اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد شہر میں 2 دھماکوں کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، شہر کے داخلی و خارجی راستے بند کر دئیے گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنزنے شہر میں سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Start typing to search...