اسلام آباد (جیوڈیسک) تھاناسبزی منڈی کے علاقے میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں ڈاکوؤں کی فائرنگ پولیس کانسٹیبل ظہیر جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق ڈاکو فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

Start typing to search...