Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلام آباد میں میاں اسلم کو کیوں جیتنا چاہیے ؟

July 19, 2018July 19, 2018 0 1 min read
Water Shortage
Water Shortage
Water Shortage

تحریر : میر افسر امان

ہم نئے نئے کراچی سے اسلام آباد شفٹ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد کے متعلق زیادہ نہیں جانتے۔ کراچی سے اسلام آباد شفٹ ہونے کی دوسری وجوہات کے ساتھ ایک وجہ پانی بھی ہے۔کراچی منی پاکستان ہے۔غریب پرور کراچی میں اُس وقت ہم نے دو آنے روٹی اور دال مفت کھائی ہے۔ ہم کراچی میں ٥٥ سال سے رہ رہے تھے۔ کراچی کو اُس وقت سے دیکھ رہے تھے جب شام کو بندر روڈ پر پانی کاچھڑکائو ہوتا تھا یا بندر روڈ کو پانی سے دھویا جاتا تھا۔ کراچی کی سڑکوں میں ریل نماء محمد علی ٹرام وے کی ٹرامیں چلا کرتی تھیں۔ٹرام کا کرایہ دس پیسے کا سکہ تھا۔ ہم اکثرٹرام پر سفر کرتے تھے۔محمد علی ٹرام وے کا ہیڈ کواٹر بندر روڈ کے درمیانی حصہ میں تھا۔ہم سمندر کے کنارے سیر کے لیے نٹی جٹی جایا کرتے تھے۔ بادبانی یا موٹر لائنچ میں بیٹھ کر نٹی جٹی سے سمندر کے کنارے منوڑا بھی جایا کرتے تھے۔ اُس زمانے میں سمندر خشکی سے اِتنا دور نہیں تھا جتنا اب ہم اِسے چھوڑ کر آئے ہیں۔کلفٹن میںسر شاہ نواز بھٹو کے فرزند ذوالفقار علی بھٹو صاحب کے گھر سے چند قدم پر بہرام کھٹاری تک سمندر کی لہریں آیا کرتی تھیں۔

ہم نے کلفٹن سمندر کے کنارے عبداللہ شاہ غازی مزار کے نیچے میٹھ پانی کا چشمہ خود دیکھا اور اُس کا پانی بھی پیا تھا جو اب بند کر دیا گیا ہے۔ اب تو سمندر کو میلوں دور پتھروں کے بند باندھ کر بہروم کھٹاری سے بہت ہی دور کردیا گیا ہے۔بہرام کھٹاری سے سمندر تک سارے راستے یں بلند بالا عمارات بن چکی ہیں۔ ان ہی میں ایک طرف بلاول ہائوس بھی ہے۔ جہاں بے نذیر بھٹو صاحبہ پیا گھر گئی تھیں۔اس زمانے میں سمندر کا پانی تو ہمارے پیروں کے نیچے بھی آجایا کرتا تھا۔ وہ اس طرح کہ کیماڑی بھٹہ ولیج چار نل روڈ، کچی بستی میں ہمارے رشتے کے ماموں رہتے تھے۔ ہم والدہ صاحبہ کے ساتھ کبھی کبھی چار نل روڈ، کیماڑی بھٹہ ویلج ان کے گھر جاتے تو مدر جر کا پانی ان کی جھوپڑی میں داخل ہو جاتا ۔ پھر گھر کا سامان اُوپر چار پایوںپر رکھنا پڑتا۔ کچھ دیر بعد پانی اُتر جاتا۔ ریت کی وجہ سے زمین خشک ہو جاتی۔ ہم اس سے لطف اندوز ہوا کرتے تھے۔کبھی کبھی کلفٹن بہرام کھٹاری جاتے توپانچے اُوپر کر کے سمندری پانی میںگھوم کر سیرکرتے تھے۔١٩٦٣ء میں ہم شیر شاہ کی کچھی بستی میں رہتے تھے۔

گھروں میں پانی کا حکومتی کنکشن نہیں تھا۔گدھا گاڑی والا پانی سپلائی کرتا تھا۔ صبح صبح وہ دروازہ کھٹکٹا تا۔ ہم گھر کا دروازہ کھولتے۔ وہ ٹین کے دو کنستروں میں پانی ڈال دیتا۔ اسی سے ہم نہاتے ، کھانے پکانے اور پینے میں استعمال کرتے تھے۔پھر ہم ١٩٦٩ء میں نیشنل ہائی وئے پر واقع اختر کالونی شفٹ ہو گئے۔جہاں بھی ہم بانگی (یعنی بانس کے ٹھنڈے کے دونوں کناروں پر ٹین کے کنستر) سے بانی بھر کر لاتے تھے۔ آپ یقین جانے نہ ہمیں شیر شاہ میں ٹین کے دو کنستروں کے پانی، کیماڑی بھٹہ ویلج چار نل روڈ کے پانی جو گھر جھوپڑی میں داخل ہو جاتا اور نہ ہی اختر کالونی میں بانگی سے پانی بھر کر لانے سے کوئی شکایت تھی ،نہ بہرام کھٹاری والے پانی سے گلا تھا۔ بلکہ اس سے تو ہم لطف اندوز ہوتے تھے۔ایسے ہی میںکراچی میں نصف صدی سے زیادہ عمر گزری گئی ۔اِدھر ُادھر شفٹ ہوتے ہوتے جب آخر میں ہم نیشنل ہائی وے پر ڈیفنس سوسائٹی کے سامنے اختر کالونی کی گھی نمبر ٥ سیکٹر اے میں اسی گز کے پلاٹ پر بنے دو فلیٹوں میں کرایہ پر رہائش پذیر ہو گئے۔ تین بیٹیاں شادی شدہ تھیں وہ اپنے گھروں میں تھیں۔ ہم اپنے شادی شدہ چار بیٹوں کے ساتھ ان دو فلیٹوں میں چھوٹے چھوٹے چھ کمروں میں رہ رہے تھے۔کراچی میں آبادی کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ پانی کی ضرورت بھی بڑھتی رہی۔ مگر ایک عرصہ سے کراچی میں اقتدار کے مزے لوٹنے والوں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی اتحادی حکومتوں نے پینے کے پانی کا مناسب انتظام نہیں کیا۔پوری کراچی جو حال ہے وہ تو سب کو معلوم ہے۔اختر کالونی میں لوگ پانی کی بوندھ کو ترستے رہتے ہیں۔نلوں میں پانی نہیں آتا۔ لوگ ٹینکروں سے پانی ڈلواتے ہیں۔ ہم دو فلیٹ میں مقیم چار خاندانوں کے لیے ١٢٠٠٠ ماہوار پانی ٹینکروں سے ڈلواتے ڈلواتے جب تھک ہارگئے تو سارے خاندان کے ساتھ اسلام آباد کے آئی ٹین فور سیکٹر میں شفٹ ہو گئے۔جہاں بھی پانی کی کمی ہے۔اکثرلوگ احتجاج کرتے رہتے ہیں۔

الیکشن سے کچھ عرصہ پہلے سی ڈی اے اسلام آباد دفتر کے سامنے ایم ایم اے کے موجودہ امیدوار قومی اسمبلی میاں اسلم صاحب نے اسلام آباد میں پانی کی کمی کے لیے دھرنا دیا۔ہم بھی اس دھرنے میںشریک ہوئے۔ مقررین نے اسلام آباد میں پانی کی کمی اور ٹینکروں کے من مانے پیسوں پر دھواں دھار تقاریر کیں۔کچھ نے سی ڈی اے کی پانی سپلائی بارے ناقص پلائنگ پر بات کی۔ کچھ نے کہا کہ اسلام آباد راولپنڈی کو پانی سپلائی کرنے والے راول ڈیم ، سملی ڈیم اورخان پور ڈیم خشک ہو رہے ہیں۔ کچھ نے کہا کہ زمین میں بورنگ والے کئی کنوںخشک ہو گئے۔ کچھ کا پانی نیچے چلا گیا۔کچھ کنوں پر موٹریں خراب پڑیں ہیں ۔ اس لیے اسلام آباد میں پانی کی کمی ہے۔ہم نے دھرنے کی پوری کاروائی سنی مگر مصروفیات کی وجہ سے اس کو متعلقہ اداروں تک پہنچانے کی صحافتی ذمہ داری پوری نہ کر سکے یعنی اسلام آباد میں پانی کی کمی پر کالم نہ لکھ سکھے۔ اب جب عام الیکشن کا موسم آ گیا۔

ہر امید وار اسلام آباد میں پانی کے مسئلہ پر اپنے ووٹروں کو مطمئن کر رہے ہیں۔ دھرنے میں میاں اسلم صاحب نے اسلام آباد میں پانی کی کمی پر جوباتیں کی وہ ہمیںازبر یاد ہیں۔ اسی کی وجہ سے یہ کالم لکھ رہے ہیں۔

میاں اسلم صاحب نے احتجاجی دھرنے میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جب وہ ٢٠٠٢ء میں اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی ممبر منتخب ہوئے تو دوسرے ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ اسلام آباد میں پانی کے مسئلہ پر بنیادی کام کیا۔ اگر اس وقت وہ کام مکمل ہو جاتا تو اسلام آباد میں پانی کا مسئلہ ہمیشہ کے لیے حل ہو جاتا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اسلام آباد میں پانی کی فزیبلٹی کے لیے انجینئرز کی ایک ٹیم کو کام سونپا۔ اس ٹیم کے ذمہ یہ کام لگایا کہ تحقیقی رپورٹ تیار کریں کہ اسلام آباد میں پانی دریائے جہلم یا دریائے سندھ سے لانا ممکن ہے۔ انجینئرز نے اپنی تحقیق میں بتایا کہ دریائے سندھ سے اسلام آباد پانی لانا ممکن ہے۔ میں نے یہ رپورٹ پہلے سی ڈی اے سے منظور کروائی۔ اس کے بعد بل کی شکل میں اسے پاکستان کی قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ اللہ کا شکر ہے کہ اسمبلی نے اس بل کو پاس کیا۔اب اس کے لیے فنڈ کو مختص کرنا تھا کہ اس کے بعد اُس اسمبلی کاوقت پواہو گیا اور یہ معاملہ اٹک گیا۔ اس کے بعد اسلام آباد سے دو دفعہ ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ مگر ان حضرات نے اس کام کے لیے فنڈ مختص نہ کروائے۔ جو ایک مجرمانہ غفلت یا اسلام آباد کے باسیوں کے ساتھ دشمنی ہے۔ انہوں کہا کہ اسلام آباد اپنے نقشے کے مطابق ابھی ایک تہائی آباد ہوا ہے۔ دو تہائی آباد ہونا باقی ہے۔ آپ اس سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ جب اسلام آباد اپنے پاس شدہ نقشے کے مطابق آباد ہو جائے گا تو پانی کی کیا کفیت ہو گی۔

صاحبو! پانی کسی بھی آبادی کی بنیادی ضرورت ہے۔روڈ کچے ہوں،سوریج نہ ہوں ، صحت کا بنیادی ڈھانچہ نہ ہو تو بھی مجبوراً وقت گزر سکتا ہے۔ مگر پانی انسان کی بنیادی ضرورت ہے جس کے لیے میاں اسلم صاب ایک پروگرام رکھتے ہیں۔ پاس شدہ فزیبلٹی رپورٹ کے مطابق غازی سے دریائے سندھ کا پانی اسلام آباد کے لیے بذریعہ نہر لایا جا سکتا ہے ہے۔میاں اسلم صاحب امیدوار قومی اسمبلی حلقہ ٥٥٥٤ اسلام آباد کے لیے پانی کے حل کے لیے ایک فزیبلٹی پاس کروائی ہوئی ہے۔ بس اس کے لیے فنڈ مختص کرواکر کام شروع کرنا ہے۔میاں اسلم صاحب اسلام آباد کی قومی اسمبلی کی سیٹ جیت کر اسمبلی میں پہنچ کر یہ کام کروا سکتے ہیں ۔اس لیے ہماری رائے میں اسلام آباد میں میاں اسلم کو جیتنا چاہیے ؟

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
islamabad karachi Mir Afsar Aman pakistan winner اسلام آباد پاکستان جیتنا کراچی
Quran
Previous Post رابطے اور ضابطے
Next Post محافظ خود تحفظ کے متقاضی
Police

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close