اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کا نیا وڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے۔
کہ اسلام آباد میں 20 سے 30 ہزار لوگ اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے اوسان خطا ہیں، ہمیں موقع مل جائے گا۔

Start typing to search...