اسلام آباد (جیوڈیسک) جنگ، جیو، عامر میر اور دیگر کیخلاف مقدمے کے اندراج کا عدالتی حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
جسٹس ریاض احمد خان جنگ گروپ کی درخواست پر آج ہی سماعت کریں گے۔

Start typing to search...