Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈیرہ اسماعیل خان، اسلام آباد کی خبریں 23/9/2016

September 23, 2016 0 1 min read
Panama Leaks
Panama Leaks
Panama Leaks

پاناما لیکس کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا مالیاتی اسکینڈل ”بہاماس لیکس” سامنے آگیا
اسلام آباد (سید توقیر زیدی) پاناما لیکس کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا مالیاتی اسکینڈل”بہاماس لیکس” سامنے آگیا، جن میں 69 کمپنیوں کے150 مالکان اور ڈائریکٹر پاکستانی ہیں۔ جرمن جریدے کے مطابق بہاماس جزیرے میں200 ممالک 50 ہزارافراد کی پونے 2 لاکھ آف شور کمپنیوں میں 223 ارب ڈالر چھپائے گئے جن میں 69 کمپنیوں کے150 مالکان اور ڈائریکٹر پاکستانی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ نام ان پاکستانیوں کے ناموں کے علاوہ ہیں جو پاناما لیکس میں آئے ہیں۔ پرویزمشرف دور کے وفاقی وزیر صحت محمد نصیرخان کے بیٹے جبران خان کی بھی بہاماس میں آف شور کمپنی ہے، بہاماس لیکس میں دہشت گردی کی سرمایہ کاری کے سلسلے میں2 کیس بھی سامنے آگئے۔ ایک کمپنی عبید الطاف خانانی کی اوردوسری عقیدہ اسلامک بینک ہے۔ عبید الطاف کے والد الطاف خانانی دہشت گردوں کو سرمائے کی فراہمی کے الزام میں امریکا میں قید ہیں۔ جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد ایک ایسے بینک کے ڈائریکٹرکے طور پر سامنے آئے ہیں، جس پر نائن الیون کے بعد پابندیاں لگائی گئیں۔ عقیدہ اسلامک بینک بہاماس میں آف شور کمپنی کی حیثیت سے رجسٹرڈ ہے۔ پروفیسر خورشید احمد نے کہاکہ میںبینک کا ڈائریکٹر تورہا مگر میرا بینک میں کوئی مالیاتی شیئر نہیں۔ عقیدہ اسلامک بینک کے سربراہ احمد ادریس نصرالدین میرے پرانے دوست ہیں جنھوںنے عقیدہ بینک کو مشاورت کی کبھی فیس نہیں لی۔ نائن الیون کے بعد عقیدہ بینک پرامریکا نے پابندیاں لگائیں مگر 2007 میں اٹھالیں۔ تہمینہ درانی کی والدہ ثمینہ درانی کی بھی بہاماس میں ایک آف شور کمپنی ہے۔ کراچی کے معروف بلڈر محسن ابوبکر شیخانی کی بھی بہاماز میں ایک آف شورکمپنی ہے، جن دیگر پاکستانیوں کے نام سامنے آئے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسحاق ڈار کا بہاماس لیکس میں شامل پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کا حکم
اسلام آباد (سیدتوقیرزیدی) بہاماس لیکس پر وفاقی حکومت ایکشن میں آگئی ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بہاماس لیکس میں شامل پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیر اعظم کی ہدایت پر بہاماس لیکس انکشافات میں شامل پاکستانی شہریوں اور کمپنیوں کے خلاف بلا امتیازاور فوری تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔ اسحاق ڈار نے ایف بی آر ، سٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کو بہاماس لیکس میں شامل پاکستانیوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات میں کسی کسی کیساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے۔ اسحاق ڈار کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ ملوث افراد کے خلاف کارروائی کے دوران تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں اور فوری طور پر تحقیقات کا آغاز کیا جائے۔ واضح رہے کہ جرمنی کے سب سے بڑے اخبار زیدوئچے سائتونگ نے ایک بار پھر بڑے لوگوں کی آف شور کمپنیوں کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ اس بار آف شور کمپنیوں کا مقام پاناما نہیں بلکہ جزیرہ بہاماس ہے۔ اخبار میں شائع ہونیوالی رپورٹ میں بہاماس میں ایک لاکھ پچھہتر ہزار آف شور کمپنیوں کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ ان میں دو سو ممالک کے پانچ لاکھ سے زائد افراد کے نام شامل ہیں۔ ان میں سے69 کمپنیاں پاکستانیوں کی ہیں۔ غیرملکی کرنسی کا کاروبار کرنیوالی کمپنی خانانی اینڈ کالیا کے الطاف خانانی کے بیٹے عبید خانانی کی آف شورکمپنی سامنے آئی ہے۔ جماعت اسلامی کے پروفیسر خورشید بہاماس میں رجسٹر ایک بینک کے ڈائریکٹر ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف دور کے وفاقی وزیر نصیر خان کے بیٹے جبران خان بھی آف شور کمپنی کے مالک ہیں۔ تہمینہ درانی کی والدہ ثمینہ درانی کے نام پر بھی ایک آف شورکمپنی سامنے آئی ہے۔ فہرست میں کراچی کے معروف بلڈر محسن ابوبکرشیخانی کا نام بھی شامل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھارت کا مقصدپاکستان سے جنگ نہیں بلکہ سی پیک منصوبے کو نقصان پہنچانا ہے۔چیئرمین آئی پی سی آئی ایچ اعجاز علی چھجڑو
اسلام آباد (سیدتوقیرزیدی) بھارت کا مقصد پاکستان سے جنگ نہیں بلکہ سی پیک منصوبے کو نقصان پہنچانا ہے، بھارتی قیادت کوبخوبی علم ہے کہ جنگ کی صورت میں بھار ت کے اندر اقتصادی و سیاسی خلفشار پیدا ہوگا، بھارت میں صرف بائیس فیصد عوام وزیر اعظم مودی کی پالیسیوں کے حامی ہیں باقی اکثریتی عوام ان سے نالاں ہے،ان خیالات کا اظہار عالمی مجلس امن برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے چیئرمین اعجاز علی چھجڑو نے اسلام آباد میں امن کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی منزل صرف پاکستان ہے، ہمارے پاس اس کے سوا کوئی اور راستہ نہیں، اس لئے تحریک آزادی کشمیر کیلئے مستحکم طاقتور جمہوری پاکستان چاہتے ہیں، مقبوضہ وادی کے ہر گلی کو چے میں پاکستان کے پر چم لہرائے جارہے ہیں، تحریک آزادی عروج پر ہے لیکن بھارتی افواج نے ظلم و بربریت کی انتہا کر دی ہے جو انسانیت اور قانون و آئین کیلئے باعث شرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان میں بد امنی پیدا کر کے اسے اقتصادی ترقی کی را ہ سے ہٹانے کا خواہاں ہے ، چیئرمین آئی پی سی آئی ایچ اعجاز علی چھجڑوکا کہنا تھا کہ بھارت دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے کبھی ممبئی اورکبھی پٹھان کوٹ جیسے خود ساختہ واقعات پیدا کرکے مذاکرات سے فرار چاہتا ہے،اب بھارت ڈیموں کی تعمیر کے ذریعے آبی ذخائر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، پاکستان کی ترقی کیلئے آبی ذخائر کا ہونا ازحد ضروری ہیں اس کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام پاک بھارت جنگ نہیں چا ہتے کیونکہ جنگوں سے مسائل حل نہیں بلکہ پیدا ہوتے ہیں ،جنگ تباہی لاتی ہے اور یہ کسی کے حق میں بھی بہتر نہیں ، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف نے عالمی دنیا کے سامنے کشمیر کا مسئلہ احسن طریقے سے اُٹھایا اور امن کی بات کی جس سے کشمیریوں کی جدو جہد کو تقویت ملی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ دنیا کے معروضی حالات میںمسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کے اندر سیاسی مفاہمت اور یکجہتی ہو، پاکستان مضبوط ہو گا تو ہم مضبوط ہونگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرکاری ملازمین ڈیوٹی کرینگے ورنہ فارغ ہونگے ۔ہم سب پاکستانی کشتی کے سوار ہیں ملکر مسائل کا حل نکالیں گے ۔غیر قانونی حرکات کرنے والے سیدھے جیل جائیں گے ۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان معتصم باللہ شاہ
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) سرکاری ملازمین ڈیوٹی کرینگے ورنہ فارغ ہونگے ۔ہم سب پاکستانی کشتی کے سوار ہیں ملکر مسائل کا حل نکالیں گے ۔غیر قانونی حرکات کرنے والے سیدھے جیل جائیں گے ۔ ان خیالا ت کا اظہار ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان معتصم باللہ شاہ نے ضلع کونسل ہال میں ضلعی انتظامیہ اور آواز ڈسٹرکٹ فورم ایس پی او کے زیر اہتمام مشترکہ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ شہری و دیہی علاقاجات کے عوامی و سماجی مسائل ان کی دہلیز پر حل کئے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے دروازے سب کیلئے شب روز کھلے ہیں عوام پورٹل سسٹم کے پی کے ذریعے اپنی شکایات براہ راست ارسال کرسکتے ہیں ہم فوری طور پر ازالہ کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت صحت کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور جلد ہی شہریوں کو اس شعبہ میں بہتری نظر آئے گی ۔ہر وارڈ میں صفائی کو یقینی بنایا جائے گا ۔ تاجر برادری بازاروں میں ڈسٹ بین رکھ کر کوڑا کرکٹ لفافوں میں بند کرکے ڈسٹ بین میں ڈالیں ۔ ایس پی او کے ریجنل ہیڈ شفیع اللہ بلوچ نے کہا کہ کھلی کچہریوں کا انعقاد جاری رہے گا ۔ تاکہ حکومت و عوام ملکر مسائل کا حل نکالیں اور ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوسکیں ۔کھلی کچہری میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ زاہد پرویز وڑائچ ،ڈی ایس پی سٹی عالم زیب خان ، ڈی ای او محکمہ تعلیم نذیر خٹک ، ٹی ایم او ڈیرہ عمر خان کنڈی ،ڈی ایس او امیر زاہد شاہ ، ایس ڈی او پیسکو عمرحیات محسود ،محمد عمران گنڈہ پور،وٹرنر ی آفیسر ڈاکٹر محمد افضل وزیر ، ڈی ایچ او کے کوارٹنیٹر ڈاکٹر عنایت اللہ خان میانخیل سمیت دیگر افسران موجود تھے ۔لوگوں نے اس موقع پر اپنے مسائل کھل کر بیان کئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مدت ملازمت پوری نہ ہونے اور قبل از وقت ریٹائر منٹ کی درخواست دینے والے سب رجسٹرار ڈیرہ محمد اسلم نے بوگس و جعلی رجسٹری کر ڈالی ۔ متاثرہ شخص اینٹی کرپشن جاپہنچا
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)مدت ملازمت پوری نہ ہونے اور قبل از وقت ریٹائر منٹ کی درخواست دینے والے سب رجسٹرار ڈیرہ محمد اسلم نے بوگس و جعلی رجسٹری کر ڈالی ۔ متاثرہ شخص اینٹی کرپشن جاپہنچا ۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نے تحقیقاتی اداروں سے این او سی نہ لانے پر رجسٹرار کی پنشن و دیگر مراعات روک دیں ۔ قیصر محمود نامی شخص نے اسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈیرہ کو تحریری درخواست دی ہے کہ اندرون شہر کی رہائش خاتون بیوہ رحمت بی بی نے مکان کا 1/2حصہ برائے و ثیقہ 492بہی نمبر1 جلد نمبر 931بتاریخ 2مارچ 2010کو میری زوجہ مسماة (ک)بی بی کو دیا تھا اور بقایا 1/2حصہ ھبہ اقر ارزبانی دیا ۔ اسی طرح سب رجسٹرار تحصیل ڈیرہ محمد اسلم نے ملزمان کے ہمراہ ملی بھگت سازباز سے رحمت بی بی کی جگہ دوسری جعلی خاتون پیش کرکے جعلی بوگس رجسٹری تیار کرلی ہے ۔اینٹی کرپشن نے کاروائی شروع کردی ہے ۔ اسی طرح ڈپٹی کمشنر ڈیرہ معتصم بااللہ شاہ نے سب رجسٹر ار محمد اسلم کو قبل ازوقت ریٹائر منٹ لینے اور نیب اینٹی کرپشن احتساب کمیشن سمیت دیگر اداروں سے این او سی نہ لینے پر پنشن سمیت دیگر مراعات روک دی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوٹ (ESSI)ڈیرہ سے وابستہ مزدوروں کو ادویات کی فراہمی 6ماہ کے 28لاکھ روپے کی عدم ادائیگی پر متعلقہ میڈیکل سٹور نے بند کردیں ۔ ضلعی ہسپتال کے بالمقابل میڈیکل سٹور کے سامنے مزدوروں کا شدید احتجاج ۔
ڈیرہ اسماعیل خان(سیدتوقیرزیدی) ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوٹ (ESSI)ڈیرہ سے وابستہ مزدوروں کو ادویات کی فراہمی 6ماہ کے 28لاکھ روپے کی عدم ادائیگی پر متعلقہ میڈیکل سٹور نے بند کردیں ۔ ضلعی ہسپتال کے بالمقابل میڈیکل سٹور کے سامنے مزدوروں کا شدید احتجاج ، سوشل سیکورٹی آفیسر ڈیرہ کی زبانی یقین دہانی پر 10روز کی مہلت دینے کے بعد احتجاج موخر کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق (ESSI)ڈیرہ سے رجسٹرڈ تمام مزدوروں کو دامان میڈیکل سٹور وہ ادویات فراہم کرتا ہے ۔جو سوشل سیکورٹی ڈسپنسری پر نہیں ہوتی ہے ۔ سوشل سیکورٹی خیبر پختونخواہ گذشتہ 6ماہ سے مذکورہ سٹور کو رقوم نہیں دے رہے ہیں ۔ جسکی وجہ سے مذکورہ بل28لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا ہے ۔ آفیسران کی بار بار یقین رہانی کے باوجود رقوم نہ ملنے پر میڈیکل سٹور نے ادویات کی فراہمی بند کردی ہے ۔ جس پر مزدورں نے شدید احتجاج کیا ۔ سوشل سیکورٹی آفیسر مظفر یاسین کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا تاہم مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں10روز کی مہلت کے بعد دوبارہ احتجاج کی دھمکی ہے اور احتجاج کا دائرہ کار سیکرٹری لیبرکے پی کے کے آفس تک بڑھا دیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ورکنگ فوکس سکول خیبر پختونخواہ کے ملازمین کو ادارے سے بے دخل کرنا ملک و ملت کو اندھیروں کی طرف دھکیلنے کے مترادف ہے ۔ طلبہ کا روشن مستقبل ہی ملک و ملت کی ترقی کا ضامن ہے
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) ورکنگ فوکس سکول خیبر پختونخواہ کے ملازمین کو ادارے سے بے دخل کرنا ملک و ملت کو اندھیروں کی طرف دھکیلنے کے مترادف ہے ۔ طلبہ کا روشن مستقبل ہی ملک و ملت کی ترقی کا ضامن ہے ۔ ورکنگ فوکس ملازمین کی ہر معاذ اور پھر سطح پر حمایت کرینگے ۔ ان خیالات کا اظہار آل گورنمنٹ ایمپلائز کورڈنیشن کونسل کے ڈویژنل چیئر مین محمد نواز خان گنڈہ پور، صدر فدا حسین بلوچ ،جنرل سیکرٹریرضا ء اللہ ظفری، حاجی عبدالرئوف، اکرام خان مروت ، خلیل احمد فاروقی ، محمد بشیر ، احمد نواز اور دیگر نے ورکنگ فوکس ملازمین کی تحریک کی حمایت میں کہا کہ ملازمین کی تنخواہوں کی بندش سے ملازمین کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ادارے سے کثیر ملازمین کی بے دخلی ملازمین کا معاشی قتل اور ادارے کی راہ میں رکائوٹ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی وجہ سے ملازمین کو ادارے سے بے دخل نہیں ہونے دینگے ۔ ہم اس تحریک کا ہر اول مورچے میں بیٹھ کر ان کے روز گار کا دفاع کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ سینکڑوں ملازمین کی ادارے سے بے دخلی کے اقدامات پر وزیراعظم ، وزیراعلی خیبر پختونخواہ کو فوری نوٹس لینا چاہئے اور ملازمین کی عرصہ دراز سے بند تنخواہ کی بحالی کا اعلان کرنا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ ملازمین ادارے کا سرمایہ ہیں ۔ ہائیڈرو لیبر یونین پاکستان کی دوسری لیبر یونینز سے بھی بہت جلد رابطہ کرکے مثبت لائحہ عمل طے کرئیگی۔

Share this:
Tags:
government islamabad Kashmiris pakistan Panama اسلام آباد امن پاکستان پاناما لیکس حکومت کشمیریوں
PPP
Previous Post صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کا قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان اللہ بخش کی عیادت
Next Post نوک نوک۔۔ کامیابی ہے منتظر
Knock Knock Kamyaabi Hai muntazir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close