٹونیس اینڈ بینچ مارکس نیٹ ورکس کی کنٹری پارٹنر ہے۔

2003 میں قائم شدہ مشعل پاکستان میں میڈیا کی حالت بہتر بنانے اور اچھی حکمرانی کے اقدامات کے ذریعے مسابقت پیدا کرنے کی خاطر مرکزی سٹیک ہولڈرز کے ساتھ کام کرتی رہی ہے ۔ آگاہی جوکہ منافعے کیلئے نہیں ہے 2011 سے بلا معاوضہ کمیونیکشن سٹریٹجیز اور سسٹریٹجک فار سائٹ کیلئے کام کرتی رہی ہے ۔ آگاہی پاکستان میں ترقی کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے افراد اور اداروں کی حوصلہ افزائی کرتی اور ان کو مشورہ بھی دیتی ۔ یہ عالمی پس منظر میں مسائل کو سمجھنے کیلئے معلوماتی اور اطلاعاتی پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے ۔ اس کا تحقیقاتی کام مرکزی طور پر قومی اور بین الاقوامی سلامتی ، آئی سی ٹی ، انسانی وسائل کی ترقی اور حکمرانی پر مرکوز ہوتا ہے۔

Agahi Sports
Agahi Sports

Agahi Sports
Agahi Sports
Agahi Sports
Agahi Sports
Share this:
Tags:
awards islamabad journalists pakistan آگاہی اسلام آباد اعتماد ایوارڈز پاکستان تقریب صحافیوں
PPP DISTRICT KORANGI MILAAD
Previous Post پیپلز پارٹی ضلع کورنگی سٹی ایریا PS-120کے تحت عید میلاد النبی کے جلوس کے روٹس پر استقبالیہ و سبیل کیمپ کا قیام
Next Post پی سی بی آئین کے مطابق مہمند ایجنسی میں پہلاڈی سی اے کرکٹ ٹورنامنٹ شروع
Cricket Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close