
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دفعہ 144اورڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنیوالوں کورہا کرنیکا حکم دے دیا گیا۔
رہا کرنیکا حکم ہائی کورٹ کے چیف جسٹس انور کاسی نے جاری کیا جن افراد کی رہائی کا حکم دیا گیا ان میں تحریک انصاف،عوامی تحریک کے کارکن بھی شامل ہیں۔
