
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب ہاس میں مسلم لیگ نواز کا اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں قومی اسمبلی کے لئے اسپیکر ، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعلی بلوچستان کی نامزدگی پر غور کیا جا رہا ہے۔
جبکہ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری ہے. ن لیگ بلوچستان کے رہنما ثنا اللہ زہری کہتیہیں پارلیمانی جماعتوں کیاجلاس میں اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر اوروزیراعلی کیلئے متفقہ فیصلہ کیا جائیگا۔
