
کراچی پیپلز پارٹی کے رہ نما منظورحسین وسان نے کہا ہے کہ سندھ میں قیام امن کیلئے وفاقی وزیر داخلہ کی پیشکش قبول کرنے کو تیار ہیں۔
سندھ اسمبلی کے باہر زرائع سے بات چیت کرتے ہوئے منظور حسین وسان نے کہا وفاقی وزیر داخلہ کی پیشکش قبول ہے تاہم وہ تقریروں اوربیانات کے بجائے میز پر بیٹھ کرصوبائی حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔
