اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں آئی ایٹ 3 میں گھر کے اندر کریکر کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کے مطابق حملے میں ایف بی آرکے افسر کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے باعث گھر کے شیشے ٹوٹ گئے۔

Start typing to search...