اسلام آباد (جیوڈیسک) کراچی کمپنی کے ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 6افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے ہوٹل کی عمارت کے ایک حصے کو نقصان پہنچا ہے۔
کراچی کمپنی کے ہوٹل میں دھماکا سلنڈر کے پھٹنے سے ہوا۔ زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Start typing to search...